عمران خان کیلئے اصل خطرہ نومئی،انصارعباسی

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
E9f0bgOVUBARqKI.jpg

In nangi tui se paida shuda sahafion ko salute
 
barzi

Councller (250+ posts)
ansa11h31.jpg

عمران خان کو جس انداز میں ایک کے بعد ایک کیس میں گزشتہ دنوں میں سزائیں سنائی گئیں اس نے انصاف کے نظام پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیے۔ ایسا نہیں کہ ان مقدمات میں جان نہیں تھی۔ سوال اس بات پر اُٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے ۔

اس میں شک نہیں کہ عمران خان اور دوسرے ملزمان ان مقدمات کو لٹکانے کے لیے مختلف حیلے بہانے کرتے رہے لیکن اس کے باوجود متعلقہ عدالتوں نے ایک کے بعد ایک، تین مقدمات میں چار پانچ دنوں کے اندر اندر فیصلے دیے جن میں ملزمان کو سخت سزائیں سنائی گئیں۔

اس سے تاثر یہ ملا کہ جیسے اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ ان تین مقدمات میں فیصلے ہر حال میں انتخابات سے پہلے آنے چاہئیں۔ ابھی تک عمران خان کے ساتھ بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی ملزمان سے سزا یافتہ مجرم بن چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ان کیسوں کو جلدی میں نمٹانے کی وجہ سے ان مقدمات کے فیصلوں میں ایسی کمیاں، کسریں رہ گئی ہیں جس کا فائدہ مجرموں کو اپیل کے مو قع پر ہو سکتا ہے۔

آگے کیا ہوگا، کب ہوگا اس کا تو فیصلہ وقت ہی کرے گا لیکن ان سزاؤں کی بنیاد پر عمران خان کے لیے جیل میں کم از کم ایک ڈیڑھ سال گزارنا لازم نظر آتا ہے۔ کب ان فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں سنی جاتی ہیں، یہ آنے والے دنوں، ہفتوں اور چند مہینوں میں کم از کم نظر نہیں آتا۔

ابھی تو عمران خان کے لیے اور بہت مشکلات ہیں۔ اگر ایک طرف عمران خان کے 190ملین پاونڈ یا القادر ٹرسٹ کا مقدمہ احتساب عدالت کے سامنے ہے اور نیب ایک نیا مقدمہ بھی تیار کر رہی ہے تو سب سے زیادہ عمران خان کو جس کا خطرہ ہے وہ اُن کے خلاف 9 مئی کے مقدمات ہیں۔

9 مئی کے صرف ایک مقدمہ میں عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویز بٹ عدہ معاف گواہ بن چکے اور یہ بیان دے چکے کہ 9مئی کی پلاننگ عمران خان، شیخ رشید وغیرہ نے کی۔

9 مئی کے عمران خان کے خلاف کئی مقدمات ہیں اور اب دوسرے مقدمات میں یہ سامنے آنا شروع ہوگا کہ بانی تحریک انصاف کے خلاف اور کون کون وعدہ معاف گواہ بن رہا ہے۔ 9 مئی کے مقدمات کو ریاست بہت سنجیدگی سے لے رہی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ ان واقعات میں شامل افراد کو نشان عبرت بنایا جائے۔

اطلاعات ہیں کہ 9مئی کے حوالے سے فوجی عدالتوں میں 103ملزمان کے خلاف مقدمات تقریباً مکمل ہو چکے ہیں اور ان میں نوے فیصد پر جرائم ثابت ہو چکے ہیں۔ ان مقدمات کے فیصلے ابھی نہیں سنائے جا رہے کیوں کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے مقدمات جاری رکھنے کا تو حکم دیا لیکن ان مقدمات پر فیصلے سنانے کو عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں کے متعلق کیس میں اپنے فیصلے کے ساتھ جوڑا۔

یعنی جیسے ہی سپریم کورٹ اجازت دے گی، فوجی عدالتوں کے فیصلے جاری کر دیے جائیں گے۔ اطلاعات ہیں کہ فوج اور پولیس کے پاس عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ہونے کے حوالے سے ثبوت موجودہ ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ 9 مئی کےحملوں کے حوالے سے پہلے مرحلہ کے مقدمات کے فیصلوں کے بعد مبینہ ماسٹر مائنڈ کے گرد گھیرہ تنگ کیا جائے گا۔

ایسے میں عمران خان کی طرف سے ڈیل کی آفر کی بات سمجھ میں نہیں آرہی۔ ویسے تو خان صاحب کسی ایک بات پر ٹھہرتے نہیں۔ چند دن پہلے تک اُن کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں پر اُن سے اسٹیبلشمنٹ بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔ لیکن اب اُنہوں نے یہ کہہ دیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اُن سے Indirect رابطہ کرکے تین سال تک خاموش رہنے کی ڈیل کے بدلے رعایتیں دینے کی بات کی تھی۔

فوج کے ترجمان کی طرف سے عمران خان کے اس دعوی کے متعلق ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا۔ اگر عمران خان نے سچ کہا اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کوئی ڈیل کرنا چاہتی ہے تو پھر 9 مئی کے معاملہ پر فوج کے بیانیہ اور اُس کے موقف کا کیا بنے گا؟

مجھے ذاتی طور پر عمران خان کی مشکلات کم ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہیں۔ عمران خان نے اپنے آپ پر بہت ظلم کیے، کاش وہ ایسا نہ کرتے۔ اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان اپنے آپ کو ان مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟
Farmaishy journalist
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
Imran is an enemy of state. He is now history. Establishment spent a lot of time and money on PTI. It never wanted to destroy PTI. After elections you will see PTI in full establishment's control and Imran will remain in jail for a very very long time.

fouji generals and isi is real enemy of state you can t defeat people of pakistan
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
sab se pele to in generals ko pansi par latkao jin ne amreeki jang war of terror me mulki economy ko barbad kiya or 85k masom logo ko shaheed kiya.. sab se bare deshatgard na_pakfouj k gadar generals hein jo mulki salamti k liye shadeed khatra hein
Khan sarhe teen saal wazer-e-azam tha latkata na in ko
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sarhe teen saal wazer-e-azam tha latkata na in ko
House me majority nhi ti.. bajwa ki meeti meeti batoo me khan mara gaya.. fouj ki history gadari se bari pari hai, tabi to east pakistan alag hova or na ajtak india se kashmir or siachin azad karaya ja saka.
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
ansa11h31.jpg

عمران خان کو جس انداز میں ایک کے بعد ایک کیس میں گزشتہ دنوں میں سزائیں سنائی گئیں اس نے انصاف کے نظام پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیے۔ ایسا نہیں کہ ان مقدمات میں جان نہیں تھی۔ سوال اس بات پر اُٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے ۔

اس میں شک نہیں کہ عمران خان اور دوسرے ملزمان ان مقدمات کو لٹکانے کے لیے مختلف حیلے بہانے کرتے رہے لیکن اس کے باوجود متعلقہ عدالتوں نے ایک کے بعد ایک، تین مقدمات میں چار پانچ دنوں کے اندر اندر فیصلے دیے جن میں ملزمان کو سخت سزائیں سنائی گئیں۔

اس سے تاثر یہ ملا کہ جیسے اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ ان تین مقدمات میں فیصلے ہر حال میں انتخابات سے پہلے آنے چاہئیں۔ ابھی تک عمران خان کے ساتھ بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی ملزمان سے سزا یافتہ مجرم بن چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ان کیسوں کو جلدی میں نمٹانے کی وجہ سے ان مقدمات کے فیصلوں میں ایسی کمیاں، کسریں رہ گئی ہیں جس کا فائدہ مجرموں کو اپیل کے مو قع پر ہو سکتا ہے۔

آگے کیا ہوگا، کب ہوگا اس کا تو فیصلہ وقت ہی کرے گا لیکن ان سزاؤں کی بنیاد پر عمران خان کے لیے جیل میں کم از کم ایک ڈیڑھ سال گزارنا لازم نظر آتا ہے۔ کب ان فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں سنی جاتی ہیں، یہ آنے والے دنوں، ہفتوں اور چند مہینوں میں کم از کم نظر نہیں آتا۔

ابھی تو عمران خان کے لیے اور بہت مشکلات ہیں۔ اگر ایک طرف عمران خان کے 190ملین پاونڈ یا القادر ٹرسٹ کا مقدمہ احتساب عدالت کے سامنے ہے اور نیب ایک نیا مقدمہ بھی تیار کر رہی ہے تو سب سے زیادہ عمران خان کو جس کا خطرہ ہے وہ اُن کے خلاف 9 مئی کے مقدمات ہیں۔

9 مئی کے صرف ایک مقدمہ میں عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویز بٹ عدہ معاف گواہ بن چکے اور یہ بیان دے چکے کہ 9مئی کی پلاننگ عمران خان، شیخ رشید وغیرہ نے کی۔

9 مئی کے عمران خان کے خلاف کئی مقدمات ہیں اور اب دوسرے مقدمات میں یہ سامنے آنا شروع ہوگا کہ بانی تحریک انصاف کے خلاف اور کون کون وعدہ معاف گواہ بن رہا ہے۔ 9 مئی کے مقدمات کو ریاست بہت سنجیدگی سے لے رہی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ ان واقعات میں شامل افراد کو نشان عبرت بنایا جائے۔

اطلاعات ہیں کہ 9مئی کے حوالے سے فوجی عدالتوں میں 103ملزمان کے خلاف مقدمات تقریباً مکمل ہو چکے ہیں اور ان میں نوے فیصد پر جرائم ثابت ہو چکے ہیں۔ ان مقدمات کے فیصلے ابھی نہیں سنائے جا رہے کیوں کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے مقدمات جاری رکھنے کا تو حکم دیا لیکن ان مقدمات پر فیصلے سنانے کو عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں کے متعلق کیس میں اپنے فیصلے کے ساتھ جوڑا۔

یعنی جیسے ہی سپریم کورٹ اجازت دے گی، فوجی عدالتوں کے فیصلے جاری کر دیے جائیں گے۔ اطلاعات ہیں کہ فوج اور پولیس کے پاس عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ہونے کے حوالے سے ثبوت موجودہ ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ 9 مئی کےحملوں کے حوالے سے پہلے مرحلہ کے مقدمات کے فیصلوں کے بعد مبینہ ماسٹر مائنڈ کے گرد گھیرہ تنگ کیا جائے گا۔

ایسے میں عمران خان کی طرف سے ڈیل کی آفر کی بات سمجھ میں نہیں آرہی۔ ویسے تو خان صاحب کسی ایک بات پر ٹھہرتے نہیں۔ چند دن پہلے تک اُن کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں پر اُن سے اسٹیبلشمنٹ بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔ لیکن اب اُنہوں نے یہ کہہ دیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اُن سے Indirect رابطہ کرکے تین سال تک خاموش رہنے کی ڈیل کے بدلے رعایتیں دینے کی بات کی تھی۔

فوج کے ترجمان کی طرف سے عمران خان کے اس دعوی کے متعلق ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا۔ اگر عمران خان نے سچ کہا اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کوئی ڈیل کرنا چاہتی ہے تو پھر 9 مئی کے معاملہ پر فوج کے بیانیہ اور اُس کے موقف کا کیا بنے گا؟

مجھے ذاتی طور پر عمران خان کی مشکلات کم ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہیں۔ عمران خان نے اپنے آپ پر بہت ظلم کیے، کاش وہ ایسا نہ کرتے۔ اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان اپنے آپ کو ان مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟
Fuck you and your criminal masters.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
House me majority nhi ti.. bajwa ki meeti meeti batoo me khan mara gaya.. fouj ki history gadari se bari pari hai, tabi to east pakistan alag hova or na ajtak india se kashmir or siachin azad karaya ja saka.
اگر نواز کے بندوں کو جیل ڈالنے کے لئے اکثریت نہیں درکار تھی تو اسٹیبلشمنٹ کے لئے بھی نہیں درکار تھی - کسی پر بھی کیس چلانے کے لئے پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں درکار -
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نواز کے بندوں کو جیل ڈالنے کے لئے اکثریت نہیں درکار تھی تو اسٹیبلشمنٹ کے لئے بھی نہیں درکار تھی - کسی پر بھی کیس چلانے کے لئے پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں درکار -
nawaz ki jail to 5 star hotel se kam nhi ti.. phir bajwa ne foran nawaz ko london bej diya.. nawaz ne to moja ki hein.. nawaz jesa lomar jail nhi kat sakta.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz ki jail to 5 star hotel se kam nhi ti.. phir bajwa ne foran nawaz ko london bej diya.. nawaz ne to moja ki hein.. nawaz jesa lomar jail nhi kat sakta.
کونسی فائیو سٹار ہوٹل جیسے سہولیات ؟ خان اور نواز دونوں سابق وزیر اعظم ہیں اور دونوں کو برابر سہولیات ہیں - اپنے پاس سے کیوں چھوڑتے ہو - نواز پر بھی اسٹیبلشمنٹ کو بہت غصہ تھا تو اسے سہولیات کیوں دیتے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی فائیو سٹار ہوٹل جیسے سہولیات ؟ خان اور نواز دونوں سابق وزیر اعظم ہیں اور دونوں کو برابر سہولیات ہیں - اپنے پاس سے کیوں چھوڑتے ہو - نواز پر بھی اسٹیبلشمنٹ کو بہت غصہ تھا تو اسے سہولیات کیوں دیتے
Janay to janay dunia janay.. par to na janay.. khottay nawaz ko sazi di SC ne lekin os ki saza lower court IHC ne khatm ki. Kabi lower court SC k faisle ko radi ki tokri me penk sakta hai.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Janay to janay dunia janay.. par to na janay.. khottay nawaz ko sazi di SC ne lekin os ki saza lower court IHC ne khatm ki. Kabi lower court SC k faisle ko radi ki tokri me penk sakta hai.
ذرا اپنا ریکارڈ درست کر لو - سپریم کورٹ نے سزا نہیں دی ، تاحیات نا اہل کیا تھا ،یہ تاحیات نا اہلی کو پارلیمنٹ نے زیادہ سے زیادہ پانچ سال کا قانون پاس کیا - چونکے آئین میں سزا کی مدت نہیں لکھی اسلئے آئینی ترمیم نہیں کہا جا سکتا - سپریم کورٹ نے اس قانون کی توثیق کی - سزا نیب کورٹ نے دو مقدمات میں دی -جو ہائی کورٹ نے ختم کر دیں - دونوں کیس بہت کمزور تھے- نواز شریف کو جیل میں وہی سہولیات ملیں جو خان کو ملیں - خان کی درخواست پر اسے ورزش کا سامان بھی دیا گیا -خان کو اذیت دینی ہوتی تو ورزش کا سامان نہ دیتے - پچاس سال سے روزانہ ورزش کرنے والے کو ورزش کا سامان نہ دینا اذیت ناک ہے
 
SC pele hi is ki tashri kr choki hai.. nawaz ta-hayat naehal ta lekin kazi bhosree ka jis ne pele bi sharifo ko hudaibiya case me relief de choka hai, phir se nawaz ko nayi zindagi di. nawaz 4 sal se isi kazi bhosree ka wait kr raha ta.. bhai jao khotti biryani kao or tandi lassi pe kr so jao.
 
یہ اکیلے فائز عیسیٰ کا نہیں سات ممبر بینچ کا فیصلہ تھا جو چھ ایک سے پاس ہوا - یہ پاس نہ ہوتا تو تمہارا لیڈر بھی تا حیات گیا تھا - نواز لیگ میں تو اور بے شمار لیڈر ہیں - تحریک انصاف میں خان کے علاوہ کون ہے ؟
 
SC ka kazi khud sab se bara chor hai.. kazi/ nawaz k interests mushtarqa hein. free n fair election ho to pml-lun ki warr jaye gi.. khalai-makhloq k lun me pml-lun ki jan hai.