کک باکسر
Minister (2k+ posts)
یہ کون سی اردو ہے۔۔۔؟
ایسی اردو کہاں لکھی جاتی ہے۔۔۔؟؟؟
بنگلہ دیش میں؟
یہ کون سی اردو ہے۔۔۔؟
ایسی اردو کہاں لکھی جاتی ہے۔۔۔؟؟؟
عمران خان اپنی بے پرکیوں کی وجہ سے آج ندامت کا شکار ہیں، اگروہ الیکشن اصلاحات کا ایجنڈا لے کر چلتے اور سراج الحق کا کہا مان لیتے تو پوری قوم ساتھ ہوتی اور یوں رسوا نہ ہوتے
جوڈیشنل کمشین کی رپورٹ کو تسلیم کرتا ہوں۔
حادثے سے بڑا سانحہ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی وجہ سے نااہل اور بدترین حکومت کو کلین چٹ مل گئی ہے
I don't think even single insafian setback from political bcz of JC verdict
Aayat ka syaq wo sabaq dikhay phir daleel day.
اور نورے پھر جوڈیشری کو خرید کر الیکشن جیتنے کی کوشش کریں گے
دو ہزار تیرا اور اس سے پہلے بھی یہ یہ اسی ترہ کامیاب ہوتے رہےدو ہزار تیرہ میں ن لیگ نے عوام کے ووٹوں سے کامیابی حاصل کی اور پی ٹی آئی کو جینوئن شکست ہو ئی ۔
دیکھ لینا ، بڑی بری مار کھاو گے خاص کر پنجاب میں ، کو ئی بائیو میٹرک تمہارے ووٹوں میں اضافہ نہیں کرے گا ۔ پاکستان کا مقبول ترین سیاست دان نواز شریف پھر سے الیکشن جیتے گا چاہے کل الیکشن ہوں یا 2018 میں ۔---- 2013 الیکشن چھوٹی موٹی خرابیوں کے باوجود شفاف الیکشن تھا جس میں عمران کی پارٹی کے 52 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو ئیں ، بہت سے حلقوں میں تاریکی امیدوار تیسری یا چوتھی پوزیشن پہ آئے ، بہت سارے انتخابی حلقوں میں تاریک انساف کے امیدوار ہی موجود نہیں تھے ایسے میں دھاندلی کا الزام کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا حساب ہے :biggthumpup:
Wesay To KhAwab Deekhnay pe Koi Pabandi nahi meray Chanda :)
To Kaho Apnay Aaqa Se Aye Maidan me:biggthumpup: