معصوم۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں، لیکن کہنے والے کہتے ہیں کہ جہاں ایک مرد اور عورت اکٹھے ہوتے ہیں تو ان کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے۔
ہوسکتا ہے کہ اسے اس کی موجودگی کا احساس ہوگیا ہو۔

بہت اعلیٰ کاوش، بقدرِ صد امتیاز۔ بہت اچھا معاشرتی پہلو اٹھایا ہے اس سیاسی جنگل میں جہاں ہر وقت دنگل کا سماں بندھا رہتا ہے، نہیں تو کفریت و عفریت کے فتوے۔ یہ وہ اصل معاملات ہیں جن پر بحث ہونی چاہیئے اور ساتھ ہی ان کے حل بھی تلاش کیئے جانے چاہیئں، کیونکہ انھی مسئلوں کو قومی سطح پر حل کر کے ہم ایک بہتر اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کر سکتے ہیں۔

جزاک اللّٰہ۔۔۔۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بہت زبردست ۔ آپ تو چھپے روستیم نکلے ۔ ۔ ۔ میں نے بچپن میں شوکت سددیقی کی جانگلوس
پڑھی تھی ۔ جب سے ھی مجھے بھی لکھنے کا شوق ہوا ۔ لیکن آپ جتنی خوبصورتی اور باریكی سے میں نہیں لکھ سکتا ۔ ۔ آپ کو دیکھ کر میں بھی ایک شورٹ سٹوری لکھنے کا سوچ رہا ہوں .۔۔ آپ۔ نے لکھنا کہاں سے سیکھا ؟
میں نے سڈنی میں سٹوری لکھنے کے کورسز کرے ہیں.

تقریبا ایک گھنٹہ بریک لیا۔ نماز پڑھی۔۔ چائے پی۔۔اور پھر بیٹھ گیا۔۔تو میرے ننے سے دماغ میں جیسے بلب جل گیا ہو۔۔ اور​

قصہ آگے بڑھایا۔۔​

knowledge88

سمجھ آئی کُچھ؟

آپ بھی جانی کے برانڈ کی چائے، نماز کے بعد پیا کیجیئے۔ دماغ میں بلب روشن ہوجائے گا۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ پھر اندھیرے میں آپکو چھپن چھپائی کھیلنے میں بہت دقّت کا سامنا کرنا پڑے گا

یا عین ممکن ہے کہ لوگ آپکو چلتی پھرتی ایمبولینس سمجھنا شروع کردیں۔

یا پھر ہوسکتا ہے کہ آپکو کسی سائنسی ادارے میں تحقیق کے لیئے جمع کروا دیا جائے، جہاں آپ کے دماغ کو بنی نوعِ انسان کا مستقبل روشن کرنے کے لیئے معشلِ راہ بنایا جائے۔

???
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
knowledge88

سمجھ آئی کُچھ؟

آپ بھی جانی کے برانڈ کی چائے، نماز کے بعد پیا کیجیئے۔ دماغ میں بلب روشن ہوجائے گا۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ پھر اندھیرے میں آپکو چھپن چھپائی کھیلنے میں بہت دقّت کا سامنا کرنا پڑے گا
???

? ? ? ? ? ?

?آپکی خدمت میں

خواہش