Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Timing

جس وقت جہاز گرا اس وقت بھی محلے کے لوگ جمع ہوگئے تھے۔ میرا بچہ فوراً اس جگہ پہنچا تھا حالانکہ میں نے اسے منع کیا تھا کہ کیا پتہ یہ ڈرون حملہ نہ ہو۔ پتہ نہیں اتنی جلدی وہ (امریکی فوج) کیسے لاشیں بھی لے گئے اور اتنی جلدی انہوں نے سارا کچھ کیسے کرلیا۔

اور پاکستانی پولیس اور فوج کب پہنچی؟

فوج دس منٹ بعد آئی ہے۔ ان کے آنے سے پہلے بھی محلے والے اس گھر (اسامہ کمپاؤنڈ) کے باہر ہی کھڑے رہے۔ اندر کوئی نہیں گیا۔ ویسے محلے والے کافی لوگ پہنچ گئے تھے۔ جب آرمی آئی تو ان کی گاڑیوں کی روشنی میں لوگوں کی قطاریں نظر آئیں، ہم تو چھتوں پر سے دیکھ رہے تھے۔


Source BBC

And US said that we inform when we were back.

Things are not adding up for me
 
Last edited: