مزار پر جانا عرس منانا کیسا ہے ؟ اسرار احمد

rehan459

MPA (400+ posts)

کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے۔۔
رسول اللہ ﷺ کا یوم پیدائش منانا جائز ہے یا نہ جائز یہ قصہ چھوڑو، کیا تم جانتے ہو کہ اس تاریخ پر بھی علما اسلام میں اختلاف پایا جاتا ہے، کوئی کہتا ہے کہ نو تاریخ تھی تو کوئی بارہ ۔۔

بتاوں، یہ پوسٹ کیوں اور کیسے لگائی۔۔

میرے فیس بک پر نظر سے گزری سوچھا اہل ایمان سے شیئر کرتا چلوں۔۔ اگر قبروں کو سجدہ گاہ بنانے پر تمہیؔں اعتراض نہیں تو کرتے رہو۔۔ اور اگر اس پوسٹ کی رد میں قرآن و سنت سے کوئی دلیل ہے تو لاو​
نہیں تم نے سوچا اپنی علمی شخصیت کو نمایاں کروں اس پوسٹ سے تمہارا مقصد قطعی طور پر کسی کا سدھار مقصد نہیں تھا بلکہ ان کو نیچا دکھانا مقصد تھا میں اچھی طرح سے تم نام نہاد نمازیوں کو جنتا ہوں جو نماز پڑھ کر خود کو جنّتی اور دوسروں کو جہنّمی سمجھتے ہیں اور ربیع الاول شروع ہو گیا ہے اب تمہیں اکثر یہ چمونے لڑا کریں گے

سچ سے پردہ ہٹایا تو برا مان گئے
آئینہ ان کو دکھا یا تو برا مان گئے
 
rehan459

MPA (400+ posts)
پھر وہی ایموشنل ڈرامے بازی۔۔۔
ایک شریف انسان پر فضول کے الزامات لگارہے ہو، جبکہ وہ تمہیں ''سمجھنے'' اور پھر سمجھانے کی کوشش کررہا ہے۔۔
او بھائی میں نے تھوڑی بہت مذہبی اور دنیاوی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے تھوڑی بہت دنیا بھی گھوما ہوں تو میں یہ بتا سکتا ہوں کے کونسا بندہ کس لہجے میں بات کر رہا ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں تم نے سوچا اپنی علمی شخصیت کو نمایاں کروں اس پوسٹ سے تمہارا مقصد قطعی طور پر کسی کا سدھار مقصد نہیں تھا بلکہ ان کو نیچا دکھانا مقصد تھا میں اچھی طرح سے تم نام نہاد نمازیوں کو جنتا ہوں جو نماز پڑھ کر خود کو جنّتی اور دوسروں کو جہنّمی سمجھتے ہیں اور ربیع الاول شروع ہو گیا ہے اب تمہیں اکثر یہ چمونے لڑا کریں گے
نماز، نمازی، نمازیوں ۔۔۔۔
یہ کیا ڈرامہ ہے۔۔
کیا تم نماز نہیں پڑھتے ؟
وہ تو فرض ہے۔۔

شاید تم قبر والوں پر نوٹ نچاور کرکے جنتی بننے کے خواب دیکھ رہے ہو۔۔
اٹھو ، جاگو نیند سے ، اس سے پہلے کے دیر ہوجائے۔۔۔