فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر وکیل کا ردعمل سامنے آگیا

fah1i11hh1221.jpg

فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا ردعمل

چیلنج کیا ہوا ہے! فرح شہزادی اور ان کے خاوند کی ہر جائیداد ڈکلیئر ہے—انکم ٹیکس محکمے نے چھان بیاں کر کی کچھ نہی ملا!!

اینٹی کرپشن پہلے مقدمہ خارج کر چکا ہے! ایف آئی اے اور نیب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا کچھ نہی ملا!!

پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیاسی بنیادوں پر تباہ کرنے کی کوشش کی!!

ملازمین کو مہینوں غیر قانونی حراست میں رکھا کچھ نہی ملا!

اکاؤنٹینٹ کو چھ ماہ سے ذائد اغوا کے رکھا کچھ نہی ملا!!

دو سال سے کچھ نہی کر سکے اور دوسری طرف اربوں روپوں کی کرپشن کے ثبوت مٹا دیے گئے!!
https://twitter.com/x/status/1722598584871252369
یادرہے کہ ایک چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا۔

فرح گوگی 2020ء میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔

فرح گوگی کے صرف 3 سال میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
issue is not whether it is declared or not

issue is how the hell she earned so much during faiz/pinki/ times

low level thugs these are
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Jedadein tau xoob banaein, lekin ab pait k dard janay ko nahein aata, Haraam Khan Adiala mein aur yeh Frah aur is k tabbar ger mulkoon mein maaray maaray pirtay hein--ibrat k muqaam!
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
issue is not whether it is declared or not

issue is how the hell she earned so much during faiz/pinki/ times

low level thugs these are
اس کے اثاثے تو شاہد خاقان کی ایمنیسٹی سکیم میں بڑھے،

لیکن کچھ اندازہ ہے کہ شریفوں زرداریوں کے پاس لندن فلیٹس، سرے محل اور سوئس اکاؤنٹس کی منی ٹریل کیوں نہیں ہے؟؟؟

ان تینوں کو ایک ساتھ جیل میں نہیں ہونا چاہئے؟؟؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے اثاثے تو شاہد خاقان کی ایمنیسٹی سکیم میں بڑھے،

لیکن کچھ اندازہ ہے کہ شریفوں زرداریوں کے پاس لندن فلیٹس، سرے محل اور سوئس اکاؤنٹس کی منی ٹریل کیوں نہیں ہے؟؟؟

ان تینوں کو ایک ساتھ جیل میں نہیں ہونا چاہئے؟؟؟

come on man i am not here to defend any corrupt

its about time you guys should stop defending pinkees and gogees/gujjars

khan' decisions to keep these low life thugs close to him and enjoy previliges destroyed khan reputation

jid din Faiz hameed kay karnamay full khul gay, ap log khud toba karu gay

khan's biggest mistake to fall for Faiz hameed
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
come on man i am not here to defend any corrupt

its about time you guys should stop defending pinkees and gogees/gujjars

khan' decisions to keep these lwo lofe thugs close to him and enjoy previliges destroyed khan reputation

jid din Faiz hameed kay karnamay full khul gay, ap log khud toba karu gay

khan's biggest mistake to fall for Faiz hameed
میں نے تو کہا ہے کہ شریفوں زرداریوں اور گوگی کو ایک جیل میں ہونا چاہئے

منافقت ان لوگوں کی ایکسپوز ہو رہی ہے جو گوگی کے خاقان عباسی کے ایمنیسٹی سکیم میں کروڑوں میں بڑھنے والے اثاثوں پر تو اچھل رہے ہیں لیکن شریفوں زرداریوں کے اپنی حکومت میں اربوں میں بڑھنے والے اثاثوں پر خاموش رہے

اپنی کوئی ایک پوسٹ دیکھاؤ شریفوں زرداریوں کی اربوں کی کرپشن کے خلاف

فیض ہو یا باجوہ سب کرپٹ لوگوں کو جیل میں جانا چاہئے
 
search karu mere posts before 2018
 
by the way biggest and most controversial amnesties were given by khan sb, twice i think

and khan sb himself used to say that these amnesties are bad

but when his own time came, he kept giving amnesties and used it for himself/family too
 
اگر نیازی نے کوئی جرم کیا یا اس کے خاندان نے تو اس کو ڈبل سزا دو، میرے ل کو کوئی فرق نہیں پڑتا

لیکن یہ بیغیرت تو اس پر غداری، دہشتگردی اور توہین کے علاوہ کوئی ایک ٹکے کی کرپشن کا کیس نہیں بنا سکے

حالانہ عاصم یزید نے دعوی کیا تھا کہ بشری بیگم کی کرپشن کی فائل اس نے نیازی کو دی تھی، اس بیغیرت اور نااہل سے تو وہ فائل ہی گم ہو گئی اور ابھی تک اس پر کیس نہیں بنا سکا
 
Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان ختم شد۔۔۔!!!
پی ٹی آئی کی تین سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی
•عمران خان کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان۔•چیئرمین پی ٹی آئی کے نام نہاد ایمانداری کے بیانیے کی اصل حقیقت آشکار۔
•فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں2017 سے2020 تک 4520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ۔
•فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ اس کے علاوہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔
•صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
•یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ اثاثے فرح گوگی کی ذاتی ملکیت ہیں جبکہ احسن جمیل گجر اور باقی رشتہ داروں اور حصہ داروں کے اثاثے اس کے علاوہ ہیں۔
•ایس ای سی پی(SECP) کے ریکارڈ کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی مندرجہ ذیل کمپنیوں میں حصے دار ہیں۔- غوثیہ بلڈرز(ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ)-البراق ہاوسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ- البراق فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ- المعز ڈیری اینڈ فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ- المعز پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ- دیان پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ- ڈاکٹرز کلینکل کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ- سینا ٹوریا ہاسپٹل مینجمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ
•3 دسمبر 2019 کو ایک مشہور پراپرٹی ٹائیکون سے آوٹ آف کورٹ معاہدے کے تحت UK کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈز پی ٹی آئی کی حکومت کو واپس کئے۔
•چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی نے اس واردات کے عوض 19 جولائی 2021 کو معروف پراپرٹی ٹائیکون سے ان کی ہاؤسنگ سکیم میں 240 کنال زمین اپنے نام کروائی۔
•یہ 240 کنال کی قیمتی زمین فرنٹ پرسن فرح گوگی کورشوت کے طور پر منتقل کی گئی۔•اس رشوت کے عوض پی ٹی آئی کی حکومت نے 460 بلین روپے کے ہرجانے کے کیس کی پیروی سے اجتناب کیا۔
•چیئر مین پی ٹی آئی کی معاونت سے فرح گوگی نے 2018 میں اعلان کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا بھی بھر پور فائدہ اٹھایا۔
•489 ملین روپے سے زائد کالا دھن، جو مختلف پوسٹنگ اور ٹرانسفر اور اپنی کمپنیوں کےلیے سرکاری ٹھیکوں کی مد میں بطور رشوت وصول کیا گیا، کو ریگولائز کروایا گیا۔
•اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے چیئر مین پی ٹی آئی کے کئی اور ساتھی بھی شامل ہیں۔•کرپشن کی اس ہوشر باء داستان میں بہاولپور اور گجرانوالہ میں زرعی زمین، اسلام آباد اور لاہور میں رہائشی اور کمرشل جائیدادیں اور چکری میں 200 کنال زرعی زمین بھی شامل ہیں۔یہ تمام جائیدادیں ملکیتی مگر غیر ظاہر شدہ ہیں۔
•فرح گوگی کرپشن کی داستان صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن منی لانڈرنگ جیسے گھناؤنے جرائم کی بھی مرتکب ہوئیں۔•فرح گوگی اور ان کے شوہر برطانیہ میں بطور جعلی ڈاکٹر گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ میں بطور ڈائریکٹر کام کرتے رہے ۔
•گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ ایک شیل کمپنی کے طور پر منظر عام پر آئی۔•یکم فروری 2022 کو یہ کمپنی تحلیل کر دی گئی جبکہ 11 فروری 2022 کو مانیکا پرائیویٹ لمیٹڈ کاقیام عمل میں لایا گیا۔
•فرح گوگی کے پاکستان میں موجود بینک اکاؤنٹس کی تعداد میں 2019 سے 2021 تک مسلسل اضافہ دیکھا گیا ۔
•426 ملین روپے کا بھاری سرمایہ صرف ایک بینک اکاونٹ میں 2018 سے 2022 تک 47 مختلف ٹرانزیکشن کے ذریعے ڈیپازٹ کروایا گیا۔ اس کی بھی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔
•اس کے علاوہ فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرز کے ملک بھر میں 102 بینک اکاونٹس سامنے آئے ہیں۔
•ان کی کل مالیت ساڑھے 14 ارب روپے ہے۔ یہ اس پیسے کا حصہ ہے جو چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن کے طور پر لیا گیا۔
•علاوہ ازیں، دستاویزی اور تکنیکی شواہد فرح گوگی کی ہوشرباء رشوت اور کرپشن کی داستان کے منہ بولتے ثبوت ہیں۔
•عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ اس بھیانک واردات کے مرکزی کردار فرح گوگی کا ملک سے فرار ہوجانا ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔​

source link

https://twitter.com/x/status/1722528181347897714
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے اثاثے تو شاہد خاقان کی ایمنیسٹی سکیم میں بڑھے،

لیکن کچھ اندازہ ہے کہ شریفوں زرداریوں کے پاس لندن فلیٹس، سرے محل اور سوئس اکاؤنٹس کی منی ٹریل کیوں نہیں ہے؟؟؟

ان تینوں کو ایک ساتھ جیل میں نہیں ہونا چاہئے؟؟؟
او بھائی خان حکومت سے پہلے اور بھد میں بہت بڑا فرق ہے - خان حکومت میں اس کے ظاہر اثاثے چار سو بیس فیصد بڑھے - کیا لاٹری نکل آئی ؟ جن کے ظاہری چار سو بیس فیصد بڑھتے ہیں ان کے غیر ظاہری اثاثے اربوں روپے میں ہوتے ہیں - بقول وکیل کے سب شفاف ہے تو خان حکومت کے جاتے ہی چند گھنٹے میں بھاگی کیوں - اس وقت خان حکومت کا کوئی اور نہیں بھاگا کیونکے حالات کا ادرک کرنے میں بھی کچھ دن لگتے ہیں - اسی ہزار ڈالر مطلب پندرہ کروڑ کا لیڈیز بیگ کیا وہ لے سکتا ہے جس کی ٹوٹل ڈکلئیر آمدنی ہی کچھ کروڑ ہو ؟ یہی ثبوت ہے وہ اربوں میں کھیلتی رہی ہے - پہلے اربوں میں کھیلتی رہی ہے اب عربوں میں کھیل رہی ہے 😂
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نیازی نے کوئی جرم کیا یا اس کے خاندان نے تو اس کو ڈبل سزا دو، میرے ل کو کوئی فرق نہیں پڑتا

لیکن یہ بیغیرت تو اس پر غداری، دہشتگردی اور توہین کے علاوہ کوئی ایک ٹکے کی کرپشن کا کیس نہیں بنا سکے

حالانہ عاصم یزید نے دعوی کیا تھا کہ بشری بیگم کی کرپشن کی فائل اس نے نیازی کو دی تھی، اس بیغیرت اور نااہل سے تو وہ فائل ہی گم ہو گئی اور ابھی تک اس پر کیس نہیں بنا سکا
i think sub ke baree anee chahiya, Asim Muneer is not prosecutor, he is not police as well

civilians bhee kuch kaam kar lain tu acha hu ga

you are right, accountability should be impartial, but unfortunately on our country cases are used for arm twisting and gaining own favours
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی خان حکومت سے پہلے اور بھد میں بہت بڑا فرق ہے - خان حکومت میں اس کے ظاہر اثاثے چار سو بیس فیصد بڑھے - کیا لاٹری نکل آئی ؟ جن کے ظاہری چار سو بیس فیصد بڑھتے ہیں ان کے غیر ظاہری اثاثے اربوں روپے میں ہوتے ہیں - بقول وکیل کے سب شفاف ہے تو خان حکومت کے جاتے ہی چند گھنٹے میں بھاگی کیوں - اس وقت خان حکومت کا کوئی اور نہیں بھاگا کیونکے حالات کا ادرک کرنے میں بھی کچھ دن لگتے ہیں - اسی ہزار ڈالر مطلب پندرہ کروڑ کا لیڈیز بیگ کیا وہ لے سکتا ہے جس کی ٹوٹل ڈکلئیر آمدنی ہی کچھ کروڑ ہو ؟ یہی ثبوت ہے وہ اربوں میں کھیلتی رہی ہے - پہلے اربوں میں کھیلتی رہی ہے اب عربوں میں کھیل رہی ہے 😂

تو سب کچھ ضبط کرو اس بیغیرت کا، دو سالوں سے کس نے روکا ہوا ہے؟؟؟

نومئی کے جھوٹے مقدموں میں معصوم عورتوں کو چھ ماہ سے ناجائز قید رکھ سکتے ہو تو گوگی ماں لگتی ہے جو دو سالوں سے اثاثے ضبط نہیں کر سکے؟؟؟

اصل سوال یہ ہے کہ تم لوگ منافقت کرتے ہو، شریفوں زرداریوں کے اربوں کے اثاثوں پر مکمل خاموشی بلکہ ڈیفنڈ کرتے ہو جبکہ یہاں اچھل کود کرتے ہو

گوگی شریفوں زرداریوں کے سب اثاثے ضبط اور تینوں کو ایک ہی جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کرو
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
i think sub ke baree anee chahiya, Asim Muneer is not prosecutor, he is not police as well

civilians bhee kuch kaam kar lain tu acha hu ga

you are right, accountability should be impartial, but unfortunately on our country cases are used for arm twisting and gaining own favours
عاصم یزید اس وقت سب کچھ ہے، پولیس جج پراسیکیوٹر حتی کہ نو مئی کے ڈرامے کا ڈائریکٹر بھی وہی ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
عاصم یزید اس وقت سب کچھ ہے، پولیس جج پراسیکیوٹر حتی کہ نو مئی کے ڈرامے کا ڈائریکٹر بھی وہی ہے
but he is a human afterall not a superman, you exoect him to gather evidence and prosecute?

9th may director was none other than khan sb himsellf, and his one year's senseless tirade against institutions

if it was a trap, khan sb happily fell into it thinking that revolution will save him
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو سب کچھ ضبط کرو اس بیغیرت کا، دو سالوں سے کس نے روکا ہوا ہے؟؟؟

نومئی کے جھوٹے مقدموں میں معصوم عورتوں کو چھ ماہ سے ناجائز قید رکھ سکتے ہو تو گوگی ماں لگتی ہے جو دو سالوں سے اثاثے ضبط نہیں کر سکے؟؟؟

اصل سوال یہ ہے کہ تم لوگ منافقت کرتے ہو، شریفوں زرداریوں کے اربوں کے اثاثوں پر مکمل خاموشی بلکہ ڈیفنڈ کرتے ہو جبکہ یہاں اچھل کود کرتے ہو

گوگی شریفوں زرداریوں کے سب اثاثے ضبط اور تینوں کو ایک ہی جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کرو
تو سب کچھ ضبط کرو اس بیغیرت کا، دو سالوں سے کس نے روکا ہوا ہے؟؟؟

نومئی کے جھوٹے مقدموں میں معصوم عورتوں کو چھ ماہ سے ناجائز قید رکھ سکتے ہو تو گوگی ماں لگتی ہے جو دو سالوں سے اثاثے ضبط نہیں کر سکے؟؟؟

اصل سوال یہ ہے کہ تم لوگ منافقت کرتے ہو، شریفوں زرداریوں کے اربوں کے اثاثوں پر مکمل خاموشی بلکہ ڈیفنڈ کرتے ہو جبکہ یہاں اچھل کود کرتے ہو

گوگی شریفوں زرداریوں کے سب اثاثے ضبط اور تینوں کو ایک ہی جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کرو
محصوم عورتیں جب انقلاب کے لئے نکلیں گی تو یہ سب تو ہو گا - انقلاب تو خون مانگتا ہے اور پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ نو مئی کو ہمارے ساٹھ لوگ مار دئے مگر ایک کی بھی لاش پیش نہ کر سکے - فوج تو اس سب کے لئے تیار تھی - روکنا یا فائرنگ تشدد تو ان کا مقصد تھا ہی نہیں - وہ تو چاہتے تھے جتنی توڑ پھوڑ کرنی ہے کر و اور اسی بنیاد پر تو انہوں نے سب پی ٹی آئی پر ڈالنا تھا - پکڑ دھکڑ تو کافی بھد میں ہوئی - نو اور دس مئی کو تو کھلی اجازت تھی جہاں مرضی آگ لگاؤ -
 
yahee tu wajah banee inqilaab kay fail honay kee

Lashain nahen milee

pti needed lashain but fouj had enough sense not to fire
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
but he is a human afterall not a superman, you exoect him to gather evidence and prosecute?

9th may director was none other than khan sb himsellf, and his one year's senseless tirade against institutions

if it was a trap, khan sb happily fell into it thinking that revolution will save him
اگر وہ سپرمین نہیں ہے اور اس بیغیرت یزید کے پاس ثبوت نہیں ہیں تو اس نے چھ ماہ سے ہزاروں بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں کیوں رکھا ہوا ہے؟؟؟وہ کیسے پولیس کو آدھی رات میں لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑ کر دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو اغوا کرنے کا کہہ رہا ہے؟؟؟

اس وقت عاصم یزید اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں ہے، دونوں نے لوگوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لئے زبردستی اغوا کیا ہوا ہے؟؟؟
 
Back
Top