&#1601&#1608&#1580

  1. QaiserMirza

    Jinnahpur Maps Existed - جناح پور کے نقشے فوج کے پاس محفوظ ہیں

  2. maksyed

    کراچی کو فوج کی نہیں ایک جولیانی کی ضرورت ہ&#

  3. maksyed

    فوج کو کراچی میں پھنسانے کی سازش ہو رہی ہے

  4. redaxe

    فوج نے عملاً بلوچستان کا انتظام سنبھال رک&amp

    پاکستان میں حقوقِ انسانی کے کمیشن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فوج نے عملاً صوبے کا انتظام سنھبال رکھا ہے اور سیاسی قوتیں اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ اسلام آباد میں بلوچستان کی صورتحال پر انسانی حقوق کے کمیشن کی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کمیشن کے اراکین نے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت سب...
  5. redaxe

    پاکستانی فوج میںریڈیکل رجحان کب سے؟

    پاکستان فوج قدامت پسندی سے گزشتہ چار دہائیوں میں کیسے متاثر ہوئی اور اس نے کیا اتار چڑھاؤ دیکھا اس کے جواب کا انحصار اس بات پر ہے کہ یہ سوال کس سے پوچھا جا رہا ہے اوراس کے نزدیک قدامت پسندی کیا ہے۔ بیشتر لوگ تو اس پر بھی متفق نہیں کہ پاکستان فوج کی ریڈیکلائزیشن کا آغاز کب ہوا۔ چند لوگوں کا...
  6. moazzamniaz

    میں فوج سے ڈرتا ہوں - Nazir Naji

    http://ejang.jang.com.pk/pic.asp?npic=06-15-2011/Karachi/images/06_08.gif
  7. D

    امریکی اور پاکستانی فوج کی مشترکہ ٹیمیں

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110602_fo_briefing_rwa.shtml امریکی اور پاکستانی فوج کی مشترکہ ٹیمیں پاکستان کے دفترِخارجہ نے شدت پسندوں کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے درمیان خفیہ معلومات کے تبادلے کےلیے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دینے کی تصدیق کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ...
  8. A

    فوج دس منٹ بعد آئی ہے

    Timing جس وقت جہاز گرا اس وقت بھی محلے کے لوگ جمع ہوگئے تھے۔ میرا بچہ فوراً اس جگہ پہنچا تھا حالانکہ میں نے اسے منع کیا تھا کہ کیا پتہ یہ ڈرون حملہ نہ ہو۔ پتہ نہیں اتنی جلدی وہ (امریکی فوج) کیسے لاشیں بھی لے گئے اور اتنی جلدی انہوں نے سارا کچھ کیسے کرلیا۔ اور پاکستانی پولیس اور فوج کب پہنچی؟...