عوام کو گیس کے بحران سے بچانے کیلئے حکومت نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی

3lngexp.jpg

وفاقی حکومت نے قطر پٹرولیم سے 30.6 ڈالر فی یونٹ کے بلند ترین نرخ پر ایل این جی کارگو خرید لیا. مہنگی ترین ایل این جی گیس کی خریداری کا مقصد سردیوں میں گیس کے ممکنہ بحران کے اثرات زائل کرنا ہے۔

یہ مہنگی ترین پیشکش پاکستان ایل این جی لمیٹد کی جانب سے 2 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر کے جواب میں دی گئی۔ اس سے پہلے پی ایل ایل نے Gunvor اور Eni سے ہر ماہ ایل این جی کارگو کی سپلائی کے مختصر اور طویل مدتی معاہدے کررکھے تھے مگر دونوں فرموں نے عالمی مارکیٹ میں بلند نرخوں کی وجہ سے مائع گیس کی فراہمی سے انکار کردیا۔

تازہ ترین ٹینڈر میں پی ایل ایل کو Vitol اور قطر پٹرولیم کی جانب سے پیشکشیں موصول ہوئیں۔ Vitol نے نومبر میں ایک کارگو سپلائی کرنے کے لیے 29.8 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پیشکش کی جبکہ قطر پٹرولیم نے 30.6 ڈالر کی آفر دی۔

حکومت نے وائیٹول کی 29.8 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پیشکش کو چھوڑ کر قطر پٹرولیم کی آفر قبول کرلی۔ Vitol نے نومبر میں سپلائی دینے کی آفر کی تھی تاہم پاکستان کو دسمبر میں ایل این جی کی ضرورت تھی اس لیے Vitol کی پیشکش رد کی گئی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بنگلہ دیش نے پاکستان سے بھی زیادہ مہنگی خریدی اور وہاں عمران خان بھی نہیں
20B0E128-DF45-488E-BBAB-8AAA7877D00D.jpeg
6EFD0672-4291-4683-AD35-17BCEE9225D5.jpeg

3lngexp.jpg

وفاقی حکومت نے قطر پٹرولیم سے 30.6 ڈالر فی یونٹ کے بلند ترین نرخ پر ایل این جی کارگو خرید لیا. مہنگی ترین ایل این جی گیس کی خریداری کا مقصد سردیوں میں گیس کے ممکنہ بحران کے اثرات زائل کرنا ہے۔

یہ مہنگی ترین پیشکش پاکستان ایل این جی لمیٹد کی جانب سے 2 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر کے جواب میں دی گئی۔ اس سے پہلے پی ایل ایل نے Gunvor اور Eni سے ہر ماہ ایل این جی کارگو کی سپلائی کے مختصر اور طویل مدتی معاہدے کررکھے تھے مگر دونوں فرموں نے عالمی مارکیٹ میں بلند نرخوں کی وجہ سے مائع گیس کی فراہمی سے انکار کردیا۔

تازہ ترین ٹینڈر میں پی ایل ایل کو Vitol اور قطر پٹرولیم کی جانب سے پیشکشیں موصول ہوئیں۔ Vitol نے نومبر میں ایک کارگو سپلائی کرنے کے لیے 29.8 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پیشکش کی جبکہ قطر پٹرولیم نے 30.6 ڈالر کی آفر دی۔

حکومت نے وائیٹول کی 29.8 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پیشکش کو چھوڑ کر قطر پٹرولیم کی آفر قبول کرلی۔ Vitol نے نومبر میں سپلائی دینے کی آفر کی تھی تاہم پاکستان کو دسمبر میں ایل این جی کی ضرورت تھی اس لیے Vitol کی پیشکش رد کی گئی۔

Shahzaib Khanzada's story ?
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
It's out of the regular agreement you punk.
Price is always different when you buy in long term agreement vs in retail.

This purchase is for winter only.
لوگوں کو بجلی سے چلنے والے ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے چاہییں تاکہ گیس کی ڈیمانڈ میں کمی آئے اور بجلی تو ویسے ہی سردیوں میں وافر ہوتی ہے۔
لوگوں کو کچھ عقل خود کرلینی چاہیے۔