فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر وکیل کا ردعمل سامنے آگیا

fah1i11hh1221.jpg

فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا ردعمل

چیلنج کیا ہوا ہے! فرح شہزادی اور ان کے خاوند کی ہر جائیداد ڈکلیئر ہے—انکم ٹیکس محکمے نے چھان بیاں کر کی کچھ نہی ملا!!

اینٹی کرپشن پہلے مقدمہ خارج کر چکا ہے! ایف آئی اے اور نیب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا کچھ نہی ملا!!

پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیاسی بنیادوں پر تباہ کرنے کی کوشش کی!!

ملازمین کو مہینوں غیر قانونی حراست میں رکھا کچھ نہی ملا!

اکاؤنٹینٹ کو چھ ماہ سے ذائد اغوا کے رکھا کچھ نہی ملا!!

دو سال سے کچھ نہی کر سکے اور دوسری طرف اربوں روپوں کی کرپشن کے ثبوت مٹا دیے گئے!!
https://twitter.com/x/status/1722598584871252369
یادرہے کہ ایک چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا۔

فرح گوگی 2020ء میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔

فرح گوگی کے صرف 3 سال میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
yahee tu wajah banee inqilaab kay fail honay kee

Lashain nahen milee

pti needed lashain but fouj had enough sense not to fire
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

پندرہ سے بیس بندے شہید کئے عاصم یزید نے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
محصوم عورتیں جب انقلاب کے لئے نکلیں گی تو یہ سب تو ہو گا - انقلاب تو خون مانگتا ہے اور پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ نو مئی کو ہمارے ساٹھ لوگ مار دئے مگر ایک کی بھی لاش پیش نہ کر سکے - فوج تو اس سب کے لئے تیار تھی - روکنا یا فائرنگ تشدد تو ان کا مقصد تھا ہی نہیں - وہ تو چاہتے تھے جتنی توڑ پھوڑ کرنی ہے کر و اور اسی بنیاد پر تو انہوں نے سب پی ٹی آئی پر ڈالنا تھا - پکڑ دھکڑ تو کافی بھد میں ہوئی - نو اور دس مئی کو تو کھلی اجازت تھی جہاں مرضی آگ لگاؤ -
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

پندرہ سے بیس بندے شہید کئے عاصم یزید نے

جب آگ پلاننگ کرکے لگوائی تو اصلی مجرم تو عاصم یزید ہوا کہ جس نے منصوبہ بندی سے آگ لگوائی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
yahee tu wajah banee inqilaab kay fail honay kee

Lashain nahen milee

pti needed lashain but fouj had enough sense not to fire
الله بہتر جانتا ہے درست ہے یا غلط مگر کہتے ہیں فوج کی کمانڈ مطلب آرمی چیف کو بھی ہٹانے کا پلان تھا پی ٹی آئی کا - ایک بات سمجھ سے باہر ہے ، اگر لاہور کے کور کمانڈر نے لوگوں کو جناح ہاؤس آنے کی کھلی چھٹی دی تو یہی تو فوج چاہتی تھی پھر اسے نکالا کیوں ؟ لاہور کور کمانڈر بندیال کا ہمسایہ اور قریبی تھا تو اس سے شک پڑتا ہے اس نے اس نے اس نام نہاد انقلاب کو کامیاب کرانے کے لئے سب کو کھلی چھٹی دی - بہرحال فوج تو ایسے کسی بہانے کی تلاش میں تھی - نوبت یہاں تک پہنچتی ہی نہ اگر باجوہ کوئی ایکشن لیتا - وہ غدار میر جعفر کے تہنے سنتا رہا اور چپ رہا - فوج کو کچھ کرنے کے لئے بہانے کی ضرورت بھی اکثر ضرورت نہیں پڑتی - اب والی پکڑ دھکڑ اور کیس وغیرہ تب بنے ہوتے تو انقلاب کے غبارے سے شروع میں ہی ہوا نکل جاتی جیسے اب نکلی ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

پندرہ سے بیس بندے شہید کئے عاصم یزید نے

جب آگ پلاننگ کرکے لگوائی تو اصلی مجرم تو عاصم یزید ہوا کہ جس نے منصوبہ بندی سے آگ لگوائی
To in ki lashein kahan hein? Jala ker rakh ganga mein baha di 😂
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اگر وہ سپرمین نہیں ہے اور اس بیغیرت یزید کے پاس ثبوت نہیں ہیں تو اس نے چھ ماہ سے ہزاروں بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں کیوں رکھا ہوا ہے؟؟؟وہ کیسے پولیس کو آدھی رات میں لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑ کر دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو اغوا کرنے کا کہہ رہا ہے؟؟؟

اس وقت عاصم یزید اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں ہے، دونوں نے لوگوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لئے زبردستی اغوا کیا ہوا ہے؟؟؟

i didnt say there are no proofs, i said its not his job to prosecute

9 tha may say jaaan nahen chutay gee itnee asanee say
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
come on man i am not here to defend any corrupt

its about time you guys should stop defending pinkees and gogees/gujjars

Khan's decisions to keep these low life thugs close to him and enjoy privileges destroyed Khan's reputation

Jid din Faiz hameed kay karnamay full khul gay, ap log khud toba karu gay

Khan's biggest mistake to fall for Faiz Hameed
Yes you are. Haraami you can't take a piss without permission. Look at your posts.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
When the innocent women come out for the revolution, all this will happen - the revolution demands blood and PTI claimed that on May 9 we killed sixty people but could not produce a single body - the army is all this. was ready for - Stopping or shooting violence was not their aim - They wanted to do as much vandalism as they wanted and on that basis they had to put everything on PTI - The roundup happened in a big way. - On the 9th and 10th of May, there was open permission to set fire wherever you want -
Whatever Happened to your reply on NSs car? Kuttay ki aulad, beghairat
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

پندرہ سے بیس بندے شہید کئے عاصم یزید نے

جب آگ پلاننگ کرکے لگوائی تو اصلی مجرم تو عاصم یزید ہوا کہ جس نے منصوبہ بندی سے آگ لگوائی
فوج نے کیا نہیں لیکن یہ کرنے کی لھلی چٹھی دی - اب قاتل یہ تو کہہ نہیں سکتا کہ میں نے قتل اسلئے کیا کہ مجھے کسی نے روکا نہیں یا قتل کا ذمے دار میں نہیں وہ ہیں جنہوں نے روکا نہیں - سب کارکن وہاں موجود تھے اور ماپ کو کون کنٹرول کر سکتا ہے کسی ایک نے کہا ہو گا آگ لگا دو تو سب نے کہا ہو ہاں آگ لگا دو یہی حل ہے - ممکن ہے یہ کسی ایجنسیوں کے بندوں نے کہا ہو بہرحال توڑ پھوڑ اور آگ تو انصافی کارکنوں نے ہی لگائی تو اب بھگتو -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی نے سب کی تفصیل دی تھی اس سال اگست میں
تفصیل نہیں چاہئے بھائی لاشیں کہا ہے - پی ٹی آئی کا ایک آدمی مرا تھا پچھلے سال تو پی ٹی آئی نے کہرام مچا دیا تھا - میڈیا اور سوشل میڈیا تو لاش دکھانے کے ساتھ ساتھ ان کے بہن بھائی ماں باپ کے انٹرویو بھی دکھا دیتا ہے - بیس تیس لوگ مر گۓ اور ان کے نام تک کسی کو پتا نہیں - اگر یہ حقیقت میں ہوا ہوتا تو پی ٹی آئی ان کی لاشیں سڑک پر لے کر بیٹھی ہوتی -
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
i didnt say there are no proofs, i said its not his job to prosecute

9 tha may say jaaan nahen chutay gee itnee asanee say
ثبوت ہیں تو چھ مہینوں سے کیس کیوں نہیں چلایا جا رہا؟؟؟

بغیر کیس چلائے صرف عاصم یزید اور ٹی ٹی پی والے ہی لوگوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لئے رکھ سکتے ہیں

اگر آج وہ لوگ پریس کانفرنس کر دیں تو معاف کردے گا عاصم یزید، طاقت سے بیعت لے رہا ہے بیغیرت
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
فوج نے کیا نہیں لیکن یہ کرنے کی لھلی چٹھی دی - اب قاتل یہ تو کہہ نہیں سکتا کہ میں نے قتل اسلئے کیا کہ مجھے کسی نے روکا نہیں یا قتل کا ذمے دار میں نہیں وہ ہیں جنہوں نے روکا نہیں - سب کارکن وہاں موجود تھے اور ماپ کو کون کنٹرول کر سکتا ہے کسی ایک نے کہا ہو گا آگ لگا دو تو سب نے کہا ہو ہاں آگ لگا دو یہی حل ہے - ممکن ہے یہ کسی ایجنسیوں کے بندوں نے کہا ہو بہرحال توڑ پھوڑ اور آگ تو انصافی کارکنوں نے ہی لگائی تو اب بھگتو -
کھلی چھٹی ایک پلاننگ کے تحت دی گئی تھی، نیازی کو عدالت کا کمرہ توڑ کر تشدد کرکے پکڑنا بھی اس پلاننگ کا حصہ تھا، اس لئے اصل مجرم پلاننگ کرنے والا ہی ہوتا ہے

ان بیغیرتوں کو کس نے کھلی چھٹی دینے کا کہا تھا جبکہ ان کو عوام خون پسینے کی کمائی سے پاکستان کی حفاظت کرنے کے پیسے دیتی ہے اور یہ بیغیرت اپنی حفاظت نہیں کرسکے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تفصیل نہیں چاہئے بھائی لاشیں کہا ہے - پی ٹی آئی کا ایک آدمی مرا تھا پچھلے سال تو پی ٹی آئی نے کہرام مچا دیا تھا - میڈیا اور سوشل میڈیا تو لاش دکھانے کے ساتھ ساتھ ان کے بہن بھائی ماں باپ کے انٹرویو بھی دکھا دیتا ہے - بیس تیس لوگ مر گۓ اور ان کے نام تک کسی کو پتا نہیں - اگر یہ حقیقت میں ہوا ہوتا تو پی ٹی آئی ان کی لاشیں سڑک پر لے کر بیٹھی ہوتی -
کچھ لوگوں کے خاندان سوشل میڈیا پر آئے تھے، باقی لوگ بھی عاصم یزید کے ظلم وستم والے دور کے خاتمے کے بعد سامنے آئیں گے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ثبوت ہیں تو چھ مہینوں سے کیس کیوں نہیں چلایا جا رہا؟؟؟

بغیر کیس چلائے صرف عاصم یزید اور ٹی ٹی پی والے ہی لوگوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لئے رکھ سکتے ہیں

اگر آج وہ لوگ پریس کانفرنس کر دیں تو معاف کردے گا عاصم یزید، طاقت سے بیعت لے رہا ہے بیغیرت

investigation hu rahee hay
case bhee chal raha hay
ruku zara sabr karu
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
investigation hu rahee hay
case bhee chal raha hay
ruku zara sabr karu
جس بندے سے بشری بیگم کی کرپشن کے ثبوتوں والی فائل نہیں سنبھالی گئی وہ کیا انویسٹیگیٹ کرے گا😂

ابھی تک اگر تفتیش ہی مکمل نہیں ہوئی تو ہزاروں بے گناہ لوگوں کو کیوں اغوا کرکے ناجائز گرفتار رکھا ہوا ہے؟؟؟

کسی کیس کا چالان ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، کیونکہ کوئی کیس ہی نہیں ہے، ہر روز کیس میں کچھ نیا ڈال کر لوگوں کو رہا ہونے سے روکا ہوا ہے چھ مہینوں سے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگوں کے خاندان سوشل میڈیا پر آئے تھے، باقی لوگ بھی عاصم یزید کے ظلم وستم والے دور کے خاتمے کے بعد سامنے آئیں گے
Log ghaib hein marre nahin, kisi ne aa ker yeh nahin kaha mera baita mar gia hei.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
جس بندے سے بشری بیگم کی کرپشن کے ثبوتوں والی فائل نہیں سنبھالی گئی وہ کیا انویسٹیگیٹ کرے گا😂

ابھی تک اگر تفتیش ہی مکمل نہیں ہوئی تو ہزاروں بے گناہ لوگوں کو کیوں اغوا کرکے ناجائز گرفتار رکھا ہوا ہے؟؟؟

کسی کیس کا چالان ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، کیونکہ کوئی کیس ہی نہیں ہے، ہر روز کیس میں کچھ نیا ڈال کر لوگوں کو رہا ہونے سے روکا ہوا ہے چھ مہینوں سے

buss yes sub panga khan sb ku nahen laina chahiya tha, khan sb left no choice especially after 9th may
what do you expect from the other side when khan sb for one year kept abusing them in public, i think they still showed restraint but 9th may gave them opportunity to level the scores
 
Back
Top