عمران کہیں تجھے یہ سزا اللہ کی طرف سے تو نہیں آئ ؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ عمران کی کمائی کا تم جو رونا رو رہے ہو اور کہتے ہو کہ کرپشن نہیں ہے اگر کرپشن نہیں ہے تو پھر اس کی آن پیپرز کمائی ہے جو کہ سب کو پتہ ہے تمہیں اس سے کیا مسئلہ ہے تم بھی کماؤ
سر ممکن نہیں نا ایسی کمائی
آپ کما سکتے ہیں اس طرح جب آپ کا سرے سے کوئی کاروبار ہی نہ ہو
اور میں تو اس طرح کمائی کرنے والے کی فطرت کی بات کر رہا ہوں - حبڑ حبڑ کر کے کھانے کی بات کر رہا ہوں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
نہیں اتنا زیادہ جذباتی ہونے کی کوئی ضرورت نہیں بھائی کہ اب تباھی سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں - اس ماں دھرتی کے آگے نواز، زرداری اور عمران جیسوں کی کوئی حثیت نہیں - بزرگوں اے سنا ہے اس سے بھی برے بھنوروں میں ہم پھنس چکے ہیں - اللہ نے ان سے نکالا ہے - کیوں کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں اس لئے ہمیں یہ سب سے مشکل گھڑی لگ رہی ہے -- انشا اللہ یہ مشکلات بھی ختم ہو جایں گیں
ہرگز جذباتی نہیں ہورہا حقائق بیان کررہا ہوں۔ انشاء اللہ آپ کہہ رہے ہیں لیکن یہ یاد رکھیں کہ خدا نےکامیابی کے اور تباہی کے اصول بیان کئے ہیں اور وہ فرماتا ہے جو لوگ حد سے گزر جائیں تو سز ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ خدا تعالیٰ متعدد جگہ قرآن میں فرماتا ہے کہ وہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا اور پاکستانی قوم ظلم و تعدی میں بہت آگے بڑھ چکی ہے۔ اپنے سے کمزور پر ظلم ایک عام چیز ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ جھوٹ بولنے والوں پرقرآن کے شروع میں ہی عذاب کی خبر دیتا ہے ۔ جھوٹ کے بارے میں تو بتانے کی ضرورت ہی نہیں۔ اب ذرا ان قرآن کی آیت پڑھیں اور بتائیں کہ کیا یہ آیات پاکستان کی صورت حال ہر درست لگتی ہے یا نہیں؟

وَضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا قَرۡیَۃً کَانَتۡ اٰمِنَۃً مُّطۡمَئِنَّۃً یَّاۡتِیۡہَا رِزۡقُہَا رَغَدًا مِّنۡ کُلِّ مَکَانٍ فَکَفَرَتۡ بِاَنۡعُمِ اللّٰہِ فَاَذَاقَہَا اللّٰہُ لِبَاسَ الۡجُوۡعِ وَالۡخَوۡفِ بِمَا کَانُوۡا یَصۡنَعُوۡنَ ﴾

اور اللہ ایک ایسی بستی کی مثال بیان کرتا ہے جو بڑی پُرامن اور مطمئن تھی۔ اس کے پاس ہر طرف سے اس کا رزق بافراغت آتا تھا پھر اُس (کے مکینوں) نے اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کی تو اللہ نے اُنہیں بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیا ان کاموں کی وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے۔

وَاِذَاۤ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرۡیَۃً اَمَرۡنَا مُتۡرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنٰہَا تَدۡمِیۡرًا

اور جب ہم ارادہ کر لیتے ہیں کہ کسی بستی کو تباہ کردیں تو اُس کے خوشحال لوگوں کو حکم دے دیتے ہیں (کہ من مانی کارروائیاں کرتے پھریں) پھر وہ اس میں فسق و فجور کرتے ہیں تو اس پر فرمان صادق آجاتا ہے سو ہم اس کو ملیامیٹ کر دیتے ہیں۔
 
دیکھو بھائی میں بلکل یہ نہیں کیہ کہ ہم جو مرضی کرتے رھیں اور اللہ ہم سے ناراض نہیں ہوں گے - مظلوم کا استحصال اس قوم میں ضرور ہوتا ہے - بس ایک بات یاد رکھنا - جو رسول اللہ (ﷺ) نے کہی کہ "فقر انسان کو کفر تک لے جاتا ہے" - بہت سے استحصال کرنے والے خد بھی استحصال کا شکار ہوتے ہیں - اسی بات کو سامنے رکھتے ہوۓ حضرت عمر نے قحط زدہ علاقوں میں ہاتھ کاٹنے کی سزا معطل کر دی تھی - لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ہم ہر ایک کو کھلی چھٹی دے دیں
جہاں تک قوم کے بات ہے تو بھائی ابھی بھی اس ملک میں دنیا کے سب سے بڑی چیریٹی اَورگنایزشن چل رہی ہے -- ٢٠٠٥ کے زلزلے میں میں نو جوان تھا - تھوڑا عرصہ پہلے ہی تعلیم مکمل کر لے زندگی میں قدم رکھا - جوانی اٹھا کر لے گئی اس علاقے میں - میں نے اس قوم نے دلوں میں دکھ اور درد کی وہ وہ داستانیں دیکھیں کہ اگر بیان کرنے لگوں تو کتابیں لکھ سکتا ہوں - دعا کرو اس قوم کے لئے اور اسے پیدا کرنے والے سے اچھی امید رکھو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر ممکن نہیں نا ایسی کمائی
آپ کما سکتے ہیں اس طرح جب آپ کا سرے سے کوئی کاروبار ہی نہ ہو
اور میں تو اس طرح کمائی کرنے والے کی فطرت کی بات کر رہا ہوں - حبڑ حبڑ کر کے کھانے کی بات کر رہا ہوں
ایک طرف تم کہتے ہو کہ یہ کرپشن کی کمائی نہیں ہے دوسری طرف تم کہتے ہو کہ یہ کمائی ممکن نہیں ہے کبھی یہ کبھی وہ ایک بات پر قائم رہو ویسے تمہیں دونوں حل بتا دئے ہیں آگے تمہاری مرضی اب وہ حبڑ حبڑ کھاتا ہے یا رک رک کر بقول تمہارے اسکا پیسہ سو فیصد جسٹی فائی ہے تو تمہیں اس پر دینی دنیاوی اخلاقی کسی لحاظ سے تنقید کا کسی قسم کا کوئی حق نہیں ہے ایسا کر کے تم صرف آٹا گودھنے ہلتی کیوں ہو والی بات کر رہے ہو
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مثال کے طور پر اپ کی انفورمیشن میں کچھ نقائص ہیں جنہیں آپ صحیح سمجھ نہیں سکے اور آپس میں گڈ مڈ ہو رہے ہیں

ذرائع نواز نے دیے - اور ان پر جے ای ٹی نے تحقیق بھی کی - عمرانی سوشل میڈیا (جو اس وقت فوج کی نگرانی میں چل رہا تھا) - اس نے نیریٹو بنایا کہ کچھ نہیں دیا

کیلبیری اور قطری خط کا آپس میں سرے سے کوئی تعلق ہی نہیں - یہی تو آپ لوگوں کا مسئلہ ہے اصل بات نہیں پتا ہوتی آپ کو

اس آڈیو کا بھی پانامہ کیس سے کوئی تعلق نہیں یہ اس سے بہت پرانی بات ہے
میرا ایک دفعہ ایک عیسائی سے مباحثہ ہوا تھا اور میں نے اسے بالکل غلط ثابت کر دیا تھا آخر میں اس نے ہو بہو یہی کہا تھا کہ مجھے بائبل سمجھنے میں غلطی لگی ہے سبحان اللہ اور آج تم نے ہو وہی بات دہرا دی ہے اور آڈیو کا تعلق پانامہ سے نہیں نواز شریف سے ہے اور نواز شریف بہت پرانا پاپی ہے خط کیلیبیری میں ہی لکھا گیا تھا یہ وہی بات ہے کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں ہے اچھی بات ہے لگے رہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک طرف تم کہتے ہو کہ یہ کرپشن کی کمائی نہیں ہے دوسری طرف تم کہتے ہو کہ یہ کمائی ممکن نہیں ہے کبھی یہ کبھی وہ ایک بات پر قائم رہو ویسے تمہیں دونوں حل بتا دئے ہیں آگے تمہاری مرضی اب وہ حبڑ حبڑ کھاتا ہے یا رک رک کر بقول تمہارے اسکا پیسہ سو فیصد جسٹی فائی ہے تو تمہیں اس پر دینی دنیاوی اخلاقی کسی لحاظ سے تنقید کا کسی قسم کا کوئی حق نہیں ہے ایسا کر کے تم صرف آٹا گودھنے ہلتی کیوں ہو والی بات کر رہے ہو
جناب یہ وہ کمائی ہے جسے حلال بنا کر دکھایا گیا ہے - لیکن جس بندے کی تنخواہ میں صرف ساٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہو وہ نو سو پچاس فیصد کمائی کر جاۓ - ایسا چمتکار صرف اس بت کے پجاری ہی سمجھ سکتے ہیں - میرے جیسے کافر کے لئے ممکن نہیں
میں اپنی حدود سے اس لئے تجاوز کر کے اس کو حرام اس لئے کہنے سے کترا رہا ہوں کیوں کہ مجھے سے چالیس لوگ آ کر یہاں اک کر سبوت مانگیں گے - تو ابھی اس کی سزا والا ڈیٹا پبلش نہیں ہوا
ماننے کو تو میں اسے بہروپیا ٢٠١٤ سے مان رہا ہوں - دھرنے میں میں نے اس کی اصل شکل دیکھی تھی - یقین جانیں ایسے جی جذبات تھے جیسے آپ کے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرا ایک دفعہ ایک عیسائی سے مباحثہ ہوا تھا اور میں نے اسے بالکل غلط ثابت کر دیا تھا آخر میں اس نے ہو بہو یہی کہا تھا کہ مجھے بائبل سمجھنے میں غلطی لگی ہے سبحان اللہ اور آج تم نے ہو وہی بات دہرا دی ہے اور آڈیو کا تعلق پانامہ سے نہیں نواز شریف سے ہے اور نواز شریف بہت پرانا پاپی ہے خط کیلیبیری میں ہی لکھا گیا تھا یہ وہی بات ہے کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں ہے اچھی بات ہے لگے رہو
میں نے جو کہا ہے میں اس پر قائم ہوں سر - آپ کی جن باتوں کی میں نے نشان دیہی کی ہے وہ غلط ہیں - آپ ہمیشہ مجھے چیلنج کرنے سے کتراتے ہیں - ایک مرتبہ چیلنج کریں تو سہی

کہنے کا مطلب کوئی ٹانٹ کرنا نہیں صرف یہ سمجھانا ہے کہ آپ نے نامکمل اور غلط انفورمیشن پر ایک خاکہ بنایا ہوا ہے - اور یہ جھوٹ عمران اور اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے جان بوجھ کر پھیلایا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے جو کہا ہے میں اس پر قائم ہوں سر - آپ کی جن باتوں کی میں نے نشان دیہی کی ہے وہ غلط ہیں - آپ ہمیشہ مجھے چیلنج کرنے سے کتراتے ہیں - ایک مرتبہ چیلنج کریں تو سہی

کہنے کا مطلب کوئی ٹانٹ کرنا نہیں صرف یہ سمجھانا ہے کہ آپ نے نامکمل اور غلط انفورمیشن پر ایک خاکہ بنایا ہوا ہے - اور یہ جھوٹ عمران اور اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے جان بوجھ کر پھیلایا
جناب یہ وہ کمائی ہے جسے حلال بنا کر دکھایا گیا ہے - لیکن جس بندے کی تنخواہ میں صرف ساٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہو وہ نو سو پچاس فیصد کمائی کر جاۓ - ایسا چمتکار صرف اس بت کے پجاری ہی سمجھ سکتے ہیں - میرے جیسے کافر کے لئے ممکن نہیں
میں اپنی حدود سے اس لئے تجاوز کر کے اس کو حرام اس لئے کہنے سے کترا رہا ہوں کیوں کہ مجھے سے چالیس لوگ آ کر یہاں اک کر سبوت مانگیں گے - تو ابھی اس کی سزا والا ڈیٹا پبلش نہیں ہوا
ماننے کو تو میں اسے بہروپیا ٢٠١٤ سے مان رہا ہوں - دھرنے میں میں نے اس کی اصل شکل دیکھی تھی - یقین جانیں ایسے جی جذبات تھے جیسے آپ کے ہیں
بیٹا جی تم مجھے اڑ کر بھی دکھا دو نا تو میں قرض اتارو ملک سنوارو والے پیسے نہیں بھول سکتا جنہیں گنجا کھا گیا ہے اگر وہ واپس بھی کر دے تو پھر بھی چوری تو اس نے کی ہے میں عمران کو نہ خدا سمجھتا ہوں نہ اس قوم کا نجات دہندہ بس مجھے یہ خوشی ہے کہ میں جس دھوکہ دہی پر اندر ہی اندر کڑھتا تھا عمران نے اس دھوکے باز کو ساری دنیا میں ننگا کر دیا ہے تم جتنا بھی یہاں کہو کہ نو سو فیصد بڑھی ہے اور ہزار فیصد بڑھی ہے اس سے کچھ نہیں ہونے والا میں تمہیں پہلے کہہ چکا ہوں کہ اسے حافظ وہسکی اور گنجے کو جا کر دو اگر ثبوت نہیں ہیں پبلش نہیں ہوا ڈیٹا تو انتظار کرو اس وقت کا جب سب سامنے آجائے گا میں تمہیں اس لئے چیلنج نہیں کرتا کیونکہ تم مجھے کسی اچھے ماں باپ کی اولاد لگتے ہو جو غلط لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے بیوقوفی میں یا پیسوں کے لالچ میں یہ نہیں پتہ اور میں تم سے بگاڑنا نہیں چاہتا اس فورم میں تم ان چند لوگوں میں سے ایک ہو جس سے بات کر کے کم از کم مجھے پچھتاوا نہیں ہوتا تم میرا ذہن کسی صورت نہیں بدل سکتے کیونکہ میں آپ بیتی کی بنیاد پر بات کرتا ہوں ہوں جو میں جانتا ہوں تم وہ ساری عمر نہیں جان سکتے کیونکہ جو میں دیکھ چکا ہوں بیت چکا ہوں وہ تم کبھی نہیں دیکھ سکتے
 
سر مجھ سے پلیز کبھی نہ بگاڑیے گا - پہلے ہی مجھ سے ڈاکٹر آدم صاحب ناراض ہیں اور اس کا افسوس مجھے ہمیشہ لگا رہتا ہے - اللہ اس کے دونوں جہاں اچھے کرے بڑی منتیں کی ہیں ان کو منانے کی لیکن نہیں مانتے - اپ ہی سفارش کریں میری

اپ بیشک نہ مانیں کوئی بھی بات - بس ایک خیال رکھیں کہ کبھی آپ پر یہ حقیقتیں کھلیں تو زیادہ دکھی نہ ہونا - میں ٢٠١٤ تک کچا پکا انصافی تھا - میں دیکھنا چاہتا تھے عمران کیا ہے -- دھرنے میں بولے اس کے جھوٹ اور پھر امپائر کی انگل لینے کی خواہش نے اس میں اقتدار کی حوس دکھائی تو میں اس سے چڑھ گیا - کچھ دکھ ہوا لیکن اس کو قابو میں رکھا - پھر یہ بندہ مجھ پر کھلتا گیا - اور اس کے میراج نو سو پچاس فیصد کی هذا من فضل ربی ہے
باقی میں انسان ہوں - ہر انسان کی طرح ماں نے پیدا کیا اور بہت لاڈ پیار سے پالا - باپ نے رزق حلال کھلا کر بڑا کیا - تھوڑا پڑھاکو تھا اس لئے ضرورت کی تعلیم بھی حاصل کی - اور اب برسر روزگار ہوں - اس ساری بکواس کا جو میں کرتا ہوں نون لیگ سے کچھ نہیں کماتا - سواۓ شیخ رشید کے کبھی کسی سیاستدان سے ذاتی طور پر نہیں ملا -- کچھ کو دور سے دیکھا ہے
مریم سے سخت بیزار ہوں اس کو میں عمران خان سے چار گنا زیادہ نالائق سمجھاتا ہوں - جس دن نوں لیگ سے احسن اقبال سعد رفیق شاہد خاقان اور شاباش شریف نکل گے تو میں بھی نونی نہیں رہوں گا
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Wo kanjar bhi Khoz e Qosar par milnay kay liey pur umeed hain jin kay jali Khaleefoun nay Qosar ka haq iss dunia main zabt kia. Aur aaj Allah kay waday kay mutabik benaam o nishan hain 🤣
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر مجھ سے پلیز کبھی نہ بگاڑیے گا - پہلے ہی مجھ سے ڈاکٹر آدم صاحب ناراض ہیں اور اس کا افسوس مجھے ہمیشہ لگا رہتا ہے - اللہ اس کے دونوں جہاں اچھے کرے بڑی منتیں کی ہیں ان کو منانے کی لیکن نہیں مانتے - اپ ہی سفارش کریں میری

اپ بیشک نہ مانیں کوئی بھی بات - بس ایک خیال رکھیں کہ کبھی آپ پر یہ حقیقتیں کھلیں تو زیادہ دکھی نہ ہونا - میں ٢٠١٤ تک کچا پکا انصافی تھا - میں دیکھنا چاہتا تھے عمران کیا ہے -- دھرنے میں بولے اس کے جھوٹ اور پھر امپائر کی انگل لینے کی خواہش نے اس میں اقتدار کی حوس دکھائی تو میں اس سے چڑھ گیا - کچھ دکھ ہوا لیکن اس کو قابو میں رکھا - پھر یہ بندہ مجھ پر کھلتا گیا - اور اس کے میراج نو سو پچاس فیصد کی هذا من فضل ربی ہے
باقی میں انسان ہوں - ہر انسان کی طرح ماں نے پیدا کیا اور بہت لاڈ پیار سے پالا - باپ نے رزق حلال کھلا کر بڑا کیا - تھوڑا پڑھاکو تھا اس لئے ضرورت کی تعلیم بھی حاصل کی - اور اب برسر روزگار ہوں - اس ساری بکواس کا جو میں کرتا ہوں نون لیگ سے کچھ نہیں کماتا - سواۓ شیخ رشید کے کبھی کسی سیاستدان سے ذاتی طور پر نہیں ملا -- کچھ کو دور سے دیکھا ہے
مریم سے سخت بیزار ہوں اس کو میں عمران خان سے چار گنا زیادہ نالائق سمجھاتا ہوں - جس دن نوں لیگ سے احسن اقبال سعد رفیق شاہد خاقان اور شاباش شریف نکل گے تو میں بھی نونی نہیں رہوں گا
ہم سب انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے اس ساری بھری پری دنیا میں ایک بھی انسان ایسا نہیں ہے جو غلطی سے پاک ہو یا اس نے زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں لالچ نہ کیا ہو ایک سیاستدان کی سب سے بڑی خواہش کیا ہوتی ہے اس ملک کے سب سے بڑے عہدے تک پہنچنا جسے تم اقتدار کی ہوس کہتے ہو ساری دنیا میں کوئی ایک بھی سیاستدان ایسا نہیں ہے جو اس خواہش کو دل میں نہ لئے پھرتا ہو کیا نواز شریف اب بھی یہ خواہش نہیں رکھتا کیا سعد رفیق احسن اقبال اقتدار کی اعلی کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہتے بہر حال میری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی تم پر حقائق کھول کر تمہیں ان کا صیح تجزیہ کرنے کی اجازت دے آمین
 
اللہ آپکو اور آپکی آل اولاد کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے
اقتدار حاصل کرنے کے لئے جھوٹ بولنا ایک گھٹیا عمل ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ آپکو اور آپکی آل اولاد کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے
اقتدار حاصل کرنے کے لئے جھوٹ بولنا ایک گھٹیا عمل ہے
آمین اللہ سبحان تعالی تم پر اور تمہارے بال بچوں پر اپنا خاص کرم کرے آمین ثم آمین واقعی اقتدار کے لئے جھوٹ بولنا ایک گھٹیا تریں عمل ہے اچھی بات ہے کہ نواز- شباز- زرداری- بینظیر نے یہ عمل نہیں کیا کم از کم ہمیں بطور پاکستانی اس پر فخر کرنا چاہئیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آمین اللہ سبحان تعالی تم پر اور تمہارے بال بچوں پر اپنا خاص کرم کرے آمین ثم آمین واقعی اقتدار کے لئے جھوٹ بولنا ایک گھٹیا تریں عمل ہے اچھی بات ہے کہ نواز- شباز- زرداری- بینظیر نے یہ عمل نہیں کیا کم از کم ہمیں بطور پاکستانی اس پر فخر کرنا چاہئیے
😁😁😁
آپ کافی مخولی بھی ہیں
 
Back
Top