مجھے ڈسٹرب نہ کریں، مریم نواز نے صحافی کو ڈانٹ پلادی

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے صحافیوں کو ڈرنے گھبرانے کی ضرورت نہیں ھے یہ عورت نفسیاتی مریضہ ھے میٹرک فیل ھے صحافیوں کچھ غیرتِ کھاؤ ڈر کر سوالات نہ کرو صحافت کے پیشے کو بدنام نہ کرو جس طرح میڈیا کے حرام خور اینکرز سارا دن رات حرام خورویاں کرتے رہتے ہیں صحافیوں ان حرام خور اینکرز کی طرح نہ ہو جانا ،کھل کر اس چورنی سے سوالات پوچھو یہ ایک جاہل میٹرک پاس سزا یافتہ چور باپ کی چور بیٹی ھے خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ھے صحافیوں اپنے بچوں کے مستقبل کے دشمن نہ بنو اس چورنی کو اس کی اور اس کے خاندان کی اوقات یاد دلاؤ۔ یہ چورنی آپنے خاندان ھسٹری بھول گئی ھے اس فراڈان چورنی کو اس کی اور اس کے خاندان کی اوقات یاد دلاؤ۔
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
یہ جنم جلی اپنے باپ کی تیمارداری کرنے کی درخوست کرکے جیل سے باہر آئی تھی جھوٹ بولو تو پھر پورے کمال سے بولو ، زندہ باد?
Bajwa isse protect karaha hai
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

نانی چاہتی ہیں کہ لوگ صرف اس کی بات سنیں سوال نا کریں۔ ایسا ہوتا جب پیسے کھلائے گئے ہوں۔ اب گیدڑ وغیرہ جو درحقیقت خود دو نمبری بلکہ نا جانے کتنے نمبری ہیں اس پر وا ویلا کر رہے ہیں۔ لگتا ہے نانی کی تیاری برادر ملک والے بھی کر رہے ہیں کیونکہ آج کل انکی بھی بند ہے