مرید کے سر پر جوتا رکھ کر دم کرنے والے پیر کی ویڈیو وائرل

fake-peer.jpg

سر پر جوتا رکھوا کر پیر سے دم کروانے والے مرید سامنے آگئے

سوشل میڈیا پرایک پیر کی ویڈیو وائرل ہوئی ہےجس میں پیر صاحب کو اپنا جوتا مرید کے سر پر رکھ کر دم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ہم اکثر جعلی عاملوں اور پیروں کے کارنامے اور عوام کو بیوقوف بنانےکے انوکھے و اچھوتے طریقوں کے حوالے سے سننتے اور دیکھتے رہتے ہیں، جعلی پیروں، عاملوں اور فقیر کبھی سادہ لوح عوام کو جان و مال کا نقصان پہنچاتے ہیں تو کبھی عزت و آبرو یا عزت نفس مجروح کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1841155383861399830
تازہ ترین واقعہ بھی ایسے ہی ایک پیر کا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیر مبینہ طور پر اپنا ایک جوتا مرید کے سر پر رکھ کر دم کرتا ہے اور آگے بڑھ جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام نے پیر کے طریقے کو مسترد کیا اور اسے انسانیت کی تذلیل قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1841159612893946097
https://twitter.com/x/status/1841184123290796499
https://twitter.com/x/status/1841188230487793869
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اسلام اللہ کی مخلوق کی عزت کا درس دیتا ہے یہ کیسا پیر ہے جو عوام کو ذلیل کررہا ہے، لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
WELLDONE ZABARDASR aise ki kami thee phir kehtay hain Pakistan taraqi nahi kr raha or Dr Zakir Dr Israr type ky loog tableegh krny aatay hain to un ky khelaf log kharay ho jatay hain.

Parvaizi fitnay yea lo aik or full toss enjoy kro
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ تو پھر بھی چھوٹی بات ہے، ایک کلٹ میں جکڑے ہوئے مرید عقل کے اتنے اندھے ہوجاتے ہیں کہ پیر ان پر پیشاب بھی کردے تو وہ اس کو تبرک سمجھ کر پی جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس کی مثال نیازی کے چنگل میں پھنسے کلٹ میں دیکھی جاسکتی ہے، نیازی کے عقل بند پجاری اس کے اتنے اندھے مقلد ہیں کہ نیازی کے پیشاب، تھوک اور پسینے کو بھی متبرک اور مقدس سمجھتے ہیں۔ شیر افضل مروت جیل سے نیازی کا جھوٹا پانی لے کر باہر نکلا تو عمرانی پجاریوں نے اس کو گھیر لیا، اور وہ فخر سے بوتل لہرا لہرا کر دیگر پجاریوں کو بتاتا رہا کہ اس پانی میں نیازی کا تھوک ملا ہوا ہے، مجھے تو شک ہے کہ نیازی کا موتر بھی یہ اندھے پجاری نہیں چھوڑتے ہوں گے۔۔ جب انسان عقل کا استعمال چھوڑ دیتا ہے تو پھر اس سے کچھ بھی بعید نہیں ہوتا۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

Patwaari to meryam kay menses waalay pads tabarak samajh ker choostay hain...
Yeh aik aam see baat hay 😄
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Mredoo. Shukr kro joty maar maar kr dham nhi kr rha
Allah k alawa jb kisi dosry ko madad k liy pukaro gy tu bulndee nhi zilat hi naseb ho gi.
 
Back
Top