عمران خان کا چہرہ کیوں بلر کیا؟ "شیم آن اے آر وائی " ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

imran-khan-ary-news-bl.jpg


اے آروائی جو کبھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کوریج دیے بغیر نہیں رہتا تھا، اب اس نیوز چینل پر عمران خان کی تصویر بلر کردی گئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ٹوئٹر پر شیم آن اے آر وائی " ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،صارفین نیوز چینل اے آر وائی کو خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

رباب کوثر نے لکھا ظلم کی اندھیری رات بہت جلد ختم ہو جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1677368170905051136
بنگش نے لکھا خان صاحب کو خریدے ہوئے میڈیا کی ضرورت نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1677364694531862529
آرش عمر نے لکھا آپ نے تصویر سے خان کو ہٹا دیا ہم آپ کو ہٹا دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1677377020534333441
ریحانہ نے لکھا اے آر وائی کی منافقت ناقابل قبول ہے۔

https://twitter.com/x/status/1677362523719311368
ایک صارف نے کہا بائیکاٹ اے آر وائی،

https://twitter.com/x/status/1677364423420256260
انور مقصود نے لکھا جتنا آپ دھندلا کرتے ہیں، جتنا آپ مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ اتنا ہی زیادہ مضبوط ہوتا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1677525012171960320
ارسلان یوسفزئی نے شیم آن اے آر وائی۔

https://twitter.com/x/status/1677535974962634752
علی ملک نے لکھا اے آر وائے کی مجبوری تھی عمران خان اور اس کے بیانیے کو مقبولیت دینے کی، اے آر وائے کا مقابلہ اس وقت کے مقبول ترین چینل جیو سے تھا۔

انہوں نے مزید لکھا عمران خان نے اے آر وائی کو مشہور ترین چینل بنایا جب اے آر وائی نے سمجھوتہ کر لیا تو بول نے وہ کام کیا اور پھر عمران خان کی بدولت بول پاکستان کا بہترین چینل بن گیا۔ عمران خان ایک برینڈ کا نام ہے۔

علی ملک نے کہا عمران خان کا ناشتہ، عمران خان کی جوتی، عمران خان کی عینک، عمران خان کی ایک ایک چیز اس میڈیا کے لئے بریکنگ نیوز ہے۔ اقرار، آپ کے مالکان کی کوئی بھی مجبوری ہو لیکن آج کی حرکت انتہائی شرمناک ہے اور اسکا دفاع کرنا ناممکن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1677445132982050817
اقرا الحسن نے کچھ الگ ہی کہہ ڈالا، انہوں نے ٹویٹ کیا یاد رکھئیے یہ وہ عمران خان تھے جو درخواست کر کر کے دوسرے سیاستدانوں کے ساتھ پینل میں بیٹھنے پر بھی فخر کرتے تھے، بابر غوری جیسے انہیں ٹیریان کے طعنے دیتے تھے۔

اقرار الحسن نے مزید کہا اے آر وائی الحمد اللہ تب بھی ملک کا مقبول چینل تھا۔ اے آر وائی آج بھی عمران خان سمیت ہر اس شخص کے ساتھ کھڑا ہے جو نا انصافی کا شکار ہے۔ انصافی دوستوں کو مشورہ ہے کہ اچھے دن اور اچھے تعلق اتنی جلدی فراموش نہیں کردینے چاہئیں۔

https://twitter.com/x/status/1677403854294360064
ایک صارف نے لکھا میڈیا کو عمران خان کی ضرورت ہے عمران خان کو میڈیا کی نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1677378315345367041
https://twitter.com/x/status/1677541314479669248
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس سے عمران کو کیا فرق پڑا؟؟؟ حکومت اور اے آر وائی کا منہ ہی کالا ہوا اور عوام میں عمران کے لیے نہ صرف ہمدردی بڑھی بلکہ اس کی پوزیشن عوام میں اور زیادہ مظبوط ہوئی
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
چوتیا اپنے چینل کے خود ہی لوڑے لگوا رہے ہیں۔۔
Yeh saray Media whores lund ukharke apni maa ki choot main daal dein. they are randi khanas and all the people that serve in the madarchod idaray. Imran Khan ya hamein lund farq nahin partha ... F**k ARY ...
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Doesn't matter band from media not to mention his name not to wave PTI flag but in reality if you need money from IMF it will have to be confirmed from IK hahahha slap on company and begherat pdm
 

Twister

MPA (400+ posts)
ریڑھ لگ چکی ہے ہے سب چینلز کی جس میں اب اے آر وائی سرفہرست ہے

FUufIC4XoAIOO_q.jpg
 

chiller

Politcal Worker (100+ posts)
Now ary news will be pro IPP. Anyways, media was never your friend , their job is to maintain division over masses and give you gimmick-ed journalism so to speak. Real journalists are either dead, hiding, jailed, or are ghost writers.

And, i believe mostly jailed for may 9 are citizen journalists who have documented videos of establishment involvement in protest. I have seen a video on telegram showing civilians being drop-off by army trucks, i wonder if that made it to media.