مزار پر جانا عرس منانا کیسا ہے ؟ اسرار احمد

rehan459

MPA (400+ posts)
مزار قائم کرنا ہی غلط ہے میرے بھائی۔۔
قبر کچی رکھا کرو، یہی حکم ہے ہمارے لیئے۔۔

یہاں تو عمارتیں بنای جاتی ہیں۔۔
بلکل بات ٹھیک ہے آپ کی
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بات پھر وہی تصوف کی آ جاتی ہے (تصوف پر میں خود واضح نہیں ہوں اور اسی وجہ سے جانا چھوڑ دیا ہے ) ہم کسی کے دل میں نہیں بیٹھے کے بتا سکیں کون تصوف کی بنیاد پر پیسے دے رہا ہے اور کون شرکیہ عقائد کی بنیاد پر اور اسلام نے بھی کرید سے منع کیا
پھر تم سے بحث نہیں ہوسکتی
 
rehan459

MPA (400+ posts)
پھر تم سے بحث نہیں ہوسکتی
بلکل ٹھیک ہے باقی میں آپ کی اس بات سے کہ داتا دربار پر اکٹھا ہونے والا پیسہ حرام ہے میں اس سے متفق نہیں واسلام اللہ حافظ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ٹھیک ہے باقی میں آپ کی اس بات سے کہ داتا دربار پر اکٹھا ہونے والا پیسہ حرام ہے میں اس سے متفق نہیں واسلام اللہ حافظ
صرف علی ہجویری کے مزار کا نہیں بلکہ کسی بھی غیر اللّٰہ کے نام پر اکھٹا کیا گیا دھن حرام ہے
 
rehan459

MPA (400+ posts)
صرف علی ہجویری کے مزار کا نہیں بلکہ کسی بھی غیر اللّٰہ کے نام پر اکھٹا کیا گیا دھن حرام ہے
جی بلکل ساری امداد زلزلہ ، کورونا وغیرہ حرام ہیں اس لحاظ سے تو
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Qabar ki Ibadat karne walon ko kiun galee dete ho. Is pakistan ma hindu maseehi ko ijazat hai k apne khuda ki ibadat karen to barelvi ko bhi ijazat honi chahiye k wo qabar ko ibadat gah banayen. Auliya ko khuda darja dena chahte hain to tum logon ki kiun jaltee hai. Akhir vishnu shiva ram ko bhi to log khuda mante hain. La kum dee nu kum wa liya deen.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل ساری امداد زلزلہ ، کورونا وغیرہ حرام ہیں اس لحاظ سے تو
کیا وہ غیر اللّٰہ کے نام پر لوگ دیتے ہیں۔؟
کیوں بے وقوفوں والی بات کرتے ہو۔

وہ ساری امداد لوگ اللّٰہ کے نام پر دیتے ہیں
 
rehan459

MPA (400+ posts)
کیا وہ غیر اللّٰہ کے نام پر لوگ دیتے ہیں۔؟
کیوں بے وقوفوں والی بات کرتے ہو۔

وہ ساری امداد لوگ اللّٰہ کے نام پر دیتے ہیں
? ? ? چین امریکا اور یورپ نے کورونا ویکسین اللہ کے نام پر دی ہے
 
rehan459

MPA (400+ posts)
اور پاکستان میں مسلمانوں میں سب سے زیادہ خیرات بریلوی ہی کرتے ہیں یہ ایک حقیقت ہے باقی کسی اور فرقے کے لوگ تو اپنا تھوک کسی کو نہ دیں اور برلویوں کی امداد حرام ہے آپ کے مطابق
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
None is forcing you to do expenditure in Rabiul Awwal It's you who have problem with people with people spending's in this month why don't you raise questions regarding other types of expenditures ?
I can answer that because you are a hypocrite
You think he is hypocrite and you are not then Answer the quistion.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور پاکستان میں مسلمانوں میں سب سے زیادہ خیرات بریلوی ہی کرتے ہیں یہ ایک حقیقت ہے باقی کسی اور فرقے کے لوگ تو اپنا تھوک کسی کو نہ دیں اور برلویوں کی امداد حرام ہے آپ کے مطابق
اللہ کے دین میں بریلوی اور دیوبندی کہاں سے آگئے میں نے بہت کو شش کی کہ کسی طرح پتہ چلے کہ اللہ کے نبی صلعم بریلوی یا دیو بندی تھے مگر ناکامی ہوئی اگر تمہارے پاس کو ئی ایسی سند حدیث یا روائت ہے جو اللہ کے نبی کا بریلوی یا دیوبندی ہونا ثابت کرتی ہو تو مجھے بتاو میں تمہارا احسان ساری عمر نہیں بھولوں گا
 
جی پھر آپ ہی بتا دیں اس پوسٹ کا ٹارگٹ کونسا مسلمان طبقہ ہے

اگر آپ مجھے ہرانے کی نیّت سے بحث کر رہے ہیں تو بھائی آپ جیت گئے

مسلہ آج کل کے نماز پڑھنے والے مسلمان کا یہ ہے کہ وہ سمجھتا ہے کے چونکہ وہ دین پر (تھوڑا بہت ) عمل کر رہا ہے تو وہ بخشا ہوا ہے باقی سارے جہنّمی ہیں اور وہ ان پر تنقید حقارت کی وجہ سے کرتا ہے بجاے ان کی اصلاح کرنے کے
 
خدا نخواستہ میں آپ جیسے صاحب علم کو ہرانے کا سوچنا بھی گناہ سمجھتا ہوں میں تو آپ سے سیکھنے کا خواہشمند ہوں مسلمانوں میں طبقات یہ بھی ایک نئی اصطلاح ہے حضور ایک بات سمجھ نہیں آئی آپ اوپر کسی پوسٹ میں فرما رہے تھے کہ لوگوں کے ذہن میں کیا ہے یہ کوئی کیسے جان سکتا ہے ابھی آپ فرما رہے ہیں کہ نماز پڑھنے والے سمجھتے ہیں کہ دین پر تھوڑا بہت عمل کرنے سے وہ بخشے گئے ہیں آخر تک یہ مجھ جیسے گناہ گاروں کے دل میں جھانکنا یہ بھی تو آپ کی کرامت ہی ہے بس یہ ہی علم آپ سے سیکھنا چاہتا ہوں -- ویسے جہاں تک میں سمجھا ہوں اس پوسٹ کا ٹارگٹ جہالت بدعت دین کی نا فہمی دین سے دوری اللہ پہ بے توکلی نبی صلعم کی نا فرمانی ہے جس سے آپ کو بھی لڑنا ہے اور مجھے بھی

تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن رہا تیرا نہ من
 
جی آپ تو چھنو کاکے ہیں روٹی کو چوچی کہتے ہیں مسلمانوں میں فرقے والی حدیث تو ہر منبر سے ادا ہوتی ہے حیرت ہے آپ نے نہیں سنی باقی جو میں نے باتیں لکھیں وہ میں نے پاکستانی معاشرے میں رہتے ہوئے جو محسوس کیا وہ لکھا

بدعت معاشرے سے دور کرنا آپ کا مقصد نہیں آپ کا مقصد ہے اپنی مذہبی فضیلت اور بڑائی کو بیان کرنا جو کہ آپ کے رعونت بھرے انداز سے واضح ہے
 
rehan459

MPA (400+ posts)
اور ربیع الاول میں ہی آپ کو تکلیف ہوتی ہے اور یہ پوسٹیں کرتے ہیں ظاہر ہے آل سعود کا وظیفہ بھی تو حلال کرنا ہے
 
rehan459

MPA (400+ posts)
تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن رہا تیرا نہ من
میں اللہ کے آگے ہی جھکتا ہوں آپ دھیان کریں کہیں اپنے آپ کو تو سجدہ نہیں کرتے روزانہ
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
78967199_2720067098052784_8146271273551396864_n.jpg
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
bhai app ko kia takleef hai jitni be amdni hoti hai?
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Rabiul Awwal has brought out Hypocrisy of people

You will not speak if someone buys Apple, goes to KFC, McDonalds, spend millions on weddings but you will come with wiggling tails to speak against the expenditure in Rabiul Awwal
asal main wahabion kay pait main dard start ho jata aur kuch nai hai