عمران کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا:بلاول بھٹو

bilawal-on-khan-media-us.jpg

پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے,وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے۔

میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی نشریاتی ادارے کنزیومر نیوز اینڈ بزنس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نادہندہ اور دیوالیہ ہو گیا ,اس بارے میں وزیر خارجہ نے کہا وزیر دفاع سیاسی تناظر میں بات کر رہے تھے ، وہ تکنیکی نہیں بلکہ مشکل معاشی دور کا ذکر کر رہے تھے، انہوں نے ملک دیوالیہ ہونے کا بیان سیاسی جلسے میں دیا۔

https://twitter.com/x/status/1627341632860459013
بلاول بھٹو نے انتہائی سمجھداری سے جواب دیتے ہوئے کہا ہمیں بدترین معاشی طوفان کا سامنا ہے، پاکستان کا ایک بڑا حصہ حالیہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے ، سیلاب کی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہے، موسمیاتی سیلاب نے پاکستان کی معیشت کا رخ بدل دیا ہے اور پاکستان ابھی تک مشکلات سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان میں سیلاب سے 5 ملین ایکڑ فصلیں تباہ ہوئیں، پاکستان معاشی بحران سے نکلنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے مذاکرات کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان حالیہ دنوں میں دہشت گردی سے بھی متاثر ہوا ہے اور افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا، پشاور حملے میں 100 لوگ مارے گئے اور کراچی میں بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا پاکستان ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں غیر آئینی اقدام نہیں ہوں گے، اپوزیشن نے جو اقدامات اٹھائے وہ تاریخ میں پہلی بار ہوئے ہیں، جمہوریت میں سابق وزیر اعظم عمران خان جمہوری انداز اپنا کر واپس آسکتے ہیں مگر وہ جمہوری انداز نہیں اپنا رہے جو ان کے لئے سود مند نہیں ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ,عمران حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو خوش کرنے کی تھی، عمران نے دہشتگردوں سے غیر مشروط مذاکرات کیے لیکن ان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نےفل اسٹاپ لگادیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
iar!.coward, corrupt, criminal, anti democracy, fascist, anti freedom of speech, journalist murderer, dynastic member u occupied Pak govt. illegally, thru horse trading ... ur govt is not reprisentative, u sold yr nation to save yr corruption ...Imran Khan is only one who rep Pk
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
bilawal-on-khan-media-us.jpg

پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے,وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے۔

میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی نشریاتی ادارے کنزیومر نیوز اینڈ بزنس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نادہندہ اور دیوالیہ ہو گیا ,اس بارے میں وزیر خارجہ نے کہا وزیر دفاع سیاسی تناظر میں بات کر رہے تھے ، وہ تکنیکی نہیں بلکہ مشکل معاشی دور کا ذکر کر رہے تھے، انہوں نے ملک دیوالیہ ہونے کا بیان سیاسی جلسے میں دیا۔

https://twitter.com/x/status/1627341632860459013
بلاول بھٹو نے انتہائی سمجھداری سے جواب دیتے ہوئے کہا ہمیں بدترین معاشی طوفان کا سامنا ہے، پاکستان کا ایک بڑا حصہ حالیہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے ، سیلاب کی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہے، موسمیاتی سیلاب نے پاکستان کی معیشت کا رخ بدل دیا ہے اور پاکستان ابھی تک مشکلات سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان میں سیلاب سے 5 ملین ایکڑ فصلیں تباہ ہوئیں، پاکستان معاشی بحران سے نکلنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے مذاکرات کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان حالیہ دنوں میں دہشت گردی سے بھی متاثر ہوا ہے اور افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا، پشاور حملے میں 100 لوگ مارے گئے اور کراچی میں بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا پاکستان ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں غیر آئینی اقدام نہیں ہوں گے، اپوزیشن نے جو اقدامات اٹھائے وہ تاریخ میں پہلی بار ہوئے ہیں، جمہوریت میں سابق وزیر اعظم عمران خان جمہوری انداز اپنا کر واپس آسکتے ہیں مگر وہ جمہوری انداز نہیں اپنا رہے جو ان کے لئے سود مند نہیں ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ,عمران حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو خوش کرنے کی تھی، عمران نے دہشتگردوں سے غیر مشروط مذاکرات کیے لیکن ان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نےفل اسٹاپ لگادیا ہے۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
..بلاول بھٹو نے ''انتہائی سمجھداری'' سے جواب دیتے ہوئے کہا
I really liked this line انتہائی سمجھداری from the news reporter.

Hahahahaha, well spotted 👍
But to be honest, he is still doing a better job than others in this government and is also promoting himself really well in west, specially UK and USA who are FOUJ's masters and if they order, FOUJ will go to any extent to fulfill their wish.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Hahahahaha, well spotted 👍
But to be honest, he is still doing a better job than others in this government and is also promoting himself really well in west, specially UK and USA who are FOUJ's masters and if they order, FOUJ will go to any extent to fulfill their wish.
lol I am pretty sure the news reporter wanted to commend baby bhutto-zardari for not fluffing his lines there while still learning on the job 😀
fully agree with you. PPP and its leadership learned pretty early that they need to establish direct relationships with our masters (generals) master aka US and the west and that strategy is bearing fruits now.
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
bilawal-on-khan-media-us.jpg

پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے,وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے۔

میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی نشریاتی ادارے کنزیومر نیوز اینڈ بزنس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نادہندہ اور دیوالیہ ہو گیا ,اس بارے میں وزیر خارجہ نے کہا وزیر دفاع سیاسی تناظر میں بات کر رہے تھے ، وہ تکنیکی نہیں بلکہ مشکل معاشی دور کا ذکر کر رہے تھے، انہوں نے ملک دیوالیہ ہونے کا بیان سیاسی جلسے میں دیا۔

https://twitter.com/x/status/1627341632860459013
بلاول بھٹو نے انتہائی سمجھداری سے جواب دیتے ہوئے کہا ہمیں بدترین معاشی طوفان کا سامنا ہے، پاکستان کا ایک بڑا حصہ حالیہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے ، سیلاب کی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہے، موسمیاتی سیلاب نے پاکستان کی معیشت کا رخ بدل دیا ہے اور پاکستان ابھی تک مشکلات سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان میں سیلاب سے 5 ملین ایکڑ فصلیں تباہ ہوئیں، پاکستان معاشی بحران سے نکلنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے مذاکرات کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان حالیہ دنوں میں دہشت گردی سے بھی متاثر ہوا ہے اور افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا، پشاور حملے میں 100 لوگ مارے گئے اور کراچی میں بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا پاکستان ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں غیر آئینی اقدام نہیں ہوں گے، اپوزیشن نے جو اقدامات اٹھائے وہ تاریخ میں پہلی بار ہوئے ہیں، جمہوریت میں سابق وزیر اعظم عمران خان جمہوری انداز اپنا کر واپس آسکتے ہیں مگر وہ جمہوری انداز نہیں اپنا رہے جو ان کے لئے سود مند نہیں ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ,عمران حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو خوش کرنے کی تھی، عمران نے دہشتگردوں سے غیر مشروط مذاکرات کیے لیکن ان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نےفل اسٹاپ لگادیا ہے۔
bilo rani afghanistan kab ja rahi hae?:)))