عمران خان وزیراعظم

  1. Muhammad Awais Malik

    کیا مذاکرات کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کریں گے؟انصار عباسی کے انکشاف

    کیا مذاکرات کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کریں گے؟ صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس ایکشن کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں، لیکن کہا جارہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اصل فیصلہ کریں گے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی عملی...
  2. Rana Asim

    عمران اسمبلیاں تحلیل کریں ہم الیکشن کی طرف جائیں گے:وزیر داخلہ رانا ثنا

    وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تماشہ لگایا ہوا ہے، مختلف تاریخوں پر اسمبلی توڑنے کی بات کرتے ہیں، عمران خان اسمبلی تحلیل کریں ہم الیکشن کی طرف جاتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں راناثنااللہ نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف معاہد ے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، ہم اپنے کیسز...
  3. S

    چار سال ہاتھ نہ ملانے والا اب بات کرنے کا کہتا ہے : وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں یوتھ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عمران خان پر کڑی تنقید کردی،شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر کہا کہ آپ نے قوم کو تقسیم کردیا جس کا کوئی حد و حساب نہیں ہے، قومیں اس طرح نہیں بنتی، 4 سال ہم سے ہاتھ نہیں ملایا اور اب کہتے ہیں ہم سے...
  4. S

    شہباز شریف نے عمران کےالفاظ بولے،پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی:شاہ محمود

    سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر تنقید کردی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز شریف نے عمران خان کے الفاظ بولے ہیں، شہباز شریف نے ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ...
  5. S

    عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں : حفیظ اللہ نیازی

    پاکستان کے معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کردی، انہوں نے واضح طور پر کہا انہیں عمران خان کا کزن ہونے پر بالکل بھی فخر نہیں ہے۔ حفیظ اللہ نیازی، ارشاد بھٹی کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے،دوران شو تجزیہ کار نے ایک سوال کے جواب میں...
  6. Rana Asim

    وزیراعظم کےریلیف فنڈ پر اعتماد نہیں:سائرہ بانو کا اپنی تنخواہ دینے سے انکار

    جی ڈی اے (گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے جانے والے وزیراعظم فنڈز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تنخواہ رضاکارانہ طور پر دینے سے انکار کردیا۔ جی ڈی اے کی ممبر سائرہ بانو نے وزیراعظم کے سیلاب فنڈ اور اس کی تقسیم پر عدم اعتماد کرتے ہوئے اعتراض...
  7. Rana Asim

    وزیراعظم کی ڈالربھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کی تعریف،عمران کوکریڈٹ کےمشورے

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 57 ملین ڈالر بھجوانے پر وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا تاہم سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا صارفین نے یاد کرایا کہ انہوں نے اوورسیز سے ووٹ کا حق چھینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق و زیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت روشن...
  8. Rana Asim

    عمران خان نے جو پارٹی شروع کی,اس کےختم ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوگا:حامد میر

    اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب مجھے اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بہت سے ایسے...
  9. Rana Asim

    عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، 197 ووٹ لیکر شہبازشریف کامیاب:غریدہ فاروقی

    معروف اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئے ہیں اور اس تحریک کے حق میں 197 ووٹ آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر غریدہ فاروقی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ! 197 کا مجموعی نمبر! (ایاز صادق کے ایک...