عوام کمر کس لے، مہنگائی مزید بڑھے گی

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
logo.jpg


1103530621-1.jpg

1103530621-2.gif


Source: http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103530621&Issue=NP_ISB&Date=20160522
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عوام کمر کس لے مہنگائی اور بڑھے گی

شیر کا نشان ،چودہ طبق روشن پاکستان

:)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عوام کمر کس لے مہنگائی اور بڑھے گی

شلوار والی سیاست ماروی کرتی تھی یا نون لیگ ؟؟؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عوام کمر کس لے مہنگائی اور بڑھے گی

All we need a representative government loyal to country and Pakistan can easily become developed country. Geographically, its located at best place.
 

Arif Iqbal

Councller (250+ posts)
Dharnay na hotay to Hum Superpower ban gaye thay.... Ager Mulk Khazi taraqee karay to Mian Sb ka Vision na karay to Dharna Siasat........Shair ka Nishan ...Ward gia Pakistan....
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

مریم نواز کا پسندیدہ لفظ شیر ہے اور پٹواری بھی ری ٹویٹس کر کے خوب دھمالیں ڈالتے ہیں، اب تین سال کے بعد بھی ان کی یہ کارکرگی ہے تو شیر کی بجائے شیم شیم شیم کے نعرے لگنے چاہییں-

 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
آؤ بچو تمھیں سناؤں ایک قصّہ میں عجیب
نواز کا باپ امیر تھا شہبا ز کا باپ غریب


مہربانی کر کے اس غزل کو پورا کریں
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ترقی ھوتو رہی ھے مگرصرف شریفوں کے کاروبار میں یا پر اشتہارات میں۔
(bigsmile)