فیاض الحسن چوہان کا معاملہ

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
پس ثابت ہوا پورا ٹھریڈ پڑھنے اور سب کا مواقف سننے کے بعد یہ ایک سلف کھتارس کرنے کیلئے لکھی گئ ایک جھوٹی رام کہانی ہے جس میں کئی جھول ہیں فیاض الحسن کے ایم کیو ایم جانے والی بات سے ماتھا ٹھنکا پھر اس کے گھر جانے منانے والی بات اور استطرح کی بے شمار لایعنی باتیں۔۔۔۔۔
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
یہ نعیم الحق پورا کھوتا ہے ڈفر انسان ہر معاملے کو گندا کرنا اور خراب کرنا کوئی اس سے سیکھے سیدھے سادے معاملے کو پہاڑ جتنا ایشو بنانا کوئی اس سے سیکھے خان کو آج اس حالت تک ان ایڈوائیزرز نے پنہچانے میں اہم رول ادا کیا ہے دوستیاں یاریاں پروفشنلزم کی کمی گروپنگ لِگ پولِنگ ایک سوشل کلب نما پارٹی ایشوز سے فرار وقت پر مسائل کو ایڈریس نہ کرنا ذاتی قدآوریوں میں سازشیں خان کے ساتھ نمبر ٹاکنے۔ اصل ذمے داریوں سے غفلت اور اپنی درگت بنوا کر اپنی چاہنے والے سپوٹرز کو بھی مایوس کرنا لیڈ ڈاؤن کرنا پنگا لے کر بھاگ جانا اس قدر تنقید اور پٹائی اور درگت اور انڈر پریشر یوں لگتا ہے عمران خان کسی ملک کا وزیراعظم ہے اور اس ملک میں نواز شریف ایک اپوزیشن لیڈر ہے
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
اور ادھر نورا پورے کنبے سمیت دونوں ہاتھوں سے قرضے لے لے اپنے مرے ہوئے پاپ کی جاگیر کی طرح ملک کو چوسنے لگا ہوا ہے بیٹی کے داماد کے رشتے داروں کے بھی مزے ہو گئے ہیں نندی پور ڈوب گیا لوہار جس نے لوہے کا کاروبار کیا سٹیل مل ڈوب گئ پی آئی اے کا جنازہ نکل گیا ایسے میں بنی گالہ میں کوئی روے ناچے سے کیا فرق پڑتا ہے


Nahin, Quaid-e-Tehreek, abhi Banni-Galiyaan mein Sisak rahay hain Sheru ke galay lug ker...Sheeda Talli dilaasa de raha hai ke dobbara container ka zamaana anay waala hai, dobaara koi "murghi" halaal ker lain gai...FIKR NOT!
 

rakaposh

Voter (50+ posts)
اوقات تو کسی کی بھی نہیں ہے میرے بھائی آپ کی بھی نہیں سب انسان ایک نتفے خون کے لوتھڑے سے پیدا ہوئے ہیں آپ کسی اور چیز سے پیدا ہوئے تو دلیل لائیں آپ کو اعلیٰ ارفعیٰ مان لیں گے لیڈر کوئی پیغمبر نہیں ہوتا اس کو گریبان سے پکڑ کر سوال کیا جاتا ہے جیسے نورے کے چپراسیوں کو قیامت تک جرت نہیں ہوتی سوائے تلوے چاٹنے اور ٹی سی کرکے نمبر ٹاکنے ۔۔ فیاض الحسن ایک عام کارکن کا نام ہے مخلص کارکن بے شک غلطی پر ہو گا سزا ملنی چایئے لیکن یکطرفہ کاروائی پر اعتراض ہے جو کل کوئی بھی کسی کے خلاف سازش کرے کچھ بھی منوا لے یوں تو کلب نہیں چلتے یہ سیاسی پارٹی ہے اور ڈیو پروسس کی گردان سن سن کے کان پک گئے بلکہ اس بلا کا سبق خان صاحب نے پورے پاکستان کو پڑھایا قوم قول و فعل میں تضاد نہیں مانتی قوم عمل مانگتی ہے اور عمل کی بے شمار کمیاں کوہتاہیاں ہیں۔

پھر پکڑ کے رکھو لیڈر کا گریبان. لیڈر کی بات ماننی نہیں اور ہر کوئی اپنے آپ کو عقل کل سمجھے بیٹھا ہے. لیڈر کا گریبان پکڑنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو. 65 سال کا انسان پہلے ہی گھریلو صدمے سے دوچار ہے اوپر سے ہر روز کوئی نیا شوشہ چھوڑ کر اسے مزید پرشان کر رہے ہو. ووٹ دینے کی باری آتی ہے تو نوروں کو دے آتے ہو اور باتیں کرتے ہو اخلاقیات کی. آپ جیسے لوگوں نے خان کی مت ماری ہوئی ہے
.
 

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)

پھر پکڑ کے رکھو لیڈر کا گریبان. لیڈر کی بات ماننی نہیں اور ہر کوئی اپنے آپ کو عقل کل سمجھے بیٹھا ہے. لیڈر کا گریبان پکڑنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو. 65 سال کا انسان پہلے ہی گھریلو صدمے سے دوچار ہے اوپر سے ہر روز کوئی نیا شوشہ چھوڑ کر اسے مزید پرشان کر رہے ہو. ووٹ دینے کی باری آتی ہے تو نوروں کو دے آتے ہو اور باتیں کرتے ہو اخلاقیات کی. آپ جیسے لوگوں نے خان کی مت ماری ہوئی ہے
.

"Wah ji wah, Talaq bhi us nay di hay aur sadma bhi ussay hi hay"
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Msla yeh ha k PTI ka face Fauzia Qazsuri, Justice Wajih, Ch. Sarwar jese logon ko hona chahye tha, jinki hm mukhalif bhi izzat krte hen..Na k vawda aur chohan jese badtmiz aur ghtya log. Fyyaz chohan ke to hr waqt munh se bkwas he sunni ha...agle pe charh dorna, kisi ko baat na krne dena aur rola daale rkhna..PTI is good without him
 

saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
Thanks for sharing facts on forum otherwise it was very confused situation, especially after oath on Quantity Shared.