فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر وکیل کا ردعمل سامنے آگیا

fah1i11hh1221.jpg

فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا ردعمل

چیلنج کیا ہوا ہے! فرح شہزادی اور ان کے خاوند کی ہر جائیداد ڈکلیئر ہے—انکم ٹیکس محکمے نے چھان بیاں کر کی کچھ نہی ملا!!

اینٹی کرپشن پہلے مقدمہ خارج کر چکا ہے! ایف آئی اے اور نیب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا کچھ نہی ملا!!

پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیاسی بنیادوں پر تباہ کرنے کی کوشش کی!!

ملازمین کو مہینوں غیر قانونی حراست میں رکھا کچھ نہی ملا!

اکاؤنٹینٹ کو چھ ماہ سے ذائد اغوا کے رکھا کچھ نہی ملا!!

دو سال سے کچھ نہی کر سکے اور دوسری طرف اربوں روپوں کی کرپشن کے ثبوت مٹا دیے گئے!!
https://twitter.com/x/status/1722598584871252369
یادرہے کہ ایک چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا۔

فرح گوگی 2020ء میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔

فرح گوگی کے صرف 3 سال میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
where did I claim 30(تیس)???
بیس اور تیس کے درمیان ہی بتایا تھا - اصل نمبر ڈھونڈنے کے لئے پوسٹوں میں کافی پیچھے جانا پڑے گا - پچیس فرض کر لیتے ہیں - چلو بیس ہی سہی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بیس اور تیس کے درمیان ہی بتایا تھا - اصل نمبر ڈھونڈنے کے لئے پوسٹوں میں کافی پیچھے جانا پڑے گا - پچیس فرض کر لیتے ہیں - چلو بیس ہی سہی

نہیں سرکار میں نے پندرہ سے بیس کہا تھا، اور ان کی تفصیل، نام شہروغیرہ پی ٹی آئی نے جولائی یا اگست میں شئیر کیا تھا، جیسا کہ میں نے عرض کی تھی کہ آپ کو اگر لاشیں دیکھا بھی دیں تو فرق نہیں پڑنےوالا، اس لئے میری دعا ہے کہ عاصم یزید اور اس کے حمایتیوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ظلم ہو اس دنیا میں اور آخرت میں بھی خون ناحق معاف نہ ہو،

آمین

اللہ حافظ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عاصم یزید نے عدالت کا دروازہ توڑ کر نیازی پر تشدد کرکے اس کو غیرقانونی طور پر فوج کے ہاتھوں گرفتار کروایا تاکہ عوام مشتعل ہو کر نکلے اور اس کو پولیس اور فوج نہ روکے اور پھر ہجوم میں اپنے لوگ داخل کرکے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، اس کا ویڈیو ثبوت موجود ہے

اگر اس پر شک ہو تو کسی ایک پی ٹی آئی کے بندے کی آگ لگانے کی ویڈیو شئیر کرو؟؟؟

عاصم یزید عوام کو فوج سے متنفر کررہا ہے اپنے مظالم سے
عاصم یزید کو یہ اصلی والی فائل ملی ہے یا یہ دوسری ہے جی ؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
عاصم یزید کو یہ اصلی والی فائل ملی ہے یا یہ دوسری ہے جی ؟
سر جی مان جائیں عاصم یزید باجوہ بیغرت سے بھی بڑا ڈفر ہے، سو ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ لانے کا وعدہ کر رہا ہے ہر بندے سے

اس کو ایک ٹکہ نہیں ملنا انویسٹمنٹ کے طور پر(سوائے چیزیں بیچنے کے)، نہ ہی یہ پنکی پیرنی کی کرپشن کی فائل ڈھونڈ سکا، نہ ہی نو مئی کے کسی ایک بندے کو ابھی تک سزا دلوا سکا، سزا تو دور کسی پر کیس بھی نہیں چلا سکا، گوگی والی فائل بھی باجوہ رکھ کر گیا تھا، جب کچھ نیا مال نہیں ملا تو پرانا سٹاک ہی ٹاکی شاکی مار کر چمکا کر بیچ رہا ہے
 
اگر تو اپ صرف مجھے سنا رھے ہیں پھر کوئی خطرے کی بات نہیں - لیکن اگر آپ میرے ساتھ اپنے آپ کو بھی سنا رھے ہو تو اپنے ارد گرد سے ساری خد کشی کرنے والی چیزیں فورا ہٹا دیں - اتنا اچھا گمان جان لیوا ہوتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی مان جائیں عاصم یزید باجوہ بیغرت سے بھی بڑا ڈفر ہے، سو ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ لانے کا وعدہ کر رہا ہے ہر بندے سے

اس کو ایک ٹکہ نہیں ملنا انویسٹمنٹ کے طور پر(سوائے چیزیں بیچنے کے)، نہ ہی یہ پنکی پیرنی کی کرپشن کی فائل ڈھونڈ سکا، نہ ہی نو مئی کے کسی ایک بندے کو ابھی تک سزا دلوا سکا، سزا تو دور کسی پر کیس بھی نہیں چلا سکا، گوگی والی فائل بھی باجوہ رکھ کر گیا تھا، جب کچھ نیا مال نہیں ملا تو پرانا سٹاک ہی ٹاکی شاکی مار کر چمکا کر بیچ رہا ہے
توشے خانے پر الیکشن کمیشن کی جھوٹ بولنے والی سزا دے کر اب نیب کا چوری والا دوسرا مقدمہ تیار ہو رہا ہے جی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
توشے خانے پر الیکشن کمیشن کی جھوٹ بولنے والی سزا دے کر اب نیب کا چوری والا دوسرا مقدمہ تیار ہو رہا ہے جی
توشہ خانہ کیس پر دوسرے تھریڈ میں تفصیل سے بات ہو چکی، کوئی جھوٹ نہیں بولا گیا، وہ تو کیس بنتا ہی نہیں تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ کیس پر دوسرے تھریڈ میں تفصیل سے بات ہو چکی، کوئی جھوٹ نہیں بولا گیا، وہ تو کیس بنتا ہی نہیں تھا

جب بنا تو دیکھنا جی
اگلوں نے اس کیس میں کل گرفتار عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے
اور یہ وھی وہ والی المشہور گرفتاری ھے جس میں تین مہینوں تک ضمانت نہیں ھو سکتی ☹️
وھی جو نونیوں کی ھوا کرتی تھی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب بنا تو دیکھنا جی
اگلوں نے اس کیس میں کل گرفتار عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے
اور یہ وھی وہ والی المشہور گرفتاری ھے جس میں تین مہینوں تک ضمانت نہیں ھو سکتی ☹️
وھی جو نونیوں کی ھوا کرتی تھی
وہ تو سب کو معلوم ہے کہ جب تک شریفوں زرداریوں کی طرح عاصم یزید کو سجدہ نہیں کرے گا تب تک باہر نہیں آئے گا
 
Back
Top