مسجد نبوی ﷺ واقعہ، پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

14ppppritwmnq%3Dwaqia.jpg

مسجد نبوی ﷺ کی توہین نامنظور، بےحرمتی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے مسجد نبوی ﷺ کی توہین نامنظور کے عنوان سے بروز ہفتہ سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا ، نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کل سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں پی ٹی آئی کی جانب سے مسجد نبوی کی توہین کے عمل کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما و کارکنان سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ پی پی سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ مقدس مقامات کی توہین کرنے والوں کے خلاف احتجاج میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی سفارتخانے سے مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کو گرفتار کئے جانے کی تصدیق سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف وفدکے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، حکومتی وفد کی مسجد نبوی آمد پر وہاں پر موجود لوگوں نے انہیں گھیر لیا ،نعرے بازی کی اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا۔

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی، سعودی عرب کی جانب سے پہلے سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجدنبویﷺ کی بے حرمتی پر کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیاگیا ہیں، مقدس مقام کی بے حرمتی پر یہ گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس کی کارروائیاں ابھی جاری ہیں۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن یہ حادثہ تو مسجد نبوی کے احاطے سے باھر ہوا ہے ؟
یوں لوگوں کو اکٹھا کرکے کہیں پھر سے چور چور کے نعرے نہ لگوا لینا
?
 
Husaink

پیپلیوں کا مذھبی کارڈ کھیلا ایسا ہے جیسے امانت چن سے پاکستان ٹیلی وزن کے پرائم ٹائم پر خبریں پڑھوانا
????
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
PTI's corner meetings gather more people than any of PDM's party jalsa. ?

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور