غریدہ فاروقی کا صدیق جان کو 10 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کا قانونی نوٹس

sadeeq-jan-gharidah-faroqi-qqq.jpg


معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بول نیوز لاہور کے بیوروچیف و سینئر وی لاگر وتجزیہ کار صحافی صدیق جان کو 10 کروڑ 8 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی کے وکیل کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں صدیق جان پر سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صدیق جان نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا ہینڈل سے 24 جولائی کو غریدہ فاروقی پر الزام لگایا تھا کہ وہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔ یہ کہ صدیق جان نے واٹس ایپ گروپس کے بھی اسکرین شاٹ شیئر کیے جن میں دیگر صحافیوں سمیت غریدہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ اس منظم مہم کا حصہ ہیں۔

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ صدیق جان نے غریدہ کا نام خراب کرنے کیلئے جان بوجھ کر یہ کیا ہے۔ غریدہ فاروقی جو کہ 2003 سے صحافت سے وابستہ اور نامور خاتون اینکر پرسن ہیں اور نیوز ون پر جی فار غریدہ کے نام سے پروگرام کرتی ہیں۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی معاشرے کی ایک باعزت شہری ہیں جن کی صحافتی حلقوں میں بھی اچھی شہرت ہے۔ وہ عزت و احترام کی حامل ہیں ان الزامات سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ کیونکہ ان کا سارا کیریئر بے داغ اور الزامات سے پاک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551854214787338245
نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ یا تو اپنے الزامات کو ثابت کریں یا پھر قوم کے سامنے معافی مانگیں ورنہ 10 کروڑ 8 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کریں۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

غلیظہ فاروقی کی دو ٹکے کی اوقات نہیں ہے اور نوٹس دس دس کروڑ کے بھیج رہی ہے
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj to Noon valay bohat dukhee hain! Sanhon key! Lagay raho sub in key band bajanay!
As for Gharida, well she knows full well that she will lose the income because no one is going to watch her retarded show and she does not have any other talent, she will be jobless soon.
 

asadkhattak

MPA (400+ posts)
مجھے کوئی سمجھاۓ غریدہ فاروقی کی کیا ساکھ، کیا عزت اور کیا مقام ھے معاشرے ھے معاشرے میں؟ صدیق جان ایک سیلف میڈ لڑکا ھے۔ جو بھی بولتا یا لکھتا ھے ثبوتوں سمیت۔ غریدہ فاروقی کی بد ربانی اور بد اخلاقی مشہور ھے۔ یہ ھرجانے کا دعوی بھی اپنی مشہوری کے سلسلے کی ایک کڑی کے سوا کچھ نہی۔ نیوز ون چینل کو کوئی دیکھتا بھی ھے جس کی یہ رپورٹڈ وڈی اینکر ھے۔ چلو وکیل صاحب کو بھی کچھ انجواے منٹ کا موقع مل جاۓ گا
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Gharida Sahiba notice bhejna hey tu Shahbaz Sherif ko bhejho ... koi ilzaam laga ker ...Sidique bechara tu bike bhi dost ki mangta hey uss se kia miley ga ?
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Siddique Jaan has good friendship with Imran Riaz Khan, and his attorney friend, Mian Ishfaq.
Mian Ishfaq will rip this woman apart in the court.
If this woman thinks that poor Siddique is an easy pray..... she should think again.
Additionally, Siddique is reporting from Supreme Court for years and many senior lawyers are his friends.
Dr.sb Siddique jan does not need a lawyer. First ghatia gashti Ghaleeza has to prove thatshe is worth 10 crores or her earning including from her twat were worth 10 crores.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
GHARRIDA bhool gai ke iss ne gharilu mulazma bachchi per musalsal zulm kiya torcher kiya use khoob mara peeta.. lekin apnse talluqat ki bina per bach gai.... pmlN ki begherat himayeti.. ghaddaron ka shath dene wali....