فری وی پی این والے ہوجائیں ہوشیار, نقصان دہ ہوسکتا ہے

free-vnpah1h11.jpg

فری وی پی این استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی, آپ کا ڈیٹا چوری ہوسکتا ہے, ایس آئی قمبر نے حقیقت بیان کردی, سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ فری وی پی این استعمال کرنے سے ڈیٹا چوری ہوجاتا ہے,انہوں نے کہا کہ پیڈ وی پی این کے استعمال سے سیکیورٹی مل جاتی ہے.

سوشل میڈیا صارفین کی جانب شدید تنقید کی جارہی ہے, ایک صارف اس میں سب سے بڑا گناہگار ریاست پاکستان ہے,اگر ریاست پاکستان پابندی نہ لگاتا تو عوام کو وی اپی این کی ضرورت ہی نہیں تھی ریاست پاکستان نے خود موقع دیا ہے کہ او ہماری شہریوں کو لوٹوں اور انکا ڈیٹا بھی چوری کرو۔۔ کونسا ہم شوق سے استعمال کرتے ہیں ان لوگوں نے ہی تو مجبور کیا ہوا ہے استعمال کرنے پر.
https://twitter.com/x/status/1765299700972855647

انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسر شپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے,واضح رہے کہ وی پی این ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کے استعمال سے بندش کی زد میں آنے والی ویب سائٹس کو کھولا جا سکتا ہے۔

گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس کو بندش کا سامنا ہے جبکہ 21 فروری کو سندھ ہائیکورٹ ملک میں انٹرنیٹ سروس بندش کیخلاف درخواستوں پر ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم بھی دے چکی ہے۔

سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس نصف دنیا میں انتخابات ہوں گے اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروسز تک وسیع رسائی فراہم کرنا بہت ضروری ہے، ’’وی پی این‘‘ انٹرنیٹ سنسر شپ کو ختم کرنے اور معلومات تک آزادانہ رسائی کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پروٹون کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے دوران متعدد ممالک میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، نیپال میں 4 ہزار 700 فیصد، پاکستان میں 6 ہزار فیصد، گیبون میں 25 ہزار فیصد اور سینیگال میں ایک لاکھ فیصد کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا۔

کمپنی کے مطابق ’’وی پی این‘‘ سروس کی مانگ کو ٹریک کرنا حکومتی کریک ڈاؤن کا پتا لگانے کا ایک ذریعہ ہے، وینزویلا، جنوبی سوڈان، سری لنکا اور ترکی ان ممالک میں شامل تھے جہاں کمپنی ’’وی پی این‘‘ کی مفت سرور فراہم کرے گی,پروٹون کے سربراہ اینڈی ین نے ایک بیان میں کہا کہ 2024 دنیا بھر میں جمہوریت کیلئے ایک زلزلہ کا سال ثابت ہوگا، انتخابات منعقد کرنے والے بہت سے ممالک میں آزادانہ تقریر اور آزاد انتخابی عمل کیلئے قابل اعتراض اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

تیرے سی ایس ایس دی ماں دا پ
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Riyasat-e-Pakistan kay hukamraan riyasat kay awaam ko 100 saal pechey lay jana chahtey hain
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

......ڈیٹا چوری ہو جاۓ گا

ابے ٹُھلّے کس ڈیٹے کی بات کر رہا ہے؟؟؟ تم جیسے راشی ہرکاروں کی حرکتوں کی وجہ سے جس ملک کی ٦٠ فیصد آبادی خط غربت سے نیچے رہتی ہو اور مزید ٢٥ فیصد سفید پوش خاندانوں کو اب صرف ٢ وقت کی روٹی نصیب ہوتی ہو تو ان ٨٥ فیصد لوگوں کا کونسا ڈیٹا ہو گا جو چوری ہو جاۓ گا؟؟؟
جو مرضی کر لو، جتنے مرضی ڈراوے لوگوں کو دے دو وہ اب سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز اور ایپس استعمال کرنے سے باز نہیں آئیں گے . اب صرف ایک ہی راستہ ہے کہ تم سب لال پیلی وردیوں والے لوگ انسان بن جاؤ اور شرافت سے یہ ملک اسکے اصل مالکوں کے سپرد کر دو اور ملکی آئین کے تابع ہو جاؤ . اگر نہیں تو وقت کا پہیہ بہت تیزی سے گھوم رہا ہے اور لوگ اپنا مقبوضہ ملک اب تم غاصبوں سے چھڑوا کر ہی دم لیں گے
انشااللہ
 
Iconoclast

Oopar meri galian aur nechay aapka comment jis mein Rabb ka nam liya gaya hey, acha nahi lagta Dr.Sahb.... I have to now delete my comment lol.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Naya rocket lauched by the company sarkar, awam ko Chay he samjhtay hain, jab kay khud hain.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
free-vnpah1h11.jpg

فری وی پی این استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی, آپ کا ڈیٹا چوری ہوسکتا ہے, ایس آئی قمبر نے حقیقت بیان کردی, سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ فری وی پی این استعمال کرنے سے ڈیٹا چوری ہوجاتا ہے,انہوں نے کہا کہ پیڈ وی پی این کے استعمال سے سیکیورٹی مل جاتی ہے.

سوشل میڈیا صارفین کی جانب شدید تنقید کی جارہی ہے, ایک صارف اس میں سب سے بڑا گناہگار ریاست پاکستان ہے,اگر ریاست پاکستان پابندی نہ لگاتا تو عوام کو وی اپی این کی ضرورت ہی نہیں تھی ریاست پاکستان نے خود موقع دیا ہے کہ او ہماری شہریوں کو لوٹوں اور انکا ڈیٹا بھی چوری کرو۔۔ کونسا ہم شوق سے استعمال کرتے ہیں ان لوگوں نے ہی تو مجبور کیا ہوا ہے استعمال کرنے پر.
https://twitter.com/x/status/1765299700972855647

انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسر شپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے,واضح رہے کہ وی پی این ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کے استعمال سے بندش کی زد میں آنے والی ویب سائٹس کو کھولا جا سکتا ہے۔

گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس کو بندش کا سامنا ہے جبکہ 21 فروری کو سندھ ہائیکورٹ ملک میں انٹرنیٹ سروس بندش کیخلاف درخواستوں پر ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم بھی دے چکی ہے۔

سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس نصف دنیا میں انتخابات ہوں گے اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروسز تک وسیع رسائی فراہم کرنا بہت ضروری ہے، ’’وی پی این‘‘ انٹرنیٹ سنسر شپ کو ختم کرنے اور معلومات تک آزادانہ رسائی کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پروٹون کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے دوران متعدد ممالک میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، نیپال میں 4 ہزار 700 فیصد، پاکستان میں 6 ہزار فیصد، گیبون میں 25 ہزار فیصد اور سینیگال میں ایک لاکھ فیصد کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا۔

کمپنی کے مطابق ’’وی پی این‘‘ سروس کی مانگ کو ٹریک کرنا حکومتی کریک ڈاؤن کا پتا لگانے کا ایک ذریعہ ہے، وینزویلا، جنوبی سوڈان، سری لنکا اور ترکی ان ممالک میں شامل تھے جہاں کمپنی ’’وی پی این‘‘ کی مفت سرور فراہم کرے گی,پروٹون کے سربراہ اینڈی ین نے ایک بیان میں کہا کہ 2024 دنیا بھر میں جمہوریت کیلئے ایک زلزلہ کا سال ثابت ہوگا، انتخابات منعقد کرنے والے بہت سے ممالک میں آزادانہ تقریر اور آزاد انتخابی عمل کیلئے قابل اعتراض اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔
ابے اوے ٹکلے تم اپنی وی پی این کی فکر کرو کہیں کوئی پھاڑ کر ہاتھ میں نہ دے دے ، نئی نسل بہت آگے نکل گئی ہے
 
تم دلّوں نے ملک میں کسی کی پرائیویسی رہنے کہاں دی ہے ، لوگوں کے گھروں کی دیواریں پھلانگنے والو
 
wasiqjaved

A govt. employee urging citizens to opt for paid VPN's.

Now, that's a first!