ق لیگ اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے سرگرم، ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں؟

pervaiz-elahi-pdm-pakistan-opr.jpg

ق لیگ اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے سرگرم، ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں

اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے کوشش تیز کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے حکومت درمیانی راستہ نکالنا چاہتی ہے جس کیلئے مسلم لیگ ق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قائل کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں،

ان کا موقف ہے کہ انتخابات جلد ہوں یا بدیر تحریک انصاف ہی فاتح ہو گی جبکہ اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے کوشش تیز کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اتحادی حکومت کی طرف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور سردار ایاز صادق سرگرم ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کے درمیان راب…
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اسمبلیاں توڑنے پر پرویز الہی کو کیا ملے گا - خان پنجاب سے جیت کر کبھی بھی پرویز الہی کو وزیر اعلی نہیں بنائے گا ابھی مجبوری ہے اسلئے پرویز الہی پوری کوشش کرے گا اسمبلی نہ ٹوٹے - بھلے خان پرویز الہی سے وعدہ کرے آئندہ تمھیں ہی وزیر اعلی بنائیں گے پرویز الہی اعتماد نہیں کرے گا - عجیب بات ہے جو سب سے کرپٹ مشهور ہے سب سے زیادہ سیاست دانوں میں اس کا اعتبار ہے مطلب زرداری
Masud Rajaa
patwari_sab
Pracha
 
nawaz zardari hamesha se apas mai bhai bhai rhe hai.. aik corrupt dosre corrupt ke khilaf kabi nhi jye ga.. pervaiz elahi ko ya to pti join kr lega or ya os ko punjab n federal mai accommodate kiya jye ga.. pervaiz sirf apne bete monis ke liye khan se aik acha deal chahta hai. Baqi pervaiz kabi bi pdm ke sath alliance nhi kre ga.