عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں : حفیظ اللہ نیازی

imran-khan-hafeez-ullah-pti-kzn.jpg


پاکستان کے معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کردی، انہوں نے واضح طور پر کہا انہیں عمران خان کا کزن ہونے پر بالکل بھی فخر نہیں ہے۔

حفیظ اللہ نیازی، ارشاد بھٹی کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے،دوران شو تجزیہ کار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں ہے۔

حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے اور پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی سے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ اپنے والد سے زیادہ عمران خان کی بات سنتا ہے، جواب میں تجزیہ کار نے کہا سیاسی طور پر اس کا رجحان عمران خان کی طرف ہے، لیکن میرا خیال ہے اگر کوئی فیصلہ کروں تو وہ میری بات مانے گا۔


انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹ کے سوا اور کچھ نہیں بولتے، عمران اور آصف زرداری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو میں کسی کا نہیں کروں گا،
مریم نواز بہت زیادہ سمجھدار ہیں وہ بلاول سے بھی زیادہ سمجھدار ہیں۔

دوران شو جب حفیظ اللہ نیازی سے پاکستانی اداکارہ ریما خان سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا یہ کون ہیں، میں انہیں نہیں جانتا نہ دیکھا، میری پسندیدہ اداکارہ ہیما مالنی ہیں۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
میانوالی ہمیشہ عمران خان کو جتا کر تم لعنت بھیجتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں : حفیظ اللہ نیازی​



تو عمران کو کب ہے ؟؟؟
سنا ہے حفیظ بھونکے جتنا بے غیرت اور حرامی کزن ہونے پر عمران خان کو شرمندگی ہوتی ہے