فوج کے کاروباری اداروں کی بائیکاٹ مہم پر تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟

boycahi11h2.jpg

تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم۔۔ سابق فوجی افسران اورصحافیوں کی مذمت۔۔ کیا یہ مہم کامیاب ہوگئی ہے؟

سانحہ ڈی چوک پر کارکنوں کی ہلاکتوں پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور سپورٹرز میں شدید غم وغصہ ہے جس کا اظہار وہ سوشل میڈیا پر کررہےہیں، اس ضمن میں تحریک انصاف کے سپورٹرز نے فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم چلارکھی ہے جس پر سابق فوجی فسران، صحافیوں نے تشویش کااظہار کیا ہے


تحریک انصاف کے سپورٹرز کا دعویٰ ہے کہ انکی یہ مہم کامیاب ہورہی ہے کیونکہ عمران خان کے چاہنے والے کروڑوں میں ہیں، اگر کروڑوں لوگ اس مہم کا بائیکاٹ کریں گے تو انکو معاشی نقصان ہوگا۔

سوال یہ ہے کہ وہ فوجی صنعتی اور کاروباری اداروں کو کیوں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں؟ تو اسکا جواب انکے پاس یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے ہی ٹیکسوں کے پیسے کے بل پر ادارے کھڑے کئے ہیں اور اسی پیسے سے ہم پر ظلم کررہے ہیں۔

تحریک انصاف کے حمایتیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب پی ٹی آئی رہنماؤں اور حامیوں کے کاروبار تباہ کئے جارہے تھے تب انہیں خیال نہیں آیا۔ اگر اس کمائی سے شہداء کے بچوں کو پیٹ پلتا تھا تو جو کاروبار ہم نے محنت سے کھڑے کئے تھے ان سے ہمارے بچوں کا پیٹ پلتا ہے۔

تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے سابق فوجی افسر بریگیڈئیر(ر)اشفاق احمد نے ردعمل دیا کہ جو کہتے تھے ملک بھی پمارا فوج بھی ہماری۔ وہ فوج کے ادارے پر حملہ آور ھو گئے اور فوجی ادارے کی مصنوعات کے بائیکات کا حکم دے دیا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ مصنوعات ادارے کی ملکیت ھیں اور ان سے شہیدوں کے گھروں کے چولہے جلتے ہیں۔ یہ ادارے اور شہیدوں کے خلاف اعلان جنگ ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ باھر بیٹھے ھوئے لوگوں نے خان کو جیل پہنچایا اور اب نہیں چاہتے کہ وہ باہر آئے۔ جو لوگ اس مہم میں ملوث ھیں پی ٹی آئی کی قیادت کو ان کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1864205895845998627
مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے جس طرح فوج کے صنعتی اداروں اور مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ مہم چلا رہے ہیں وہ شرمناک ہے
https://twitter.com/x/status/1864265646915100720
بائیکاٹ کی مخالفت کرنیوالوں کا کہنا ہے کہ فوج کی زیرنگرانی چلنے والے یہ صنعتی اور کاروباری ادارے پاکستانی ہیں،ان کو نقصان پاکستان کو نقصان ہے۔ اگر فوج سے شکایت ہے تو اسکا شائستہ اور مناسب انداز میں اظہار کی جاسکتا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ فوج سے اگر اختلاف کرنا ہی ہے تو سیاسی طور پر کریں، کاروباری اداروں کو نقصان نہ پہنچائیں،یہ پاکستان کی فوج ہے جو ہماری حفاظت کرتی ہے یہ اسرائیلی فوج نہیں ۔ پاک فوج کے جوان ہمیں دشمن سے بچانے کیلئے اپنے پیاروں سے دور ہماری حفاظت کررہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو انہیں عدالت کا دروازہ کھٹکھٹنا چاہئے اور قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئے اس طرح کی مہم نہیں چلانی چاہئے۔

اس پر تحریک انصاف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عدالتوں کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ایک شخص کو رہائی ملتی ہے تو پولیس پہلے سے ہی کیس بناکر گرفتار کرنے کو تیار ہوتی ہے۔

دونوں جانب سے موقف پر غیرجانبدار حلقوں کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ تشویشناک ہے، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو چاہئے کہ تحریک انصاف کی شکایات ہیں تو انہیں دور کرے، ان سے مصالحانہ رویہ رکھے۔ طاقت کا استعمال کسی طور پر بھی ٹھیک نہیں۔

غیرجانبدار حلقوں کا مزید کہنا ہے کہ اسکے لئے ڈائیلاگ بہت ضروری ہے، تمام فریقین کو بیٹھ کر تحریک انصاف کی شکایات کا زالہ کرنا چاہئے، اگر وہ ریاست سے ناراض ہیں مگر ہیں تو پاکستانی۔۔نفرت کا جواب نفرت میں دیا جائے تو بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1864205895845998627 https://twitter.com/x/status/1864717664171467165 https://twitter.com/x/status/1864720931857256468 https://twitter.com/x/status/1864346300369473990 https://twitter.com/x/status/1864663723128017068
 
Last edited by a moderator:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
Boycott their commercial products for Pakistans sake. Crumble these dumb arrogant incompetent bastards empire that kills its own people so other private commercial entities can replace them.

In commander's conference instead of accountability of those involved in massacre, these begherat say its propaganda. They are so up themselves that despite killing hundreds of innocent unarmed peaceful civilians they have no remorse. Awam ko in ka serious boycott karna hoo ga. Yah hamare fauj nahin yazid ke fauj hay. Awam ko jagna hoo ga, decades se zulm bardashat kar rahay hain.

Boycott yazidi fauj's commercial products

GeDepqDXsAA6mbz
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

چیخیں بتا رہی ہیں کہ بہت اند گھس رہا ہے اور تکلیف بھی بہت ہے۔

Christmas Eve Smile GIF
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کھسی پیڑوں کا رنڈی رونا اچانک کیوں اتنا شروع ہو گیا ہے؟ عوام کی مرضی ہے جو مرضی خریدیں اور جو مرضی نہ خریدیں

🤣
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
Fouj mulk kay defence kay liey hoti hay business run karney kay liey nahi, jis ka jo kaam hay us ko wahi karna chahiey
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
instead of boycott government should take these industrial unit and privatize them. Army is not to run for businesses
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PTI did not make any policy statement about it. This oldman is lying

That is exactly the case is.
This old man typo guys are so shameless people that they do not have an iota of honor to mention even once about hundreds of martyrs whose lives were cut short by these ruthless mercenaries aka pak fouj. Beghairut neech insan.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
GeDZYrmWUAA1ujT


https://twitter.com/x/status/1864413020832846084
Private companies cannot compete with Fauji Foundation as they don't pay taxes and also have the advantage over civilian companies due to their raw power.

Hostile take over of BOL and Next Cola are examples of arm twisting and monopolizing policies of Army.


حرامخورو! پاکستانی قوم کے سامنے تمہارا یہ شہیدوں وہیدوں کا چورن اب مزید نہیں بکنے کا

تم نے کس قانون کے تحت اس ملک کے سینکڑوں پر امن بچوں کو پلک جھپکتے میں اپنی انا کی بھینٹ چڑھا کر شہید کیا؟؟؟

اب ہر طرف بس ایک ہی نعرہ ہے... انتقام انتقام... بائیکاٹ بائیکاٹ
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

لگتا ہے مہم سے ان کے پاجامے گیلے ہونے شروع ہو گئےہیں۔


چک کے رکھو

فوج تھوڑی ہے۔۔ تاجر ہیں۔ کاروبار کو نقصان سے پریشانی تو ہوگی اور فوجیوں کے کاروبار کی تباہی سے ملک ترقی کریگا کیونکہ فوجیوں کا کام تجارت نہیں دفاع ہے لیکن عوام و ملکی دفاع کی بجائے چوروں کے دفاع پہ لگے ہوئے ہیں ۔۔ جبکہ عوام پہ گولیاں چلاتے ہیں۔
 

Back
Top