کاش میں بھی کسی مغربی ریاست کی گود میں فلاحی جھُولے لے رہا ہوتا۔۔ تو یقینا میں بھی یہی کہتا۔۔ لیکن میں یہ کہہ نہیں سکتا۔۔ کیونکہ ۔۔ میں ہی رعایا ہوںرعایا اگر جوتے کھانے میں خوش ہے تو پھر جائے جہنم میں
Why should you and I bother then???
My friend, he will be chief justice only for one and half year.This psychopath judge and his accomplice judges should be immediately removed from the Supreme Court of Pakistan.
Enough is enough.
Are you joking? They already have this.Now that Judges are above any accountability next ruling should be all Politicians, their Patwaris & Gulu Butts must have immunity from prosecutions.
قاضی عیسیٰ کو اس گٹر ریاست پاکستان پر شک تھا کہ یہاں سچا صحافی مسلمان کہاں سے آگیا؟ ایسی وجہ سے قاضی فائز عیسیٰ کو جب علم ہوا کہ ایک صحافی صدیق جان سچ بولتا ھے تو اس وجہ سے صدیق جان سے پوچھا کہ آپ تو صحیح مسلمان صحافیوں میں کہاں سے آگئے ہو ؟ ھمارے صحافیوں بھائیوں کے لئے یہ بات یقیناً ناقابل برداشت ھے اور ھم بھی اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ھمارے یو ٹیوبرز اور میڈیا کے صحافی اینکرز تجزیہ نگار یقیناً قاضی فائز عیسیٰ سے یہ سوالات پوچھیں گے ؟کیا تمُ مسلمان ہو؟
بھائی سقراط ایسا نہیں ہے
ہزاروں سال پہلے اپنے نظریات کی سچائی ثابت کرنے کے لیے زہر کا پیالہ اس فانی دنیا میں آپ کے ہم نام صرف ایک شخص نے پیا تھا جو آج تک امرہے اور جب تک یہ دنیا قائم ہے امر رہے گا . صدیق جان تو بے چارہ ایک غریب ناتواں بچہ ہے، اس سے اتنی بہادری کی توقع رکھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گا
میں صدیق جان کی وکالت نہیں کر رہا، اس بچے میں لاکھ کمزوریاں سہی لیکن ایک سیلف پروکلیمنڈ مسٹر رائٹ جو ایف بی آر کی تحقیقات کی روشنی میں در حقیقت جھوٹا، چور اور منی لانڈرر ہے اگر بڑی رعونت سے ایک پنج وقتہ نمازی مسلمان بچے کو لوگوں کے سامنے اس کے ایمان کو چیلنج کرتے ہوئے یہ پوچھے گا کہ اوئے تو مسلمان ہے؟؟؟ تو اس بچے کا ری ایکشن کیا ہو گا؟ اور کیا ہونا چاہیے؟؟ آپ اپنے آپ کو صدیق جان کی جگہ رکھیں اور سوچیں کہ آپ کے ایمان کو اگر کوئی چور اس طرح رعونت سے چیلنج کرتا تو آپ کیا کرتے؟؟؟
میں اپنے رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ صدیق جان کی جگہ میں ہوتا تو میں قاضی فائز سے زیادہ اونچی آواز میں کلمہء پڑھ کر اسے بتاتا کہ الحمد للّہ آپ سے زیادہ مسلمان ہوں چونکہ میں انصاف نہیں بیچتا اور حاصل ہونے والی حرام کی رقم کو دوسرے ملک منی لانڈر کر کے جائیدادیں نہیں بناتا . صدیق جان تو کل کا بچہ ہے ڈر گیا لیکن میں کسی چیز کی پرواہ کیے بغیر اسی بھری عدالت میں لوگوں کے سامنے اس فائز عیسی کی پتلون اتار دیتا . ہذیان کے مرض کا مارا یہ چور آدمی اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے؟؟؟ کسی کے ایمان پر سوال اٹھانا کیا کوئی چھوٹی بات ہے ؟؟؟
woh game thi Ju benazir jhothi aur nwaz na kheli thiمشرف نے عدلیہ کو بالکل ٹھیک ٹھڈے مارے تھے
پاکستان جیسے معاشرے میں اگر ایک شخص روایتی سٹیٹس کو للکارنےاور ریاستی جمود میں پتھر پھینکنے کی ہمت دکھائے تو مجھے اس بندے سے لگاؤ ہونے لگتا ہے۔۔۔ہمارے چمن میں طاقت کے چند مینارے ہیں جن کی قربت پانے کیلئے ہر ریاستی ہرکارہ للچائی نظروں سے تکتا رہتا ہے۔۔ اور جہاں کسی ریاستی عہدے کا ٹائٹل "ج" سے سٹارٹ ہو جائے تو ویسے ہی ہاتھوں میں پکڑی ہوئی تسبیح پر بھی ۔جل تو جلال تو، آئی بلا ٹال تو۔ کا ورد جاری ہو جاتا ہے۔۔۔ایسے میں ایک آدمی مخالف ہواؤں کے تھیپڑے کھاتے ہوئے اپنی محبوب پتنی کے ساتھ کٹہرے میں کھڑے ہو کر ہر قسم کا جبری احتساب جھیلتا ہے۔۔ تو وہ بھلا سا لگنے لگتا ہے۔۔
?
پی ٹی آئی کے جوشیلے پتھرمار قسم کے پترکار جو آج سوشل میڈیا پر چائنہ کے پریشر کُکر بن کر اچھل رہے ہیں ۔۔وہ یہ بات یاد رکھیں کہ مستقبل کے سیاسی سینارئیو میں یہی جج ان کے سیاسی زخموں پر مرحم لگائے گا۔۔
کاش میں بھی کسی مغربی ریاست کی گود میں فلاحی جھُولے لے رہا ہوتا۔۔ تو یقینا میں بھی یہی کہتا۔۔ لیکن میں یہ کہہ نہیں سکتا۔۔ کیونکہ ۔۔ میں ہی رعایا ہوں
سر آپ اس فہرست میں بیوروکریٹ اور جرنیل لکھنا بھول گئے ہیں۔Aamadni say zyada asasay, yani aik kurtay par Hazrat Umar RA to jawabdeh ho saktay hain, magar kisi ki majaal jo islam kay qilay' mumlikate khudadad Islami jamhooriyae Pakistan kay kisi sadr, wazeer, qazi, likhari, qanoondan, maulvi waghaira se yeh nazaiba, ghair muta'alliqa aur shaan kay khilaf sawal poochay?