فائز عیسی نے کمرہ عدالت میں صدیق جان کا مذہب پوچھ لیا

socrates khan

Councller (250+ posts)
رعایا اگر جوتے کھانے میں خوش ہے تو پھر جائے جہنم میں
Why should you and I bother then???
کاش میں بھی کسی مغربی ریاست کی گود میں فلاحی جھُولے لے رہا ہوتا۔۔ تو یقینا میں بھی یہی کہتا۔۔ لیکن میں یہ کہہ نہیں سکتا۔۔ کیونکہ ۔۔ میں ہی رعایا ہوں
 

Kam

Minister (2k+ posts)
This psychopath judge and his accomplice judges should be immediately removed from the Supreme Court of Pakistan.
Enough is enough.
My friend, he will be chief justice only for one and half year.
His case run for almost 2 and half years.

So no worries. Let him enjoy the designation.

Only solution for Pakistan is PTI Government with 2/3 majority. With this strength, they can do nothing...................No constitutional amendments can be done.................

Many things need to be corrected.................But PTI also make chawal by adding unnecessary and controversial ammendments such as right for overseas Pakistani to contest election with foreign passports...................Such things should be avoided which can create conspiracy....................
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تمُ مسلمان ہو؟
قاضی عیسیٰ کو اس گٹر ریاست پاکستان پر شک تھا کہ یہاں سچا صحافی مسلمان کہاں سے آگیا؟ ایسی وجہ سے قاضی فائز عیسیٰ کو جب علم ہوا کہ ایک صحافی صدیق جان سچ بولتا ھے تو اس وجہ سے صدیق جان سے پوچھا کہ آپ تو صحیح مسلمان صحافیوں میں کہاں سے آگئے ہو ؟ ھمارے صحافیوں بھائیوں کے لئے یہ بات یقیناً ناقابل برداشت ھے اور ھم بھی اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ھمارے یو ٹیوبرز اور میڈیا کے صحافی اینکرز تجزیہ نگار یقیناً قاضی فائز عیسیٰ سے یہ سوالات پوچھیں گے ؟
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Qazi ka uthda itna bara aur muqadas hai pata nahi inn kay zameer ka soda karna itna asan kaisay hai?? Allah aisi dulat say sab ko mahfooz rakhay ameen.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی سقراط ایسا نہیں ہے
ہزاروں سال پہلے اپنے نظریات کی سچائی ثابت کرنے کے لیے زہر کا پیالہ اس فانی دنیا میں آپ کے ہم نام صرف ایک شخص نے پیا تھا جو آج تک امرہے اور جب تک یہ دنیا قائم ہے امر رہے گا . صدیق جان تو بے چارہ ایک غریب ناتواں بچہ ہے، اس سے اتنی بہادری کی توقع رکھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گا
میں صدیق جان کی وکالت نہیں کر رہا، اس بچے میں لاکھ کمزوریاں سہی لیکن ایک سیلف پروکلیمنڈ مسٹر رائٹ جو ایف بی آر کی تحقیقات کی روشنی میں در حقیقت جھوٹا، چور اور منی لانڈرر ہے اگر بڑی رعونت سے ایک پنج وقتہ نمازی مسلمان بچے کو لوگوں کے سامنے اس کے ایمان کو چیلنج کرتے ہوئے یہ پوچھے گا کہ اوئے تو مسلمان ہے؟؟؟ تو اس بچے کا ری ایکشن کیا ہو گا؟ اور کیا ہونا چاہیے؟؟ آپ اپنے آپ کو صدیق جان کی جگہ رکھیں اور سوچیں کہ آپ کے ایمان کو اگر کوئی چور اس طرح رعونت سے چیلنج کرتا تو آپ کیا کرتے؟؟؟
میں اپنے رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ صدیق جان کی جگہ میں ہوتا تو میں قاضی فائز سے زیادہ اونچی آواز میں کلمہء پڑھ کر اسے بتاتا کہ الحمد للّہ آپ سے زیادہ مسلمان ہوں چونکہ میں انصاف نہیں بیچتا اور حاصل ہونے والی حرام کی رقم کو دوسرے ملک منی لانڈر کر کے جائیدادیں نہیں بناتا . صدیق جان تو کل کا بچہ ہے ڈر گیا لیکن میں کسی چیز کی پرواہ کیے بغیر اسی بھری عدالت میں لوگوں کے سامنے اس فائز عیسی کی پتلون اتار دیتا . ہذیان کے مرض کا مارا یہ چور آدمی اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے؟؟؟ کسی کے ایمان پر سوال اٹھانا کیا کوئی چھوٹی بات ہے ؟؟؟


صدیق جان کو واشگاف الفاظ میں جواب دینا چاہیئے تھا کہ الحمد للہ میں اسی رسول اللہ ﷺ کا امتی ہوں جس کی شریہ میں چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کے لیے ایک درجہ تواضع کیا، تو اللہ تعالیٰ اس کا ایک درجہ بلند کر دے گا، اور جو اللہ تعالیٰ پر ایک درجہ تکبر اختیار کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کو ایک درجہ نیچے کر دے گا، یہاں تک کہ اس کو تمام لوگوں سے نیچے درجہ میں کر دے گا“۔

سنن ابن ماجه
حدیث نمبر: 4176
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
The way qazi and his duel National wife made Mamu to the whole system is ridiculous,how a six judges totally ignored the FBR report I still in shock ,qazi and his family flats are there and our polluted system has no courage to ask him how did you bought them properties.خدا کی لاٹھی بے آواز ھے۔اب پاکستانی قوم کے پاس ایک ھی راستہ ھے اللہ کے حضور گڑگڑا کے پاکستان کے کیے دعا کرے اب وہ ھی اس کو بجا سکتا ھے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان جیسے معاشرے میں اگر ایک شخص روایتی سٹیٹس کو للکارنےاور ریاستی جمود میں پتھر پھینکنے کی ہمت دکھائے تو مجھے اس بندے سے لگاؤ ہونے لگتا ہے۔۔۔ہمارے چمن میں طاقت کے چند مینارے ہیں جن کی قربت پانے کیلئے ہر ریاستی ہرکارہ للچائی نظروں سے تکتا رہتا ہے۔۔ اور جہاں کسی ریاستی عہدے کا ٹائٹل "ج" سے سٹارٹ ہو جائے تو ویسے ہی ہاتھوں میں پکڑی ہوئی تسبیح پر بھی ۔جل تو جلال تو، آئی بلا ٹال تو۔ کا ورد جاری ہو جاتا ہے۔۔۔ایسے میں ایک آدمی مخالف ہواؤں کے تھیپڑے کھاتے ہوئے اپنی محبوب پتنی کے ساتھ کٹہرے میں کھڑے ہو کر ہر قسم کا جبری احتساب جھیلتا ہے۔۔ تو وہ بھلا سا لگنے لگتا ہے۔۔
?

پی ٹی آئی کے جوشیلے پتھرمار قسم کے پترکار جو آج سوشل میڈیا پر چائنہ کے پریشر کُکر بن کر اچھل رہے ہیں ۔۔وہ یہ بات یاد رکھیں کہ مستقبل کے سیاسی سینارئیو میں یہی جج ان کے سیاسی زخموں پر مرحم لگائے گا۔۔


اتنی دیر سے سر پکڑے بیٹھی ہوں ..کہوں تو کیا کہوں ..فوج کی سیاسی معاملات میں مداخلت کسی کو بھی منظور نہیں ..لیکن کیا کسی ایسے شخص کی واہ واہ کی جا سکتی ہے صرف اس لئے کہ ایک موقع پر اس نے فوج کو " للکارا " تھا ..گلی محلے میں بھی بڑے غنڈے چھوٹے غنڈوں کو للکارتے ہیں ..پھر تو وہ بھی آپ کے ہیرو ہوتے ہونگے ..جس کا اپنا دامن صاف نہیں اس کی کسی للکار کی کوئی اہمیت نہیں ..بات جب ہوتی ..انصاف جب ہوتا اگر یہ منی ٹریل دیتا ...پر کتھوں ...یہاں تو ہر کرپٹ ہیرو ہے ..بس ذرا اوپر اوپر سے فوج کو للکارنے والا ہونا چاہئے
میرے لئے کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس ..چاہے باجوہ کرے یا نواز یا اب آپ کا نیا ہیرو قاضی ..
مخالف ہواؤں کے تو چلنے والا میرا ہیرو ہے ..عمران ..کیا سمجھے
یہ مرہم لگائے گا ..یہ ..اس نے اور اس کے ہمنوا ججوں نے ہمیشہ کے لئے اپنے لئے کھلم کھلا کرپشن کے راستے کھول دیئے ہیں ..
کبھی کبھی سوچتی ہوں ..میں تو پاکستان سے نکل گئی لیکن پاکستان مجھ میں سے کیوں نہیں نکلتا ..تاکہ میں بھی سکون کی نیند سوؤں
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا
دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے
سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا
دوزخ کے انتظام میں اُلجھا ہے رات دن
دعوٰی یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا
واقف ہے خوب جھوٹ کے فن سے یہ آدمی
یہ آدمی ضرور سیاست میں جائے گا
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Aamadni say zyada asasay, yani aik kurtay par Hazrat Umar RA to jawabdeh ho saktay hain, magar kisi ki majaal jo islam kay qilay' mumlikate khudadad Islami jamhooriyae Pakistan kay kisi sadr, wazeer, qazi, likhari, afsar babu, qanoondan, maulvi waghaira se yeh nazaiba, ghair muta'alliqa aur shaan kay khilaf sawal poochay?
 
Last edited:

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری، رقم 4304)

مخذوم قبیلہ کی فاطمہ بنت الاسود نے جب چوری کا ارتکاب کیا، تو اس وقت چور کی سزا ہاتھ کاٹنا مقرر تھی، (جو کہ آج بھی ہونی چاہیے) قریش کو یہ تشویش لاحق ہوئی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے کون کہے کہ اس عورت سے نرمی برتی جائے۔ حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے نسبت کی بنا پر اسامہ بن زیدؓ کو اس مقصد کے لیے تیار کر کے مخذومی عورت کو حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے پیش کر دیا گیا مگر اسامہؓ نے جب اس کی سفارش کی تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا چہرہ مبارک غصہ سے سرخ ہو گیا۔

آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ کیا تم اللہ کی مقرر کردہ سزا میں سفارش کر رہے ہو؟ اسامہ نے معذرت کر لی۔ اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے کھڑے ہو کر اللہ کی حمد و ثنا کے بعد لوگوں سے جو خطاب فرمایا اس کا مفہوم کچھ یوں ہے۔ ۔ ۔ اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و سلم بھی چوری کرتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹنے کا حکم دیتا۔ ۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کاش میں بھی کسی مغربی ریاست کی گود میں فلاحی جھُولے لے رہا ہوتا۔۔ تو یقینا میں بھی یہی کہتا۔۔ لیکن میں یہ کہہ نہیں سکتا۔۔ کیونکہ ۔۔ میں ہی رعایا ہوں

اور کاش آپ نے اپنے والدین کی بات سنتے ہوئے اوائل عمر میں ڈھنگ سے پڑھ لکھ لیا ہوتا تو آپ کی بھی کسی مغربی مملکت میں قبولیت کا دروازہ کھلتا . نیز اپنی سوچ کو ری وزٹ کریں، آپ کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں . مغربی ممالک میں ہر پاکستانی فلاحی گود میں جھولے نہیں لیتا کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو الله کی عنایت، والدین کی تربیت اور دعاؤں اور اپنی محنت اور لگن سے اس مغربی ملک کے اپر ١٠ پرسنٹ ٹیکس پیئرز میں سے ہوتے ہیں
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
مجھے بہت مزا آ رہا ہے کہ اس بوٹ پالشیے کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ اس کا بس نہیں چلتا کہ اپنے شناختی کارڈ پر ولدیت کے خانے میں پاک فوج کے تمام جرنیلوں کے نام لکھوا دے۔ پاپا جانز پر تو کبھی کوئی بات کرنے کی غیرت نہیں دکھائی۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
Aamadni say zyada asasay, yani aik kurtay par Hazrat Umar RA to jawabdeh ho saktay hain, magar kisi ki majaal jo islam kay qilay' mumlikate khudadad Islami jamhooriyae Pakistan kay kisi sadr, wazeer, qazi, likhari, qanoondan, maulvi waghaira se yeh nazaiba, ghair muta'alliqa aur shaan kay khilaf sawal poochay?
سر آپ اس فہرست میں بیوروکریٹ اور جرنیل لکھنا بھول گئے ہیں۔