فیاض الحسن چوہان کا معاملہ

یار ،اللہ جھوٹ نہ بلوائے بڑے ہی کسی سلجھے ہوئے گھرانے سے تعلق رکھنے والے لگتے ہو اوپر سے اتنے قابل کہ اردو بھی شرم سے منہ چھپاتی پھرے (clap)(clap)
تیرا پوائنٹ دل نو لگدا اے پر او جارشی کتے پھونکدے نے انان نال اسی کیون پھونکیے
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
جناب فیض ال حسن کے طرفداری کے لئے اتنا ہے کافی ہے "جس شخص سے شیخ رشید اور حنیف عباسی کھل کر عداوت رکھتے ہیں اور مخالفت کرتے ہیں اس شخص میں کچھ تو ہے نہ ؟ اگر اپ کی بار ماں لئے جائے تو جناب جہاں اس نے فیسکللی اسسلٹ کیا چودری صداقت کو تو اسی وقت پارٹی سے فا رغ کرتے نہ کے آرگنائزرکا اضافی عھدہ دیتے ، اس بات میں بھی کوئی صداقت نہیں لگتی کے یہ ایم کیو ایم جوائن کر رہے تھے کم از کم عمران خان بلیک میلنگ کے سیاست کے تو سخت خلاف ہے .لکھا اپ نے اچھا ہے مگر یہ تو مجھ جیسے کم علم کو بھی ار ریشینل لگا رہا ہے تو پڑہہے لکھے حضر١ت پتا نہیں کیا کچھ اخذ کرتے ہوں گے
 
Razzi

MPA (400+ posts)
جناب بڑی اچھی کہانی بنائی ہے ان میں سے کسی بات کا ثبوت ہے اور میں گزارش کرتا ہوں پارٹی کا دوغلا پن وجیح الدین نے جہانگیر ترین علیم اور دوسرے لوگوں پر الزام لگائے کسی کو برطرف کیا گیا کسی کی انکوائری ہوئی حامد خان پارٹی معاملات میڈیا میں لائے اس کی رکنیت معطل ہوئی پھر بلدیاتی الیکشن میں لاہور سے خواجہ احمد حسان بلا ملابلہ منتخب ہوئے اس کی انکوائری ہونی تھی وہاں سے کوئی برطرف ہوا کسی سے اختیارات واپس لیے گئےاور دوسری طرف فیاض الحسن چوہان غلط ہو گا لیکن اسے اپنی صفائی کا موقع دیا گیا
جناب ہمیں عمران خان کی ایمانداری اور اور حب الوطنی پہ کوئی شک نہیں ہے لیکن بات ان کے مسلسل غلط فیصلوں کی ہے کے پی کے میں نہ پرویز خٹک قابل بندہ ہے جو اڑھائی سال ہو گئے پشاور ماس ٹرانزٹ کا سنتے ہوئے نہ بنا سکا نہ ہی وزیر صحت اور وزیر تعلیم کوئی قابل بندے ہیں جو اڑھائی سال گزر گئے ابھی تک کوئی قابل ذکر نمایاں کام نہیں کر سکے
 
tamaashy

Councller (250+ posts)
اور آپ نے یہ کیا چول ماری ہے؟؟؟
لوگ تو یہاں
سانڈ نما لیڈروں کو قائداعظم ثانی اور کچھ تو اپنے لیڈران کو فادر آف دی نیشن بھی لکھتے ہیں۔۔

لہذا آپ بھی وہی کریں گےاپنی زبان سے آپ لوگ ڈوب رہے ہیں،مگر عقل نہیں
 
ammadk

Minister (2k+ posts)
Magr Bhai sab media par yeh muamala pehly Naeem ul haq ki tarf se aya..Fayyaz chohan ne bad mai is chez ko discuss krna shuru kia...or kia election campaign k darmeyan media par muatali ki announcement krna darust ikdam tha k nai..Fayyaz chohan MNA MPA na sahi local leader hai or LB polls main 80% local leadership ka kamal hta hai bakeya party vote..Agr mai ghalat nai to
 
tamaashy

Councller (250+ posts)
جناب بڑی اچھی کہانی بنائی ہے ان میں سے کسی بات کا ثبوت ہے اور میں گزارش کرتا ہوں پارٹی کا دوغلا پن وجیح الدین نے جہانگیر ترین علیم اور دوسرے لوگوں پر الزام لگائے کسی کو برطرف کیا گیا کسی کی انکوائری ہوئی حامد خان پارٹی معاملات میڈیا میں لائے اس کی رکنیت معطل ہوئی پھر بلدیاتی الیکشن میں لاہور سے خواجہ احمد حسان بلا ملابلہ منتخب ہوئے اس کی انکوائری ہونی تھی وہاں سے کوئی برطرف ہوا کسی سے اختیارات واپس لیے گئےاور دوسری طرف فیاض الحسن چوہان غلط ہو گا لیکن اسے اپنی صفائی کا موقع دیا گیا
جناب ہمیں عمران خان کی ایمانداری اور اور حب الوطنی پہ کوئی شک نہیں ہے لیکن بات ان کے مسلسل غلط فیصلوں کی ہے کے پی کے میں نہ پرویز خٹک قابل بندہ ہے جو اڑھائی سال ہو گئے پشاور ماس ٹرانزٹ کا سنتے ہوئے نہ بنا سکا نہ ہی وزیر صحت اور وزیر تعلیم کوئی قابل بندے ہیں جو اڑھائی سال گزر گئے ابھی تک کوئی قابل ذکر نمایاں کام نہیں کر سکے

بہت جلد ہونے لگے گا
کیا آپ نہیں دیکھتے کہ مختلف ذرائع سے میڈیا سے ، حکومت پر اربوں روپے کی نا اہلی کے الزام لگائے جاتے ہیں
بطور واحد اپوزیشن پارٹی کیا یہ تحریک انصاف کا فرض نہیں کہ ان پر آواز اٹھائے ،،احتجاج کرے
کرپشن اور مبینہ ریاستی دہشت گردی کے خلاف کوئی ایک ایسا موقعہ بتا سکتے ہیں جب انہوں نے حکو مت کے خلاف احتجاج کیا ہو
اسکے برخلاف یہ عوام کو ہوائی دھاندلی میں الجھا کر،حکومت کے کرپشن میں مدد گار بنے ہوئے ہیں،اپنی بازیگری سے میڈیا اور عوام
کا دھیان اصل ایشو پر نہیں جانے دیتے۔وجہ؟؟؟؟؟؟؟
کیا خیال ہے ،خان صاحب اور انکے ارب پتی ساتھی بچے ہیں۔۔۔۔نہیں بچے نہیں ہیں
بہتی گنگا کے پاس پیاسے بیٹھے ہیں؟ چند دن گذرنے دیں سب پتہ چل جائیگا

Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
12193459_493253027517728_5590798578346444739_n.jpg

چوہان نے ان جناب کو ٹکٹ دے ہیں ...کیانی کا ووٹ بینک بی ہے اور دوسرا امیدوار ینگ ہے پڑھا لکھا ہے تو اتنا غلط فیصلہ نہیں تھا جب چوہان کو راولپنڈی کا آرگنا ایزر مقرر کیا ہے تو اس نے اپنا اختیار استعمال کیا تو کی غلط کیا؟
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
وو متحدہ جوائن کر رہا تھا ی بات بلکل غلط ہے .کہانی کو لمبا کرنے کے لیے ٹوسٹ پیدا کرنے ک لیے اسے متحدہ سی جوڑ دیا گیا وو پرانا جمیعت کا ہے میرا موہللے دار ہے میں اسے اچھی تر جانتا ہوں وو مرر جاتا متحدہ میں کبھی نہیں جاتا .
 
rakaposh

Voter (50+ posts)
خوامخواہ میں اسے مسئلہ بنا لیا ہے. چوہان کی اوقات کیا ہے. لیڈر خان کو مانتے ہو تو کبھی اس کے کسی فیصلے کی عزت بھی رکھ لیا کرو. چوہان آج تحریک انصاف میں ہے تو کل نون لیگ میں ہو گا (ایک بیان کی مار ہے بس --- نون لیگ سے متعلق جتنی غلطی فہمی تھی شہباز شریف سے ملنے کا بعد سب دور ہو گئی ہے) مفت کی ٹینشن بنا رکھی ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
مگر ان سب کے علی الرغم ان قوتوں کی چاندی ہوگئی جو ایسے مواقع کو کیش نہ کرنا گناہ عظیم سمجھتے ہیں ۔۔۔میرا مطللب مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم سے ہے ۔۔۔تندور گرم دیکھ کر انہوں نے دھڑا دھڑ روٹٰیاں لگانے کا کام شروع کردیا

Name Ones operating on this forum
5 from Noon and 5 from PTI

[/QUOT
جن پوست مین اپ کو بے جیائ بے شرمی کا عنسر نطر آئے پھر وہ اپ کی عقلمندی کے جانچنے کے پیمانے کو طاہر کرے گی اپ کو نامون کی زرورت ہی نہئن پرے گی

With this standards, majority of PTI vocal supporters
on this forum are working for Mariam ...
 
rakaposh

Voter (50+ posts)
اگر خان کو لیڈر مانتے ہو تو خان جس بھی چور اچکے کو کھڑا کرے اسے بس ووٹ دے دیا کرو. چوہانوں عباسیوں وغیرہ وغیرہ کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ووٹ دیتے نہیں اور باتیں کرتے ہیں اصولوں کی
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خان کو لیڈر مانتے ہو تو خان جس بھی چور اچکے کو کھڑا کرے اسے بس ووٹ دے دیا کرو. چوہانوں عباسیوں وغیرہ وغیرہ کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ووٹ دیتے نہیں اور باتیں کرتے ہیں اصولوں کی
igig
ig
ig

اگر کسسی گند کچرے میں ہی جانا ہوتا تو نواز لیگ اور زرداری کی پارٹی سی بهتر تو کوئی جگا نہیں تھی ..تحریک انصاف میں تو آئے ہی تبدیلی ک لیے ہیں .ہم کسسی ک غلام نہیں ہیں ک ایک غلط فیصلہ ہم پر تھوپ دیا جیے ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں تحریک انصاف کا نام ہی انصاف ہے ہمیں خان صاب سی انصاف کی توقع ہے .انھے چوہان کو سنے بغیر پارٹی سی فارغ نہیں کرنا چاینے تھا پھر نونن لیگ اور ہم کیا فرق باقی رہ گیا ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بہترین مقرر اور دلیل سے بات کرنے کی بنا پر یہ زیادہ تر پارٹی کی طرف سے میڈیا شوز میں شامل ہوتے ہیں۔ چوہان صاحب میڈیا پر پارٹی کا موقف بیان کرنے کیلے پارٹی سے باقاعدہ وظیفہ اور مشاہرہ لیتے ہیں۔ اور یہ کوئی قابل اعتراض بات بھی نہیں کیونکہ انہیں میڈیا پر جانے کیلئے خود کو فارغ رکھنا پڑتا ہے اور پارٹی بھی انہیں فکر معاش سے آزاد دیکھنا چاہتی ہے ۔

لوجی کر لو گل- پھر الزام پٹواریوں پر لگایا جاتا ہے کہ وہ پیسہ لیکے فورم پر لکھتے ہیں - مگر پتہ یہ چلا کہ انصافین اس حمام میں خود ہی ننگے ہیں اور خفت چھپانے دوسروں پر الزام دھرتے ہیں- الزام خان کے چیلے کہیں کے- ویسے یہ بھی دیکھیں کہ ایک شخص جو کل تک انکی آنکھ کا تارا ہوتا ہے پارٹی سے اختلاف کرتے ہی کیسے راندہ درگاہ ہوجاتا ہے جیسے کہ مرتد ہوگیا ہو- کوئ ٹھریڈ اسٹارٹر سے پوچھے کہ بھائ آپ نے اسکی خامیوں پر مہینوں پر محیط کہانی لکھی ہے تو یہ سب جب معلوم تھا تو تادیبی اقدام پہلے کیوں نہیں کیا گیا ؟ ابھی کچھ ہفتے پہلے ہی خانصاحب نے بنی گالا محل میں بلا کر اسکی پیٹھ ٹھونکی تھی پارٹی کا موقف بہادری سے پیش کرنے پر- اب جب اسنے کچھ اختلاف و تنقید کی تو اب اسکی سات پشتوں میں کیڑے نظر آنے شروع ہوگئے- سچ ہے کہ تحریک انصاف کم ظرفوں کا ٹولہ ہے جو اختلاف برداشت نہیں کر سکتے
 
tamaashy

Councller (250+ posts)
اگر خان کو لیڈر مانتے ہو تو خان جس بھی چور اچکے کو کھڑا کرے اسے بس ووٹ دے دیا کرو. چوہانوں عباسیوں وغیرہ وغیرہ کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ووٹ دیتے نہیں اور باتیں کرتے ہیں اصولوں کی
[/QUOT

او بھائی بغل کی چھری،ویسے ہی پریشان ہیں بچے کیوں جڑ بنیاد سے اکھڑوا رہا ہے یار
 
tamaashy

Councller (250+ posts)
بہترین مقرر اور دلیل سے بات کرنے کی بنا پر یہ زیادہ تر پارٹی کی طرف سے میڈیا شوز میں شامل ہوتے ہیں۔ چوہان صاحب میڈیا پر پارٹی کا موقف بیان کرنے کیلے پارٹی سے باقاعدہ وظیفہ اور مشاہرہ لیتے ہیں۔ اور یہ کوئی قابل اعتراض بات بھی نہیں کیونکہ انہیں میڈیا پر جانے کیلئے خود کو فارغ رکھنا پڑتا ہے اور پارٹی بھی انہیں فکر معاش سے آزاد دیکھنا چاہتی ہے ۔

لوجی کر لو گل- پھر الزام پٹواریوں پر لگایا جاتا ہے کہ وہ پیسہ لیکے فورم پر لکھتے ہیں - مگر پتہ یہ چلا کہ انصافین اس حمام میں خود ہی ننگے ہیں اور خفت چھپانے دوسروں پر الزام دھرتے ہیں- الزام خان کے چیلے کہیں کے- ویسے یہ بھی دیکھیں کہ ایک شخص جو کل تک انکی آنکھ کا تارا ہوتا ہے پارٹی سے اختلاف کرتے ہی کیسے راندہ درگاہ ہوجاتا ہے جیسے کہ مرتد ہوگیا ہو- کوئ ٹھریڈ اسٹارٹر سے پوچھے کہ بھائ آپ نے اسکی خامیوں پر مہینوں پر محیط کہانی لکھی ہے تو یہ سب جب معلوم تھا تو تادیبی اقدام پہلے کیوں نہیں کیا گیا ؟ ابھی کچھ ہفتے پہلے ہی خانصاحب نے بنی گالا محل میں بلا کر اسکی پیٹھ ٹھونکی تھی پارٹی کا موقف بہادری سے پیش کرنے پر- اب جب اسنے کچھ اختلاف و تنقید کی تو اب اسکی سات پشتوں میں کیڑے نظر آنے شروع ہوگئے- سچ ہے کہ تحریک انصاف کم ظرفوں کا ٹولہ ہے جو اختلاف برداشت نہیں کر سکتے

کس میں ہمت ہے پوچھنے کی بھائی
اور جواب جو ملنا ہے سب کو پتہ ہے۔۔۔کیسے کیسے ہیرے تحریک میں جمع ہوئے تھے، ان لوگوں نے سب کچھ برباد کردیا

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
"قائد تحریک جناب فدائے ملت صاحب عدت سے باہر آے کہ نہیں

Nahin, Quaid-e-Tehreek, abhi Banni-Galiyaan mein Sisak rahay hain Sheru ke galay lug ker...Sheeda Talli dilaasa de raha hai ke dobbara container ka zamaana anay waala hai, dobaara koi "murghi" halaal ker lain gai...FIKR NOT!
 
amoxil500mg

Senator (1k+ posts)

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
اوقات تو کسی کی بھی نہیں ہے میرے بھائی آپ کی بھی نہیں سب انسان ایک نتفے خون کے لوتھڑے سے پیدا ہوئے ہیں آپ کسی اور چیز سے پیدا ہوئے تو دلیل لائیں آپ کو اعلیٰ ارفعیٰ مان لیں گے لیڈر کوئی پیغمبر نہیں ہوتا اس کو گریبان سے پکڑ کر سوال کیا جاتا ہے جیسے نورے کے چپراسیوں کو قیامت تک جرت نہیں ہوتی سوائے تلوے چاٹنے اور ٹی سی کرکے نمبر ٹاکنے ۔۔ فیاض الحسن ایک عام کارکن کا نام ہے مخلص کارکن بے شک غلطی پر ہو گا سزا ملنی چایئے لیکن یکطرفہ کاروائی پر اعتراض ہے جو کل کوئی بھی کسی کے خلاف سازش کرے کچھ بھی منوا لے یوں تو کلب نہیں چلتے یہ سیاسی پارٹی ہے اور ڈیو پروسس کی گردان سن سن کے کان پک گئے بلکہ اس بلا کا سبق خان صاحب نے پورے پاکستان کو پڑھایا قوم قول و فعل میں تضاد نہیں مانتی قوم عمل مانگتی ہے اور عمل کی بے شمار کمیاں کوہتاہیاں ہیں۔