مزار پر جانا عرس منانا کیسا ہے ؟ اسرار احمد

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جی آپ تو چھنو کاکے ہیں روٹی کو چوچی کہتے ہیں مسلمانوں میں فرقے والی حدیث تو ہر منبر سے ادا ہوتی ہے حیرت ہے آپ نے نہیں سنی باقی جو میں نے باتیں لکھیں وہ میں نے پاکستانی معاشرے میں رہتے ہوئے جو محسوس کیا وہ لکھا

بدعت معاشرے سے دور کرنا آپ کا مقصد نہیں آپ کا مقصد ہے اپنی مذہبی فضیلت اور بڑائی کو بیان کرنا جو کہ آپ کے رعونت بھرے انداز سے واضح ہے
فرقے والی حدیث میرے خیال میں فرقوں کی برائی میں ہے اگر اس کے بر عکس ہے تو بتا دیں اور ہاں ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ مذہبی فضیلت کیا ہوتی ہے اور میں اسے کیسے بیان کر رہا ہوں بڑائی تو صرف اللہ سبحان و تعالی کی ہے اور وہی بیان کرتا ہوں اسکا مجھ پر الزام کیوں لگا دیا ہے حیرت ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں اللہ کے آگے ہی جھکتا ہوں آپ دھیان کریں کہیں اپنے آپ کو تو سجدہ نہیں کرتے روزانہ
اوہ بھائی غیر کے آگے جھکنے والی بات آپ کے لئے نہیں کی انکے لئے کی ہے جو قبروں کو سجدہ کرتے ہیں ایک تو آپ بہت جلدی غصے میں آ جاتے ہیں ہر مذہبی بندے کی طرح تھوڑا ٹھنڈا پانی لیں
 
rehan459

MPA (400+ posts)
فرقے والی حدیث میرے خیال میں فرقوں کی برائی میں ہے اگر اس کے بر عکس ہے تو بتا دیں اور ہاں ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ مذہبی فضیلت کیا ہوتی ہے اور میں اسے کیسے بیان کر رہا ہوں بڑائی تو صرف اللہ سبحان و تعالی کی ہے اور وہی بیان کرتا ہوں اسکا مجھ پر الزام کیوں لگا دیا ہے حیرت ہے
جی بالکل فرقوں والی حدیث میں فرقوں کی برائی ہے لیکن سچ بات بھی تو یہی ہے مجھے تو ٢٢ سال کی عمر تک فرقوں کی سمجھ ہی نہیں تھی اس لئے شیعہ دیوبندی بریلوی اہل حدیث سب کے پیچھے نماز پڑھی اور اب بھی پڑھتا ہوں لیکن اب فرقوں کا پتہ ہے
باقی مذھبی فضیلت کا سوال ہے تو آپ اپنے دل کو ٹٹولیں کیا آپ نے پچھلے جوابات کسی فخر یا غرور کے زیر اثر تو نہیں دیے اگر نہیں تو میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں اور آپ سے شرمندہ ہوں
 
رعونت- تکبر- ریا- میں سمجھتا ہوں کہ مجھے اب چپ کر جانا چاہئیے اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہم سب کو دین کی سمجھ کے ساتھ صراط مستقیم پہ چلنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین اللہ حا فظ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
? ? ? چین امریکا اور یورپ نے کورونا ویکسین اللہ کے نام پر دی ہے

نہیں، انکا دین سے کیا لینا دینا۔۔
انہوں نے اسی دنیا میں رہنا ہے، اور آج دہنگے تو کل ان پر جب برا وقت آئے گا تو لوگ انہیں بھی دینگے۔
ایک خیال تو یہ بنتا ہے، دوسری وجہ اسکی سیاسی ہے۔۔ وہ کسی کے نام پر بھی نہیں دیتے۔۔​
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور پاکستان میں مسلمانوں میں سب سے زیادہ خیرات بریلوی ہی کرتے ہیں یہ ایک حقیقت ہے باقی کسی اور فرقے کے لوگ تو اپنا تھوک کسی کو نہ دیں اور برلویوں کی امداد حرام ہے آپ کے مطابق

پہلے تمہارا مسٗلہ میکڈو اور کے ایف سی سے تھا، پھر مزارات کی کمائی کو حلال کرارہے تھے، اور
اب تم فرقہ پرستی کے ڈراموں پر آگئے۔۔

اس قسم کا دماغ اگر ہو تو باقی کسی چیز کو عجائب گھر میں رکھوانے کی ضرورت نہیں رہتی۔۔
بھئی یہ دماغ ہی کافی رہتا ہے۔۔

خیرات کون دیتا ہے اور کون نہیں، یہ اسکا اور اسکے رب کا معاملہ ہے، اس پر نہ تو کوئی فخر کرے اور نہ رعاکاری۔۔​
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کے دین میں بریلوی اور دیوبندی کہاں سے آگئے میں نے بہت کو شش کی کہ کسی طرح پتہ چلے کہ اللہ کے نبی صلعم بریلوی یا دیو بندی تھے مگر ناکامی ہوئی اگر تمہارے پاس کو ئی ایسی سند حدیث یا روائت ہے جو اللہ کے نبی کا بریلوی یا دیوبندی ہونا ثابت کرتی ہو تو مجھے بتاو میں تمہارا احسان ساری عمر نہیں بھولوں گا

ماشااللہ۔۔۔ آپ سمجھدار ہیں اسکا اندازہ تھا، مگر رب العزت نے آپکو یہ اہم بنیادی مسٗلہ اس خوبصورتی سے سمجھا رکھا ہے، یہ جان کر خوشی ہوئی۔۔

بریلوی دیوبندی یا دیگر۔۔ سارے فرقے بہت بعد میں بنائے گئے ، جبکہ اصل تعلیم پہلی تین نسلوں کے پاس تھی۔۔
رسول اللہ ﷺ اور انکےاصحاب کرام، تابعین اور تبع تابعین۔۔۔
ان کے بعد آنے والوں نے جو بھی قصے کہانیاں لکھی ہیں یا گھڑی ہیں ان کو ماننے سے پہلے ان پہلے کے تین ادوار سے انکا موازنہ کرنا ضروری ہے۔۔ کہ کیا انہوں نے بھی ایسا کیا تھا یا نہیں۔۔

یہ دو منٹ کی کلپ اسی سے متعلق ہے۔۔۔
پلیز چیک کریں۔..۔

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جی آپ تو چھنو کاکے ہیں روٹی کو چوچی کہتے ہیں مسلمانوں میں فرقے والی حدیث تو ہر منبر سے ادا ہوتی ہے حیرت ہے آپ نے نہیں سنی باقی جو میں نے باتیں لکھیں وہ میں نے پاکستانی معاشرے میں رہتے ہوئے جو محسوس کیا وہ لکھا

بدعت معاشرے سے دور کرنا آپ کا مقصد نہیں آپ کا مقصد ہے اپنی مذہبی فضیلت اور بڑائی کو بیان کرنا جو کہ آپ کے رعونت بھرے انداز سے واضح ہے

واہ۔۔ کیا کہنے۔۔
اس حدیث کو پورا پڑھو تو پتہ چلتا ہے کہ اس میں لکھا ہے کہ بہتر فرقے ہونگے مگر ایک جنت میں جائے گا۔۔ اور وہ وہ ہوگا جو قرآن و سنت پر عمل کرے گا۔۔ نہ کہ مولوی ، فرقہ ، پیر وغیرہ وغیرہ کے کہنے پر عمل کرتا ہوا۔​
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور ربیع الاول میں ہی آپ کو تکلیف ہوتی ہے اور یہ پوسٹیں کرتے ہیں ظاہر ہے آل سعود کا وظیفہ بھی تو حلال کرنا ہے

کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے۔۔
رسول اللہ ﷺ کا یوم پیدائش منانا جائز ہے یا نہ جائز یہ قصہ چھوڑو، کیا تم جانتے ہو کہ اس تاریخ پر بھی علما اسلام میں اختلاف پایا جاتا ہے، کوئی کہتا ہے کہ نو تاریخ تھی تو کوئی بارہ ۔۔

بتاوں، یہ پوسٹ کیوں اور کیسے لگائی۔۔

میرے فیس بک پر نظر سے گزری سوچھا اہل ایمان سے شیئر کرتا چلوں۔۔ اگر قبروں کو سجدہ گاہ بنانے پر تمہیؔں اعتراض نہیں تو کرتے رہو۔۔ اور اگر اس پوسٹ کی رد میں قرآن و سنت سے کوئی دلیل ہے تو لاو​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
باقی مذھبی فضیلت کا سوال ہے تو آپ اپنے دل کو ٹٹولیں کیا آپ نے پچھلے جوابات کسی فخر یا غرور کے زیر اثر تو نہیں دیے اگر نہیں تو میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں اور آپ سے شرمندہ ہوں
پھر وہی ایموشنل ڈرامے بازی۔۔۔
ایک شریف انسان پر فضول کے الزامات لگارہے ہو، جبکہ وہ تمہیں ''سمجھنے'' اور پھر سمجھانے کی کوشش کررہا ہے۔۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
رعونت- تکبر- ریا- میں سمجھتا ہوں کہ مجھے اب چپ کر جانا چاہئیے اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہم سب کو دین کی سمجھ کے ساتھ صراط مستقیم پہ چلنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین اللہ حا فظ

جزاک اللہ۔۔۔

ایسی کوئی بات نہیں کی آپ نے، تہذیب میں رہ کر جوابات دیئے۔۔ بس۔۔

آپکو ایک بات بتاوں۔۔
قرآن و سنت کی نظر میں ایک آدمی چاہے پی ایچ ڈی کرلے ، دنیا جہان کا کامیاب انسان بن جائے، اسکے دولت کے انبار لگے ہوں۔۔مگر۔۔ وہ اپنے رب کو جانتا نہیں۔۔۔ نہ اسکی طاقت ، نہ اسکی محبت نہ اسکی نفرت وغیرہ وغیرہ۔۔ تو وہ دنیا کا جاہل اور غریب ترین انسان ہے۔۔
اسکے بنسبت ، جو صرف اپنے رب کو جان گیا، اور جان گیا کہ اسکا رب اس سے کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں۔۔ اور اسنے اپنے رب کی محبت اور اسکے غضب کے خوف میں اسکی ہدایات کے مطابق زندگی بسر کی ، وہ دنیا کا عالم ترین اور مالدار ترین انسان ہے۔۔۔چاہے وہ دنیا کا غریب اور انپڑھ ہو۔
اسکی صاف وجہ۔۔ یہ دنیا عارضی ہے۔۔ اور ہمیں یہاں سے جانا ہے۔۔ہہاں کی دولت وہاں کام نہ آئے گی۔ اور نہ ہی یہاں کا بے معنی علم۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شریعت کے حساب سے بنیادی عقیدے کو سمجھنا کتنا ضروری ہے، ،​
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

جزاک اللہ۔۔۔

ایسی کوئی بات نہیں کی آپ نے، تہذیب میں رہ کر جوابات دیئے۔۔ بس۔۔

آپکو ایک بات بتاوں۔۔
قرآن و سنت کی نظر میں ایک آدمی چاہے پی ایچ ڈی کرلے ، دنیا جہان کا کامیاب انسان بن جائے، اسکے دولت کے انبار لگے ہوں۔۔مگر۔۔ وہ اپنے رب کو جانتا نہیں۔۔۔ نہ اسکی طاقت ، نہ اسکی محبت نہ اسکی نفرت وغیرہ وغیرہ۔۔ تو وہ دنیا کا جاہل اور غریب ترین انسان ہے۔۔
اسکے بنسبت ، جو صرف اپنے رب کو جان گیا، اور جان گیا کہ اسکا رب اس سے کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں۔۔ اور اسنے اپنے رب کی محبت اور اسکے غضب کے خوف میں اسکی ہدایات کے مطابق زندگی بسر کی ، وہ دنیا کا عالم ترین اور مالدار ترین انسان ہے۔۔
اسکی صاف وجہ۔۔ یہ دنیا عارضی ہے۔۔ اور ہمیں یہاں سے جانا ہے۔۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شریعت کے حساب سے بنیادی عقیدے کو سمجھنا کتنا ضروری ہے، ،​
جزاک اللہ جانی بھائی یہی باتیں ہمارے اس دوست کو سمجھ نہیں

براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے
ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جزاک اللہ جانی بھائی یہی باتیں ہمارے اس دوست کو سمجھ نہیں

براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے
ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں

مسٗلہ صرف اس دوست کا نہیں بلکہ، بہت سے لوگوں کا ہے اگر ساروں کا نہیں بھی۔
کہ دنیائی چیزوں کے لیئے چاہے وہ کوئی چیز خریدنا ہو، کہیں رشتہ کرنا ہو یا اور کچھ۔۔ خوب سے خوب تحقیق کریں گے۔۔ مگر۔۔ جہاں اللہ کے دین کا معاملہ آگیا۔۔ یہ بیچارے مولوی کی طرف دیکھتے ہیں یا فرقہ پرستی میں پڑجاتے ہیں، وجہ ہوتی ہے سستی اور ان کی دین سے عدم دلچسپی۔۔اور ظاہر ہے جو چیز بغیر دلچسپی لیئے بغیر تحقیق کیئے حاصل کی جائے اسکی وہ کوالٹی نہیں ہوتی جو دوسری قسم کی ہوتی ہے۔
اللہ ہم سب کو اپنے دین کی سمجھ عطا فرمائے ۔ آمین۔​
 
بس جی ہم نے غیر مذ ہب والوں کی طرح دین کو مولویوں کے حوالے کیا ہوا ہے اور سمجھتے ہیں کہ اب ہم بری الذمہ ہیں اللہ ہدائیت دے ہم سب کو اور سوچنے والا دماغ سنننے والے کان اور دیکھنے والی آنکھ عطا فرمائے آمین اور ہمیں ایکد وسرے کو کافر کہنے سے باز رکھے آمین

خوفِ خدائے پاک دلوں سے نکل گیا

آنکھوں سے شرم سرورِ کون و مکاں گئی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

ماشااللہ۔۔۔ آپ سمجھدار ہیں اسکا اندازہ تھا، مگر رب العزت نے آپکو یہ اہم بنیادی مسٗلہ اس خوبصورتی سے سمجھا رکھا ہے، یہ جان کر خوشی ہوئی۔۔

بریلوی دیوبندی یا دیگر۔۔ سارے فرقے بہت بعد میں بنائے گئے ، جبکہ اصل تعلیم پہلی تین نسلوں کے پاس تھی۔۔
رسول اللہ ﷺ اور انکےاصحاب کرام، تابعین اور تبع تابعین۔۔۔
ان کے بعد آنے والوں نے جو بھی قصے کہانیاں لکھی ہیں یا گھڑی ہیں ان کو ماننے سے پہلے ان پہلے کے تین ادوار سے انکا موازنہ کرنا ضروری ہے۔۔ کہ کیا انہوں نے بھی ایسا کیا تھا یا نہیں۔۔

یہ دو منٹ کی کلپ اسی سے متعلق ہے۔۔۔
پلیز چیک کریں۔..۔

اللہ نے مجھے اس بدعت سے بچا کے رکھا ہوا ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ ہم سب سمیت ہماری اولادوں اور ہماری نسلوں کو بھی اس فرقے پرستی کے عذاب سے بچائیے آمین وڈیو بہت نالج ایبل ہے
 
rehan459

MPA (400+ posts)

نہیں، انکا دین سے کیا لینا دینا۔۔
انہوں نے اسی دنیا میں رہنا ہے، اور آج دہنگے تو کل ان پر جب برا وقت آئے گا تو لوگ انہیں بھی دینگے۔
ایک خیال تو یہ بنتا ہے، دوسری وجہ اسکی سیاسی ہے۔۔ وہ کسی کے نام پر بھی نہیں دیتے۔۔​
یعنی مسلمان کی امداد حرام ہے اور لادین چینی لونڈے باز یورپی یا حرام کے بچے پیدا کرنے والے امریکی کی امداد حلال ہے

یہ تو بڑی زبردست چیز سیکھی ہے میں نے تم سے
 
rehan459

MPA (400+ posts)

پہلے تمہارا مسٗلہ میکڈو اور کے ایف سی سے تھا، پھر مزارات کی کمائی کو حلال کرارہے تھے، اور
اب تم فرقہ پرستی کے ڈراموں پر آگئے۔۔

اس قسم کا دماغ اگر ہو تو باقی کسی چیز کو عجائب گھر میں رکھوانے کی ضرورت نہیں رہتی۔۔
بھئی یہ دماغ ہی کافی رہتا ہے۔۔

خیرات کون دیتا ہے اور کون نہیں، یہ اسکا اور اسکے رب کا معاملہ ہے، اس پر نہ تو کوئی فخر کرے اور نہ رعاکاری۔۔​
اسلام ایک مکمّل ضابطہ حیات ہے اسلام کو پوری روز مرہ کی زندگی پر لاگو کرنا ہی اسے ایک مذہب بناتا ہے
اسی تناظر میں ،میں نے ک ف سی ،مکڈونلڈ کا نام لیا تھا
اگر تم ایک طبقے کی امداد کو حرام کہو گے تو میرا بھی یہ فرض ہے کے باقی طبقات کے کچھے چٹھے کھولوں