قصّہ مختصر

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں جناب، اب آئین شائن کرنے والے آئین شٹائن ایک طرف، اور اس ملک کا نظام ایک طرف ہوچکا ہے۔

پیپلز پارٹی نے بھی اپنا پٹھو، مطلب ہے کہ ایک وزیر اعظم پٹوا دیا تھا، لیکن کبھی اپنی کرپشن پر آنچ نہیں آنے دی تھی۔
اب چیف الیکشن کمشنر کو بھی بلی کا بکرا بنا دیں گے، لیکن حرامخوری بچا لی جائے گی۔

سپریم کورٹ اس صورتحال میں زیادہ سے زیادہ کیا کرسکتی ہے؟

چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیئے کہہ سکتی ہے۔ چلیں کہہ بھی دیا، لیکن اسی آئین کے تحت نہ تو حکومت چیف الیکشن کمشنر لگا سکتی ہے نہ ہی اسے ہٹا سکتی ہے۔ ہٹانے کے لیئے کیس سپریم جوڈیشل کاوٗنسل میں جائے گا۔ پیچھے کوئی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر انتخابات کروا نہیں سکتا۔

اس کے علاوہ، جو باقی تمام ادارے ہیں، ان کے بارے میں سپریم کورٹ کیا کرے گی؟ فنانس منسٹری پیسے نہیں دیتی، تو کیا فنانس منسٹر کو نکالے گی؟ وزارتِ دفاع بندے نہیں دیتی، تو کیا سپریم کورٹ وزیر دفاع کو نکالے گی، وزارت تعلیم بندے نہیں دیتی تو کیا وزیر تعلیم کو بھی نکالے گی؟ اور یہ بھی ثابت ہے کہ اگر بالفرضِ محال سپریم کورٹ اتنا کچھ کر بھی لیتی ہے، تب بھی کیا اگلے آنے والے وزی بات مان جائیں گے سپریم کورٹ کی؟

چلیں سپریم کورٹ اس کے بعد بھی ایک اور چھکا لگا لے، اور وزیر اعظم کو بھی نکال دے، تب بھی، کیا بدل جائے گا؟
کچھ نہیں بدلے گا۔

ادارے بھی کہاں تک ایک دوسرے سے لڑیں گے؟

اب خان صاحب کو نہ صرف بیٹھنا پڑے گا، بلکہ جو کچھ کہا جا رہا ہے، اسے ماننا بھی پڑے گا۔ اپنے ہاتھ پیر یہ خود اسمبلیوں سے استعفے دے کر کٹوا چکے ہیں۔ عوام کی طاقت صرف اسی وقت کام کی ہے جب آپ کسی سِول نافرمانی یا جنگ کا ارادہ رکھتے ہوں۔ خان کے پاس وہ دِل ہی نہیں جو اس ملک میں انارکی پھیلائے۔ یہ تو چھوڑیں، خان کے پاس اتنا بھی دِل نہیں کہ کسی ہڑتال کی ہی کال دے، کیونکہ اس کو خیال آتا ہے کہ اس سے کوئی غریب دیہاڑی دار ہی بھوکا سوئے گا۔

لہٰذا، قصّہ مختصر یہ کہ الیکشن کا قصّہ تمام ہوا۔
اور بالفرض، الیکشن کروا بھی دیئے جائیں، خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا بھی دیں، تب بھی، کیا اس اسٹیبلشمنٹ پر خان حکومت کر سکے کا یا یہ اسٹیبلشمنٹ خان کو کوئی کام کرنے دے گی؟

چلیں جی، بہت باتیں ہوگئیں۔ اب صبح کے بارے میں سوچتے ہیں، کہ کہاں لائن لگا کر آٹا خریدنا ہے۔ شب بہ خیر!
 
patwari_sab

or koch na ho lekin fir pervez elahi ki hokomat bahal hogi.. caretaker hokomat ka kam 90 days me elections krwana hai. jab bath october tak jaye gi to fir caretake hokomat bi gar jaye gi
 
بھائی آپ پھر آئین شٹائن بن رہے ہیں۔ گستاخی معاف، لیکن اب یہ آئینی آئیں بائیں شائیں اس ملک میں نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔
ویسے بھی، نوّے دِن میں الیکشن کروانے کا کہا گیا ہے آئین میں، نگران حکومت کے لیئے کوئی مدّت مقرّر نہیں، ماسوائے اسکے کہ اگلی حکومت نہ آجائے، انتخابات کے بعد۔
بات یہ ہے کہ اگر پنجاب میں حکومت بحال کی جائے گی تو خیبر پختونخواہ کا کیا کریں گے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ALERT ———- PAKISTAN IS IN DANGER ⛔️​

سابق اٹارنی جنرل صاحب کی بات میں سُن چکا ہوں، اور اس کے بعد ہی یہ بتلا رہا ہوں کہ یہ ان کی یا تو ناسمجھی ہے یا یہ بات خود بتلانا نہیں چاہ رہے کہ یہ سب کچھ اس پی ڈی ایم کی حکومت کو معلوم ہے، لیکن دوسری جانب انھوں نے عدالتِ عظمیٰ کا بھی گز ناپ لیا ہے۔ یہ لڑائی کرنے پر اترے ہوئے ہیں اور ادارے ان کے ساتھ ہیں۔ سپریم کورٹ کہاں تک اور کس کس سے لڑے گی؟
 
jab punjab me hokomat bahal hogi to kpk ki bi hogi.. ab SC ka imtehan hai ke woh kis tara is ko deal krti hai.. isi SC ne Aain bachane ki arr me khan ki hokomat ko chalta kiya.. ab ki bar to koli Aain shikni huvi hai.. Ab SC kiya kre gi.. yeh asal sawal hai
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Ji bhai aagay apna luch talnay

Agar jinab ki logic dekhain tu pakistan main kbhi election hu hi nhi saktay.

Under the constitution every department has to assist Election commission probably under article 120.

If election commission is not willing to conduct election then it will commit contempt.Let the petition file.
 
hammy_lucky

MPA (400+ posts)
What is the problem in waiting for the elections?
Khan has created this situation himself.
Revolutionary leader banna hai tu Sacrifices deni hoti hain. Shortcut ya dhamkian establishment ka kuch nahi bigaar sakteen.
Is hammam main sab nangay hain. No one care about people or rule of law.
 
حکومت بحال کرنے کی شِق آئین میں کہاں موجود ہے؟ ایک اسمبلی خود اپنی مرضی سے تحلیل ہوگئی، سو ہوگئی۔ آئین میں طریقہ کار اگلی حکومت کا ہی ہے، وہ بھی الیکشن کے بعد۔ اور الیکشن نوّے دِن میں کروانے ہوتے ہیں، لیکن اگر ادارے ہی اس کے خلاف کھڑے ہوجائیں، تو؟
 
مُنےّ بھیا، تم ۱۹۹۰ کے بعد کی پیداوار لگتے ہو۔ پاکستان کی تاریک ۔۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے کہ تاریخ پڑھو۔ اسی ۱۹۷۳ کے آئین کے تحت الیکشن گیارہ سال بھی موخّر ہوئے ہیں۔

چلو کر لو کیس چیف الیکشن کمشنر پر، آئین میں تو اسے براہ راست نہ تو سپریم کورٹ ہٹا سکتی ہے اور نہ ہی حکومت۔ یہ آئینی طور پر آزاد ادارہ ہے۔ ریفرنس بنانا پڑے گا، اور وہ حکومت بنائے گی اور یہ کیس سپریم جوڈیشل کاوٗنسل میں جائے گا۔ اب اگر ریفرنس ہی ڈھیلا بنتا ہے یا سپریم جوڈیشل کاوٗنسل کا فیصلہ ہی کچھ اور آتا ہے، پھر کیا ہوگا؟ چلو، ان کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ کے مطابق آجاتا ہے، تب کیا ہوگا؟ نکال دیں گے چیف الیکشن کمشنر کو۔
پھر آئین کے مطابق نیا چیف الیکشن کمشنر لگانا پڑے گا۔ وہ کون لگائے گا؟ حکومت وقت اور موجودہ حزبِ اختلاف۔ یعنی پھر سے کوئی حرامخور آئے گا اور پھر سے یہی ڈرامہ شروع ہوجائے گا۔

بھائی یہ پاکستان ہے۔ آئین شٹائن بننے کی کوشش یہاں فضول ہے۔
 
bhai. khan ne isi tanazar me assemblies dissolve ki ke Aain me 90 days ke ander elections karane hein.. jabECP ne elections karane se mazrat kr li Jo ke woh nhi kr sakta ta Tab caretaker mazed nahi chal sakti.. lazman pervez elahi ki hokomat hi wapis aye gi
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
What is the problem in waiting for the elections?
Khan has created this situation himself.
Revolutionary leader banna hai tu Sacrifices deni hoti hain. Shortcut ya dhamkian establishment ka kuch nahi bigaar sakteen.
Is hammam main sab nangay hain. No one care about people or rule of law.
Exactly my point. Khan miscalculated big time that this establishment will subdue to moral pressure. No, these haraamkhors are haraamkhor to their bones. Either you should have a heart to kick their ass or just shut up and do as they say.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
bhai. khan ne isi tanazar me assemblies dissolve ki ke Aain me 90 days ke ander elections karane hein.. jabECP ne elections karane se mazrat kr li Jo ke woh nhi kr sakta ta Tab caretaker mazed nahi chal sakti.. lazman pervez elahi ki hokomat hi wapis aye gi
پیارے بھائی، جب آئین میں لکھنے کے باوجود ۹۰ دِن میں الیکشن نہیں ہورہے، تو بے فکر رہیں، آئین کے مطابق اور کچھ بھی نہیں ہونے لگا۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
سابق اٹارنی جنرل صاحب کی بات میں سُن چکا ہوں، اور اس کے بعد ہی یہ بتلا رہا ہوں کہ یہ ان کی یا تو ناسمجھی ہے یا یہ بات خود بتلانا نہیں چاہ رہے کہ یہ سب کچھ اس پی ڈی ایم کی حکومت کو معلوم ہے، لیکن دوسری جانب انھوں نے عدالتِ عظمیٰ کا بھی گز ناپ لیا ہے۔ یہ لڑائی کرنے پر اترے ہوئے ہیں اور ادارے ان کے ساتھ ہیں۔ سپریم کورٹ کہاں تک اور کس کس سے لڑے گی؟

ADALIYA aur especially CJ aur iss kay baad Pakistan ki Awam ka Test hai —- Aur muqabila ESTABLISHMENT kay sath hai —- Dekho Jeet kis ki hoti ?​

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Exactly my point. Khan miscalculated big time that this establishment will subdue to moral pressure. No, these haraamkhors are haraamkhor to their bones. Either you should have a heart to kick their ass or just shut up and do as they say.
establishment kitni hi taqatwar kyun na ho lekin ager awam ki support hasil na ho To establishment ki toos ho jati hai.. yeh 70s 90s ka dor nhi. ab social media ka dor hai.. yeh rogue army ab kisi ki awaz nhi daba sakti
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اس ملک کہ اداروں کو ننگا کرنے آیا تھا اور اس نے اپنا کام بخوبی کر لیا ہے. خان اداروں اور قومی اخلاقیات کو ننگا کر رہا ہے اور ادارے خان کہ سپوٹرز کو ننگا کر رہے ہیں. باقی اس ملک کوئی انقلاب اور تبدیلی نہیں آنی. اور نہ ہی خان انقلاب کا مٹیریل ہے ہاں اس سے جلسے اور تقریریں کروا لو بس مگر جن سے خان کا مقابلہ ہے وہ لاتوں کہ بھوت ہیں باتوں کہ نہیں
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پیارے بھائی، جب آئین میں لکھنے کے باوجود ۹۰ دِن میں الیکشن نہیں ہورہے، تو بے فکر رہیں، آئین کے مطابق اور کچھ بھی نہیں ہونے لگا۔
SC ne khan ki hokomat ko chalta kr ke bohat bra blunder kiya. ab SC bori tara pans choki hai. os waqt bi Aain ko bachana ta Or ab bi Aain ko bachana hai.. SC ab is se bhag nhi sakti.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
مُنےّ بھیا، تم ۱۹۹۰ کے بعد کی پیداوار لگتے ہو۔ پاکستان کی تاریک ۔۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے کہ تاریخ پڑھو۔ اسی ۱۹۷۳ کے آئین کے تحت الیکشن گیارہ سال بھی موخّر ہوئے ہیں۔

چلو کر لو کیس چیف الیکشن کمشنر پر، آئین میں تو اسے براہ راست نہ تو سپریم کورٹ ہٹا سکتی ہے اور نہ ہی حکومت۔ یہ آئینی طور پر آزاد ادارہ ہے۔ ریفرنس بنانا پڑے گا، اور وہ حکومت بنائے گی اور یہ کیس سپریم جوڈیشل کاوٗنسل میں جائے گا۔ اب اگر ریفرنس ہی ڈھیلا بنتا ہے یا سپریم جوڈیشل کاوٗنسل کا فیصلہ ہی کچھ اور آتا ہے، پھر کیا ہوگا؟ چلو، ان کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ کے مطابق آجاتا ہے، تب کیا ہوگا؟ نکال دیں گے چیف الیکشن کمشنر کو۔
پھر آئین کے مطابق نیا چیف الیکشن کمشنر لگانا پڑے گا۔ وہ کون لگائے گا؟ حکومت وقت اور موجودہ حزبِ اختلاف۔ یعنی پھر سے کوئی حرامخور آئے گا اور پھر سے یہی ڈرامہ شروع ہوجائے گا۔

بھائی یہ پاکستان ہے۔ آئین شٹائن بننے کی کوشش یہاں فضول ہے۔
Ji nahin kaka
woh contempt face karay ga

aur contempt kay teht uskay saath kuch bhi hosakta hay