GujjarPakistani
Banned
:biggthumpup:وہ کیسے ؟؟؟؟؟--------
Meray khyal mai to ab nawaz shrif zayada phnsay ga

اور اب پتا تو چل ھی گيا ھو گا کہ عمران کيوں کہتا تھا پہلے کرپٹ شريف استعفا دے پھر کميشن اور تفتيش ھوجب کوئی قتل ہوتا ہے تو سامنے صرف ایک لاش ہی پڑی ہوتی ہے
اسکے بعد پولیس لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مورٹم اور شواہد اکٹھے کرنے کا کام کرتی ہے
پی تی ای نے اپنے شبھات ظاہر کر دے تھے
اب تحقیقات کرنا حکومتی اداروں کا کام تھا
لیکن حکومتی اداروں کی کرپشن اور نہ اہلی واضح تھی
اور جب باوجود مطالبات کے چار حلقے نہیں کھولے گے
تو پھر ایک غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا
اور اسکو ایک انویسٹی گٹش ٹیم بنانے کے اختیار بھی دے گے
تاکے حکومت تحقیقات پر اثر انداز نہ ہوسکے
لیکن کمیشن نے تحقیقات کیوں نہیں کروائی یہیں پر اس کمیشن کی کریڈیبلٹی کا سوال بھی اٹھتا ہے
یہیں اس کمیشن نے حکومت کو فائدہ دیا
باقی بی بی سی کی کی رپورٹ نری بکواس ہے
اور پچھلے الیکشن میں برطانیہ کے کردار ادا کرنے شکوک و شبہات بڑھاتا ہے
یہ ایک انکوائری کمیشن تھا نا کے عدالت جہاں ایک ملزم ہوتا ہے اور اسکے خلاف ثبوت پیش کرنے ہوتے ہیں
وہ لوگ احمقوں کی جنت میں آوارہ گردی کررہے ہیں جو سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاسی موت ہوگئی۔ عمران خان کی سیاسی موت تب ہوگی جب ن لیگ پورے پاکستان خاص کر پنجاب سے پولیس کی غنڈہ گردی کا خاتمہ کردے گی، عام شہری تھانے میں جاتے ہوئے ڈریں گے نہیں،۔ عمران خان کی سیاسی موت تب ہوگی جب ن لیگ ایک مافیا کی بجائے ایک سیاسی پارٹی کی شکل اختیار کرلے گی، جب نواز شریف اپنے پورے کنبے کو پاکستان کے سینے سے اکھاڑ کر گٹر میں پھینک دے گا، جب پٹواریوں کو زمینوں پر قبضوں کے لئے استعمال کرنا بند کردیا جائے گا، جب سڑک پر چلتے ہوئے شخص کو لٹنے کا خوف نہیں ہوگا، جب لوگ ہسپتالوں میں آلات و سہولیات کی کمی کی وجہ سے موت کا شکار نہیں ہوں گے، جب پولیس حکمرانوں کی لونڈی کا کام کرنا بند کردے گی، جب بیرون ملک ہر پاکستانی کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، جب روزگار کے لئے پاکستانیوں کو بیرون ملک دھکے نہیں کھانا پڑیں گے،۔
یہ الگ بات ہے کہ عمران خان اگر حکومت میں آتا ہے تو یہ سب کرپاتا ہے یا نہیں، لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی مافیا کے خلاف عوام کے دل میں اتنی نفرت ہے کہ عمران خان جتنی مرضی حماقتیں کرلے، لوگوں کی امید بھری نظریں اسی کی طرف اٹھی رہیں گی۔

Kya social Media Insan Use Nahi Krte ya Un K vote nahi hote.......Itna maghror hOne Ki Zarorat nahi Siasi Manzarnama Bdaltay Waqat Nahi lagta....1997 main Nawaz Ka Heavy Mandate tha Aur 1999 main Qadam Brhao Khe Wale Bhag khare hoe theاب تو لگتا ہے عمران خان کی حمایت صرف سوشل میڈیا پہ ہی رہ گئی ہے ۔ اگر 2015 میں الیکشن ہو گئے تو عمران خان کو مشکل سے چند سیٹیں ملیں گی ،صرف کے پی صوبہ سے :)
جب کوئی قتل ہوتا ہے تو سامنے صرف ایک لاش ہی پڑی ہوتی ہے
اسکے بعد پولیس لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مورٹم اور شواہد اکٹھے کرنے کا کام کرتی ہے
پی تی ای نے اپنے شبھات ظاہر کر دے تھے
اب تحقیقات کرنا حکومتی اداروں کا کام تھا
لیکن حکومتی اداروں کی کرپشن اور نہ اہلی واضح تھی
اور جب باوجود مطالبات کے چار حلقے نہیں کھولے گے
تو پھر ایک غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا
اور اسکو ایک انویسٹی گٹش ٹیم بنانے کے اختیار بھی دے گے
تاکے حکومت تحقیقات پر اثر انداز نہ ہوسکے
لیکن کمیشن نے تحقیقات کیوں نہیں کروائی یہیں پر اس کمیشن کی کریڈیبلٹی کا سوال بھی اٹھتا ہے
یہیں اس کمیشن نے حکومت کو فائدہ دیا
باقی بی بی سی کی کی رپورٹ نری بکواس ہے
اور پچھلے الیکشن میں برطانیہ کے کردار ادا کرنے شکوک و شبہات بڑھاتا ہے
یہ ایک انکوائری کمیشن تھا نا کے عدالت جہاں ایک ملزم ہوتا ہے اور اسکے خلاف ثبوت پیش کرنے ہوتے ہیں
Kya social Media Insan Use Nahi Krte ya Un K vote nahi hote.......Itna maghror hOne Ki Zarorat nahi Siasi Manzarnama Bdaltay Waqat Nahi lagta....1997 main Nawaz Ka Heavy Mandate tha Aur 1999 main Qadam Brhao Khe Wale Bhag khare hoe the
اب تو لگتا ہے عمران خان کی حمایت صرف سوشل میڈیا پہ ہی رہ گئی ہے ۔ اگر 2015 میں الیکشن ہو گئے تو عمران خان کو مشکل سے چند سیٹیں ملیں گی ،صرف کے پی صوبہ سے :)
Nooary Se Kaho Agar Waqi Apnay Baap Ka hai To Kal He New Election ka Elan Karay Or Biomatric Se Karway Election Agar Noora Dobara Prime Minister Ban Jay to Me PTI pe Laat Maar Kay Is Forum Pe aana chor don ga Hai Himmat????? Nahi To Ao KPK me Nooray ko Apni Oqat Pata Chal jay ge;)
دیکھ لینا ، بڑی بری مار کھاو گے خاص کر پنجاب میں ، کو ئی بائیو میٹرک تمہارے ووٹوں میں اضافہ نہیں کرے گا ۔ پاکستان کا مقبول ترین سیاست دان نواز شریف پھر سے الیکشن جیتے گا چاہے کل الیکشن ہوں یا 2018 میں ۔---- 2013 الیکشن چھوٹی موٹی خرابیوں کے باوجود شفاف الیکشن تھا جس میں عمران کی پارٹی کے 52 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو ئیں ، بہت سے حلقوں میں تاریکی امیدوار تیسری یا چوتھی پوزیشن پہ آئے ، بہت سارے انتخابی حلقوں میں تاریک انساف کے امیدوار ہی موجود نہیں تھے ایسے میں دھاندلی کا الزام کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا حساب ہے :biggthumpup:
عمران خان نے جتنے بلند دعوے کیے ایک کے بعد ایک سب جھوٹ پے مبنی نکلے ...عمران خان نے یہ ثابت کردیا کا ایک کھلاڑی کھبی بھی کامیاب سیاست دان نہیں بن سکتا ...اب نواز شریف کی موجیں موجیں ...عمران خان نے ان کروڑو لوگوں کے دل توڑے دے اپنی بیوقوف وانا سیاست سے جو عمران خان کی مسالا دار باتوں میں اکر سیاست میں جلوہ افروز ہوۓ تھے کچھ عرصے کے لیے خاص طور پر ایک پڑھا لکھا طبقہ اب وہ ایسے
رفو چکر ہوں گے کہ آئندہ ان کے باپ کی بھی توبہ توبہ (huh)