battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو بھی سیاسی دہشتگردی کے ذریعے اپنی مرضی دوسروں پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئی ایس پی آر
9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں، یہ پر تشدد واقعات پوری قوم کے لئے ایک شدید صدمہ ہیں، آئی ایس پی آر
اہم۔۔!! فوجی عدالتوں سے اِن سویلینز کو زیادہ سے زیادہ 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔جان محمد، عمران محبوب، راجہ محمد احسان، رحمت اللہ، انور خان،محمد آفاق خان، دائود خان، فہیم حیدر، زاہد خان، یاسر نواز، عبدالہادی، علی شان، عمر فاروق ،بابر جمال، محمد حاشر خان ، محمد عاشق خان، خرم شہزاد، محمد بلاول، سعید عالم، لئیق احمد، علی افتخار ، ضیا الرحمان، عدنان احمد، شاکر اللہ۔
https://twitter.com/x/status/1870363000449999289
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، اس دن قوم نے سیاسی طور پر اُبھارے گئے اشتعال انگیز تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات کا مشاہدہ کیا، جو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ یہ پرتشدد واقعات پوری قوم کے لیے ایک شدید صدمہ تھے۔ اس یوم سیاہ کے بعد، تمام شواہد اور واقعات کی باریک بینی سے تفتیش کی گئی اور ملوث ملزمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد جمع کیے گئے۔
کچھ مقدمات کو قانون کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے بھیجا گیا، جہاں مناسب قانونی کارروائی کے بعد ان مقدمات کا ٹرائل ہوا۔ 13 دسمبر 2024 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی آئینی بنچ نے زیر التوا مقدمات کے فیصلے سنانے کا حکم دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائیں۔ یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیں۔ سزا پانے والے ملزمان کو اپنے قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری حقوق فراہم کیے گئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1870407230614573483
https://twitter.com/x/status/1870386329886093422
https://twitter.com/x/status/1870393164319830205
https://twitter.com/x/status/1870461662530011572
https://twitter.com/x/status/1870477172605165780
https://twitter.com/x/status/1870379433246208417

Last edited by a moderator: