مجھے ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخرہے، وزیراعظم عمران خان

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈھائی سالہ کارکردگی کا پوسٹ مارٹم ہوتا رہتا ہے مگر مجھے تو بس اتنا کہنا ہے اگر خان صاحب کو اس کارکردگی پر فخر ہے تو اگلے ڈھائی سال کے لئے اس سے بہتر کارکردگی کی امید چھوڑ دینی چاہئے - آدمی بہتر کارکردگی تبھی کرتا ہے جب اسے احساس ہو کارکردگی بہتر نہیں ہے اور اسے سخت محنت کر کے اسے بہتر کرنا ہو گا - اب کوئی انصافی یہ نہ کہے کہ ابھی تو ڈھائی سال ہیں دیکھنا کتنی شاندار کارکردگی ہوتی ہے پانچ سال بھد -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اب کوئی انصافی یہ نہ کہے کہ ابھی تو ڈھائی سال ہیں دیکھنا کتنی شاندار کارکردگی ہوتی ہے پانچ سال بھد
ملک ۷۰ سال میں خراب کر کے صرف ڈھائی سال میں ٹھیک دیکھنے والی قوم پر ہنسا ہی جا سکتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر خان صاحب کو اس کارکردگی پر فخر ہے تو اگلے ڈھائی سال کے لئے اس سے بہتر کارکردگی کی امید چھوڑ دینی چاہئے -
بالکل چھوڑ دو۔ زرداری اور نواز شریف جو دودھ اور شہد کی ندیاں بہا کر گئے ہیں ان میں جا کر غوطے لگاؤ
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل چھوڑ دو۔ زرداری اور نواز شریف جو دودھ اور شہد کی ندیاں بہا کر گئے ہیں ان میں جا کر غوطے لگاؤ
کس نے کہا ہے انہوں نے دودھ اور شہد کی نہریں بہائیں مگر تقابلی جائزہ لینا پڑتا ہے - اب آپ نے تقابلی جائزے میں بھی نہیں ماننا - میرا نیا تھریڈ دیکھ لیں ڈھائی سال میں نون لیگ دور کے پانچ سال کے مقابلے تقریبا اسی فیصد قرض لیا جا چکا ہے اور بڑا حصہ اپنی ضرورت کے لئے لیا ہے پرانے قرض واپس کرنے کے لئے نہیں - تحریک انصاف کو آئیڈیل امن و امان ملا ، لوڈ شیڈنگ سے نجات ملی ، ڈیڑھ سال کے لئے پرانے قرض واپس نہ کرنے کی سہولت ملی مگر اس صورتحال سے فائدہ اٹھا کر نہ پانچ سات فیصد سے زیادہ ایکسپورٹ بڑھ سکیں اور نہ قرض لینے کے رجحان میں کمی آئی بلکے اضافہ ہوا - قرض لینے کے محاملے میں پیپلز پارٹی نے پانچ سال میں صرف چوبیس ارب ڈالر ، نون لیگ نے ساڑھے بیالیس اور تحریک انصاف اب تک تینتیس ارب ڈالر لے چکی ہے - یوں نون لیگ اور تحریک انصاف بڑے مجرم ہیں اور پہلے پر تحریک انصاف ہے - اگر اندرونی قرض بھی شامل کئے جائیں تو انصافی حکومت نے پہلے دو سال میں پچھلی حکومت کے پانچ سال سے زیادہ قرض لیا -
 
پہلے بھی کئی بار کھپ چکا ہوں کہ نیٹ قرضہ سب سے کم لیا ہے اس حکومت نے پھر بھی سمجھ نہیں آتی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی کئی بار کھپ چکا ہوں کہ نیٹ قرضہ سب سے کم لیا ہے اس حکومت نے پھر بھی سمجھ نہیں آتی
آپ اپنا نیٹ قرضہ اپنے پاس رکھیں اسے کوئی بھی نہیں مانتا - تینتیس ارب ڈالر کے قرض لئے گئے یہ حقیقت ہے اور جتنے واپس کئے ان کا بھی ریکارڈ ہے واپس تھوڑے کئے اور زیادہ بجٹ خسارے کے لئے لیا - نہ آپ کے پاس اسٹیٹ بینک کا کوئی حوالہ ہے بس اپنے چارٹ بنا رکھے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ اپنا نیٹ قرضہ اپنے پاس رکھیں اسے کوئی بھی نہیں مانتا - تینتیس ارب ڈالر کے قرض لئے گئے یہ حقیقت ہے اور جتنے واپس کئے ان کا بھی ریکارڈ ہے واپس تھوڑے کئے اور زیادہ بجٹ خسارے کے لئے لیا - نہ آپ کے پاس اسٹیٹ بینک کا کوئی حوالہ ہے بس اپنے چارٹ بنا رکھے ہیں
تینتس ارب ڈالر کا قرضہ لے کر 20 ارب ڈالر کا واپس کیا ہے۔ یہ تھوڑا ہے؟ ابھی 20 ارب ڈالر مزید واپس کرنا ہے۔ اس کیلئے اور قرض لینا پڑے گا۔ پھر رونا شروع کر دو
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Well sadly lol not one promise fulfilled yet we got buzdar as a gift and no looted money came back no local govt system no police reforms not even a start ?

سر جی کارکردگی ماریں گولی ہمیں آپ پر آپ کی نیت سچی لگن پر فخر ہے آپ جدوجہد جاری ان شاءاللہ ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو کامیابی دے گا
وہ کہتے ہیں نہ آپ ہمار ا غرور ہیں بلکہ یہ کہیں خوابوں کی تعبیر ہیں ان شاء اللہ ہمارے خواب سچے ہوں گیں

بھکاری خان کی اڑھائی سالہ کارکردگی۔

لنگرخانے، پناہ گاہیں اور احساس بھیک پروگرام۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب، انڈیا کے ساتھ تجارت بند، فرانس کے ساتھ تعلقات خراب، متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کشیدہ، چائنا کے ساتھ تعلقات میں بگاڑ، سی پیک معلق۔۔

ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اور بھوک ننگ کی بہتات۔ مذہبی انتہا پسندی کنٹرول سے باہر۔ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے تک میں فیل، فوج کو مدد کیلئے آنا پڑا۔۔

یہ بھکاری خان اس ملک پر ایک بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔۔

Is there any cure of narcissism? Zinda_Rood Kavalier

Ez1abdIX0AYj3Lk

Pakistan will Inshallah prosper under your leadership.

نوازرداری، شہباز ، مريم ، بلاول اور دو تين صحافيوں کو پھانسی لگوا دو تو مُلک پاکستان پر احسان عظيم ہو گا آپ کا۔
آپ کی کارکردگی پر کوئی شک نہيں، اب تک صرف چور اور دو نمبر لوگ آپ سے نہ خوش ہيں۔
تمام سچے پاکستانی آپ کے حق ميں ہيں۔

No, even The Prophets were unable to cure some of these kinds.

2.5 years were to recover economy. Insh aa Allah next 2.5 years are for development and growth. Despite of hardships PTI successfully launched following big projects which will complete on time.
Basha Dam
Mohammand Dam
Ravi Urba City
1150 Dev package for Karachi
450 Dev package for interior Sindh
Ehsaas program
Insaaf health card in Punjab, universal health coverage in KP.
Record exports
Record foreign direct investment
Record foreign remittances
Current account turned to surplus
7.5 billions Ramdan package
12 new Hospitals in Punjab
8 new Universities in Punjab
450 billion recovery through NAB
226 billions recovery through anti corruption
Etc.....

2,5 years mn se asal Pakistan ki Courts, NAB, Media, Bureaucracy aur dosre haramkhoroon ki waja se jo nuqsan hua us ko minus kr dein tu yea 2,5 saal pehle ke 10 saal se 1000 times achee thay
‏میراثی کو چوری کے جرم میں منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر گھمایا گیا۔
‏جب چکر پورے ہوئے تو میراثی گھر آ کر بیوی سے فخریہ بولا:
‏"لوگوں نے بڑی کوشش کی کہ میں گدھے سے گر جاؤ لیکن اللہ نے عزت رکھ لی۔"
‏_____________________
‏مجھے ڈھائی سال کی کارگردگی پہ فخر ہے۔ عمران خان
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری خان کی اڑھائی سالہ کارکردگی۔

لنگرخانے، پناہ گاہیں اور احساس بھیک پروگرام۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب، انڈیا کے ساتھ تجارت بند، فرانس کے ساتھ تعلقات خراب، متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کشیدہ، چائنا کے ساتھ تعلقات میں بگاڑ، سی پیک معلق۔۔

ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اور بھوک ننگ کی بہتات۔ مذہبی انتہا پسندی کنٹرول سے باہر۔ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے تک میں فیل، فوج کو مدد کیلئے آنا پڑا۔۔

یہ بھکاری خان اس ملک پر ایک بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔۔
Very right ????
‏میراثی کو چوری کے جرم میں منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر گھمایا گیا۔
‏جب چکر پورے ہوئے تو میراثی گھر آ کر بیوی سے فخریہ بولا:
‏"لوگوں نے بڑی کوشش کی کہ میں گدھے سے گر جاؤ لیکن اللہ نے عزت رکھ لی۔"
‏_____________________
‏مجھے ڈھائی سال کی کارگردگی پہ فخر ہے۔ عمران خان
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
‏میراثی کو چوری کے جرم میں منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر گھمایا گیا۔
‏جب چکر پورے ہوئے تو میراثی گھر آ کر بیوی سے فخریہ بولا:
‏"لوگوں نے بڑی کوشش کی کہ میں گدھے سے گر جاؤ لیکن اللہ نے عزت رکھ لی۔"
‏_____________________
‏مجھے ڈھائی سال کی کارگردگی پہ فخر ہے۔ عمران خان
عمران خان کو ڈھائی سالہ کارکردگی پر فخر ہے۔ تیرے مفرور لیڈر کو ۱۹۸۵ سے اپنی کارکردگی پر شک ہے اسلئے ہر بار تم کنجروں سے مزید اقتدار مانگ لیتا ہے، کھوتی
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Very right ????
‏میراثی کو چوری کے جرم میں منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر گھمایا گیا۔
‏جب چکر پورے ہوئے تو میراثی گھر آ کر بیوی سے فخریہ بولا:
‏"لوگوں نے بڑی کوشش کی کہ میں گدھے سے گر جاؤ لیکن اللہ نے عزت رکھ لی۔"
‏_____________________
‏مجھے ڈھائی سال کی کارگردگی پہ فخر ہے۔ عمران خان

اب پتہ لگا کے تم گدھے کو اتنا ياد کيوں کرتے ہو، وہ تمھارا گدھا تھا جو دوائی لينے گيا تھا اور آج تک واپس نہيں آيا۔​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏ن لیگ اور پیپلز پارٹی دو ایسی جماعتیں ہیں جنہوں نے میرے دیس کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ کوئی ایک ادارہ ایسا نہیں چھوڑا جسے کرپٹ نہ کیا ہو اور سب سے بڑا قصور ان کا کہ انہوں نے ایک ایسی عوام بنائی ہے جو عقل و شعور سے بلکل فارغ ہے
‎#چوروں_پر_بھاری_ڈھائی_سال
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏جتنا عمران خان کی حکومت نے بھارت کو ساری دنیا میں ایکسپوز کیا آج تک کسی حکومت نے نہیں کیا ان ڈھائی سال میں جتنے ڈوزیئر دیئے گئے کبھی نہیں دیئے گئے پلوامہ واقعہ ہو یا کشمیر کا مسلہء مسلمانوں کی نسل کش ی ہو یا کسانوں کے ساتھ زیادتی اب دنیا تھو تھو کرتی ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی کارکردگی ماریں گولی ہمیں آپ پر آپ کی نیت سچی لگن پر فخر ہے آپ جدوجہد جاری ان شاءاللہ ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو کامیابی دے گا
وہ کہتے ہیں نہ آپ ہمار ا غرور ہیں بلکہ یہ کہیں خوابوں کی تعبیر ہیں ان شاء اللہ ہمارے خواب سچے ہوں گیں
قوم عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ھے کہ آپ کی 22 سالہ جہدوجہد ایک جانب لیکن ان ڈھائی سالوں میں جس طرح اداروں کی منافقانہ کارکردگی کے چہرے عمران خان کی حکومت نے عوام کو دیکھائے ہیں اس کی مثال گزشتہ 70 سالوں میں نہیں ملتی۔ یہ کرپشن میں ڈوبیے ادارے جس طرح اپنے کرپٹ آقاؤں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں اس کو عوام نے نہ پہلے کبھی دیکھا اور نہ ہی سنا تھا ان اداروں میں خاص کر نیب کے ڈرامے،لوہار اسلام آباد کورٹ کے فیصلے اور سب سے بڑھ کر حرام خور اینکرز صحافیوں کا ٹولہ اور میڈیا کی طوائفوں کے چہرے عوام کے سامنے آئے ہیں اس سے پہلے قوم ان حرام خوروں سے اس طرح سے شناسا واقف نہ تھی
عمران خان پاکستان کا فخر ھے اور قوم اس پر اللّٰہ کریم کے بہت شکر گزار ہیں کہ اللّٰہ نے اس قوم و ملک کو ایک دیانتدار خودار شخص لیڈر کے طور پر وزیراعظم پاکستان کے اعزاز کے ساتھ اس ملک کو ریاست مدینہ کے طریقوں پر چلنے اور عملدرآمد کرنے کے لئے دیا ھے۔ الحمداللّٰہ