no_handle_
MPA (400+ posts)
میکاولی فرماتے ہیں کہ ایک حکمران پاکستانی اسٹبلشمنٹ جیسا بھی ہو جائے تو جب تک وہ عوام کی جائیداد اور عورتوں سے دور رہے گا، عوام کی نفرت سے بھی محفوظ رہے گا۔ مزید فرماتے ہیں کہ لوگ باپ کی موت بھول جاتے ہیں مگر یہ نہیں بھولتے۔
قبضہ گروپس کی پشت پناہی تو ہماری اسٹبلشمنٹ بہت دیر سے کر رہی ہے۔ چادر اور چار دیواری کا بھرم کچھ قائم تھا۔
اب لوگوں کی عورتوں پر ہاتھ بھی ڈال دیا ہے۔ لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ معذور لڑکی کو وہیل چئیر سے اٹھا کر رگیدا گیا۔ دوسری گرفتاریوں میں عورتیں روندی گئیں۔ ایک اہلکار مظاہرین سے کہتا نظر آیا کہ تمہاری عورتیں ننگی کریں گے۔
چلو یہ خواتین تو مظاہروں می شریک تھیں۔ گھر بیٹھی ماؤں تک ان کے غلیظ ہاتھ پہنچ رہے ہیں۔ عثمان ڈار کی والدہ کی بے توقیری تو کیمرے میں نظر آ گئی۔ ایسی سینکڑوں کہانیاں اور بھی ہیں۔ ایک ستر سالہ سوتی ہوئی خاتون کی خواب گاہ میں گھس کر جب آپ کہیں گے کہ "اٹھ مائی" تو اس کے بیٹے یہ کیسے برداشت کریں گے؟ کسی کی بیوی کو کنجری گشتی کہیں گے تو پھر اس کا خاوند کیا نہیں کرے گا؟
ہم ہرگز آپ کی عورتوں کی بے توقیری نہیں کریں گے لیکن متعفن وردیوں کو اس سب کا حساب دینا ہو گا۔

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2023/05/645c036428bcc.jpg