ایل این جی

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان ایل این جی، پی جی سی کیخلاف لندن کی ثالثی عدالت میں مقدمہ ہار گیا

    پاکستان کو ایل این جی، پی جی سی کیخلاف لندن کی ثالثی عدالت میں شکست پاکستان کو عالمی عدالت میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، سرکار کی ملکیتی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ کو ختم کرنے کی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت میں...
  2. S

    لیگی حکومت کا قطر سے ہونے والا ایل این جی معاہدہ درست تھا،ہمایوں اختر

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے اعتراف کیا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں ہونے والا قطر ایل این جی معاہدہ برا نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں ملک میں حالیہ گیس شارٹیج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما...
  3. Muhammad Awais Malik

    ن لیگی دور میں کیے گئے طویل مدتی ایل این جی معاہدے ڈیفالٹ کر گئے

    وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے خریداری پر سستی ایل این جی ملنے کی دلیل دینے والے حضرات غلط ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ اکثر و بیشتر ملک میں گیس کی قلت اور مہنگی گیس کی فراہمی کے حوالے سے پروگرامز میں یہ ثابت...
  4. Muhammad Awais Malik

    بین الاقوامی قلت کے باوجود پاکستان کو وافر ایل این جی دستیاب ہے،حماداظہر

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال نظر آرہا ہے مگر پاکستان کے پاس سردیوں کیلئے وافر ایل این موجود ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حماداظہر نے برطانیہ کو قطر کی جانب سے ایل این جی کی سپلائی سے متعلق ایک چارٹ شیئر کیا اور کہا کہ عالمی سطح پر...
  5. Muhammad Awais Malik

    ایل این جی کی قیمت میں بڑی کمی،گھریلوصارفین کیلئے رعایتی پیکج لانے کافیصلہ

    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے درآمد شدہ ایل این جی کی قیمتوں میں 3 ڈالر سے زائد کی کمی کردی ہے، وفاقی وزیر توانائی نے گھریلو صارفین کیلئے رعایتی پیکج متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے...
  6. A

    حکومت12کارگو منگوا سکتی ہےیا14؟حکومتی ارکان کاخانزادہ کے دعوے پر سخت ردعمل

    گزشتہ روز شاہ زیب خانزادہ نے ایک پروگرام کیا جس میں انہوں نے کہا کہ دو LNG ٹرمینلز پر 12 کارگوز آسکتےہیں یا 14؟ ویڈیو کلپ چلاتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ دیکھیے جو غلط بیانی گزشتہ برس کی گئی اس سال بھی کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ندیم بابر 14 کارگوز لانے کا اعلان کر کے ناکامی کے بعد...
  7. Rana Asim

    عوام کو گیس کے بحران سے بچانے کیلئے حکومت نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی

    وفاقی حکومت نے قطر پٹرولیم سے 30.6 ڈالر فی یونٹ کے بلند ترین نرخ پر ایل این جی کارگو خرید لیا. مہنگی ترین ایل این جی گیس کی خریداری کا مقصد سردیوں میں گیس کے ممکنہ بحران کے اثرات زائل کرنا ہے۔ یہ مہنگی ترین پیشکش پاکستان ایل این جی لمیٹد کی جانب سے 2 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے جاری کیے...