عمران خان کی سیاسی موت

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Imran bohat bara fighter ha..we all know..Imran should wait
for some time and give full free hand to Nawaz and Zardari to play
theirs dirty game..then after Imran should come out in the streets
and finish this whole corrupt system with peoples power....
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
عمران کی سیاست کی وکٹیں

جوڈیشل کمشین رپورٹ :smashfreakB: نے عمران کی سیاست کی وکٹیں جڑ ہی سے اکھڑ ڈالیں اب شاید یہ دوبارہ تانگہ والی سیاسی جماعت ہی رہے جائے

7678187-cricket-ball-and-wicket-Stock-Vector.jpg
 
Suleman96

Voter (50+ posts)
ISS ka matlab k agar...

Koi ap k rishtedar ka qatal krta hai...sare log kehte hain k qatal hua hai...

police k pass jate hain prcha ktate hain

ab police kehti hai k tum evidence lao k kisne qatal kiya..

to phir police kya krti hai??
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جب کوئی قتل ہوتا ہے تو سامنے صرف ایک لاش ہی پڑی ہوتی ہے

اسکے بعد پولیس لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مورٹم اور شواہد اکٹھے کرنے کا کام کرتی ہے

پی تی ای نے اپنے شبھات ظاہر کر دے تھے
اب تحقیقات کرنا حکومتی اداروں کا کام تھا
لیکن حکومتی اداروں کی کرپشن اور نہ اہلی واضح تھی

اور جب باوجود مطالبات کے چار حلقے نہیں کھولے گے
تو پھر ایک غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا
اور اسکو ایک انویسٹی گٹش ٹیم بنانے کے اختیار بھی دے گے

تاکے حکومت تحقیقات پر اثر انداز نہ ہوسکے

لیکن کمیشن نے تحقیقات کیوں نہیں کروائی یہیں پر اس کمیشن کی کریڈیبلٹی کا سوال بھی اٹھتا ہے

یہیں اس کمیشن نے حکومت کو فائدہ دیا

باقی بی بی سی کی کی رپورٹ نری بکواس ہے
اور پچھلے الیکشن میں برطانیہ کے کردار ادا کرنے شکوک و شبہات بڑھاتا ہے

یہ ایک انکوائری کمیشن تھا نا کے عدالت جہاں ایک ملزم ہوتا ہے اور اسکے خلاف ثبوت پیش کرنے ہوتے ہیں
اور اب پتا تو چل ھی گيا ھو گا کہ عمران کيوں کہتا تھا پہلے کرپٹ شريف استعفا دے پھر کميشن اور تفتيش ھو
ماڈل ٹاؤں کميشن تو ياد ھے نہ عوام کو
اور سپريم کورٹ حملہ ججوں کو
 
asif65

MPA (400+ posts)
وہ لوگ احمقوں کی جنت میں آوارہ گردی کررہے ہیں جو سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاسی موت ہوگئی۔ عمران خان کی سیاسی موت تب ہوگی جب ن لیگ پورے پاکستان خاص کر پنجاب سے پولیس کی غنڈہ گردی کا خاتمہ کردے گی، عام شہری تھانے میں جاتے ہوئے ڈریں گے نہیں،۔ عمران خان کی سیاسی موت تب ہوگی جب ن لیگ ایک مافیا کی بجائے ایک سیاسی پارٹی کی شکل اختیار کرلے گی، جب نواز شریف اپنے پورے کنبے کو پاکستان کے سینے سے اکھاڑ کر گٹر میں پھینک دے گا، جب پٹواریوں کو زمینوں پر قبضوں کے لئے استعمال کرنا بند کردیا جائے گا، جب سڑک پر چلتے ہوئے شخص کو لٹنے کا خوف نہیں ہوگا، جب لوگ ہسپتالوں میں آلات و سہولیات کی کمی کی وجہ سے موت کا شکار نہیں ہوں گے، جب پولیس حکمرانوں کی لونڈی کا کام کرنا بند کردے گی، جب بیرون ملک ہر پاکستانی کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، جب روزگار کے لئے پاکستانیوں کو بیرون ملک دھکے نہیں کھانا پڑیں گے،۔

یہ الگ بات ہے کہ عمران خان اگر حکومت میں آتا ہے تو یہ سب کرپاتا ہے یا نہیں، لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی مافیا کے خلاف عوام کے دل میں اتنی نفرت ہے کہ عمران خان جتنی مرضی حماقتیں کرلے، لوگوں کی امید بھری نظریں اسی کی طرف اٹھی رہیں گی۔

عمران تو ایک بہانہ ہے ۔ دو شاہی خاندان اصل نشانہ ہے
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
اب عمران خان کچھ یو جرنل راحیل شریف صاحب میری سیاست کی نیہ کو اس جوڈیشنل کمشن کے سیلابی ریلے میں ڈوبنے سے بچا لو
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Is fasley ke bad imran khan ki izat badi ha kam nai hoi aur logon ko adlia aur nooron ki corruption ka pata cha, gea ha
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
You are absolutely on spot in the last two lines, despite the flaws IK is still number one chance with huge margin.
وہ لوگ احمقوں کی جنت میں آوارہ گردی کررہے ہیں جو سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاسی موت ہوگئی۔ عمران خان کی سیاسی موت تب ہوگی جب ن لیگ پورے پاکستان خاص کر پنجاب سے پولیس کی غنڈہ گردی کا خاتمہ کردے گی، عام شہری تھانے میں جاتے ہوئے ڈریں گے نہیں،۔ عمران خان کی سیاسی موت تب ہوگی جب ن لیگ ایک مافیا کی بجائے ایک سیاسی پارٹی کی شکل اختیار کرلے گی، جب نواز شریف اپنے پورے کنبے کو پاکستان کے سینے سے اکھاڑ کر گٹر میں پھینک دے گا، جب پٹواریوں کو زمینوں پر قبضوں کے لئے استعمال کرنا بند کردیا جائے گا، جب سڑک پر چلتے ہوئے شخص کو لٹنے کا خوف نہیں ہوگا، جب لوگ ہسپتالوں میں آلات و سہولیات کی کمی کی وجہ سے موت کا شکار نہیں ہوں گے، جب پولیس حکمرانوں کی لونڈی کا کام کرنا بند کردے گی، جب بیرون ملک ہر پاکستانی کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، جب روزگار کے لئے پاکستانیوں کو بیرون ملک دھکے نہیں کھانا پڑیں گے،۔

یہ الگ بات ہے کہ عمران خان اگر حکومت میں آتا ہے تو یہ سب کرپاتا ہے یا نہیں، لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی مافیا کے خلاف عوام کے دل میں اتنی نفرت ہے کہ عمران خان جتنی مرضی حماقتیں کرلے، لوگوں کی امید بھری نظریں اسی کی طرف اٹھی رہیں گی۔
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
اب تو لگتا ہے عمران خان کی حمایت صرف سوشل میڈیا پہ ہی رہ گئی ہے ۔ اگر 2015 میں الیکشن ہو گئے تو عمران خان کو مشکل سے چند سیٹیں ملیں گی ،صرف کے پی صوبہ سے :)
Kya social Media Insan Use Nahi Krte ya Un K vote nahi hote.......Itna maghror hOne Ki Zarorat nahi Siasi Manzarnama Bdaltay Waqat Nahi lagta....1997 main Nawaz Ka Heavy Mandate tha Aur 1999 main Qadam Brhao Khe Wale Bhag khare hoe the
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
30 october 2011 se leke ab tak takriban har 3-4 mahinay baad imran khan ki siyasi maut hojati ha. lekin phr bhi uski makbuliat me izafa hi hota jaraha ha.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
جب کوئی قتل ہوتا ہے تو سامنے صرف ایک لاش ہی پڑی ہوتی ہے

اسکے بعد پولیس لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مورٹم اور شواہد اکٹھے کرنے کا کام کرتی ہے

پی تی ای نے اپنے شبھات ظاہر کر دے تھے
اب تحقیقات کرنا حکومتی اداروں کا کام تھا
لیکن حکومتی اداروں کی کرپشن اور نہ اہلی واضح تھی

اور جب باوجود مطالبات کے چار حلقے نہیں کھولے گے
تو پھر ایک غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا
اور اسکو ایک انویسٹی گٹش ٹیم بنانے کے اختیار بھی دے گے

تاکے حکومت تحقیقات پر اثر انداز نہ ہوسکے

لیکن کمیشن نے تحقیقات کیوں نہیں کروائی یہیں پر اس کمیشن کی کریڈیبلٹی کا سوال بھی اٹھتا ہے

یہیں اس کمیشن نے حکومت کو فائدہ دیا

باقی بی بی سی کی کی رپورٹ نری بکواس ہے
اور پچھلے الیکشن میں برطانیہ کے کردار ادا کرنے شکوک و شبہات بڑھاتا ہے

یہ ایک انکوائری کمیشن تھا نا کے عدالت جہاں ایک ملزم ہوتا ہے اور اسکے خلاف ثبوت پیش کرنے ہوتے ہیں

hairat iss baat per keh jo ilzam lagay han oos ki tehqeeqaat ka bhi nahi socha gia..... yani aik banda qatal ho jaay.... mujhay kisi par shak ho.... police kahay ke saboot do.... agar saboot nahi to iss ka matlab qatal hua hi nahi.... chahay lakh laash dikhatay raho......

sadqay aisi zaheen adlia ke.......
 
کیوں نہیں جناب آپ کے ووٹ کی بھی وہی اہمیت ہے جتنی میرے یا کسی اور کے ووٹ کی ہے ، میرا اشارہ کم ووٹوں کی جانب تھا :biggthumpup:
Kya social Media Insan Use Nahi Krte ya Un K vote nahi hote.......Itna maghror hOne Ki Zarorat nahi Siasi Manzarnama Bdaltay Waqat Nahi lagta....1997 main Nawaz Ka Heavy Mandate tha Aur 1999 main Qadam Brhao Khe Wale Bhag khare hoe the
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اب تو لگتا ہے عمران خان کی حمایت صرف سوشل میڈیا پہ ہی رہ گئی ہے ۔ اگر 2015 میں الیکشن ہو گئے تو عمران خان کو مشکل سے چند سیٹیں ملیں گی ،صرف کے پی صوبہ سے :)

Nooary Se Kaho Agar Waqi Apnay Baap Ka hai To Kal He New Election ka Elan Karay Or Biomatric Se Karway Election Agar Noora Dobara Prime Minister Ban Jay to Me PTI pe Laat Maar Kay Is Forum Pe aana chor don ga Hai Himmat????? Nahi To Ao KPK me Nooray ko Apni Oqat Pata Chal jay ge;)
 
دیکھ لینا ، بڑی بری مار کھاو گے خاص کر پنجاب میں ، کو ئی بائیو میٹرک تمہارے ووٹوں میں اضافہ نہیں کرے گا ۔ پاکستان کا مقبول ترین سیاست دان نواز شریف پھر سے الیکشن جیتے گا چاہے کل الیکشن ہوں یا 2018 میں ۔---- 2013 الیکشن چھوٹی موٹی خرابیوں کے باوجود شفاف الیکشن تھا جس میں عمران کی پارٹی کے 52 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو ئیں ، بہت سے حلقوں میں تاریکی امیدوار تیسری یا چوتھی پوزیشن پہ آئے ، بہت سارے انتخابی حلقوں میں تاریک انساف کے امیدوار ہی موجود نہیں تھے ایسے میں دھاندلی کا الزام کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا حساب ہے :biggthumpup:

back to the future

اور نورے پھر جوڈیشری کو خرید کر الیکشن جیتنے کی کوشش کریں گے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے جتنے بلند دعوے کیے ایک کے بعد ایک سب جھوٹ پے مبنی نکلے ...عمران خان نے یہ ثابت کردیا کا ایک کھلاڑی کھبی بھی کامیاب سیاست دان نہیں بن سکتا ...اب نواز شریف کی موجیں موجیں ...عمران خان نے ان کروڑو لوگوں کے دل توڑے دے اپنی بیوقوف وانا سیاست سے جو عمران خان کی مسالا دار باتوں میں اکر سیاست میں جلوہ افروز ہوۓ تھے کچھ عرصے کے لیے خاص طور پر ایک پڑھا لکھا طبقہ اب وہ ایسے
رفو چکر ہوں گے کہ آئندہ ان کے باپ کی بھی توبہ توبہ
(huh)

آپ کا کون سا طبقہ ہے؟ اردو اسپیکنگ ہو کر بھی املا کی اتنی زیادہ غلطیاں؟ کم از کم پڑھا لکھا طبقہ تو نہیں لگتا. اب آپ رفو چکر نا ہوجانا
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے جتنے بلند دعوے کیے ایک کے بعد ایک سب جھوٹ پے مبنی نکلے ...عمران خان نے یہ ثابت کردیا کا ایک کھلاڑی کھبی بھی کامیاب سیاست دان نہیں بن سکتا ...اب نواز شریف کی موجیں موجیں ...عمران خان نے ان کروڑو لوگوں کے دل توڑے دے اپنی بیوقوف وانا سیاست سے جو عمران خان کی مسالا دار باتوں میں اکر سیاست میں جلوہ افروز ہوۓ تھے کچھ عرصے کے لیے خاص طور پر ایک پڑھا لکھا طبقہ اب وہ ایسے
رفو چکر ہوں گے کہ آئندہ ان کے باپ کی بھی توبہ توبہ
(huh)

یہ کون سی اردو ہے۔۔۔؟

ایسی اردو کہاں لکھی جاتی ہے۔۔۔؟؟؟
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

خان کی حمایت کرنے کے لئے اتنا ہے کافی ہے کہ اس کے مخالف شریف، زرداری، الطاف، اسفندیار اور فضل الرحمان جیسے دیؤثوں کا ٹولہ ہے۔۔۔