لنگر خانوں کو تماشہ کہنے پر مجیب الرحمان شامی کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
مجیب الرحمان کا کہنا تھا کہ "لنگر خانے جگہ جگہ گلی گلی میں کھلے ہوئے ہیں، مزاروں میں بھی لنگر خانے کھلے ہوئے ہیں۔ اس سے نہ غربت ختم ہوگی نہ بھوک مٹے گی ، یہ حکومت نے تماشہ لگایا ہوا ہے"