منحرف اراکین کیلئے عزت کا راستہ یہی ہے کہ استعفیٰ دیکر گھرجائیں،سپریم کورٹ

articl1h1h1.jpg


چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ عزت کا راستہ یہی ہے منحرف ارکان مستعفی ہو کر گھر جائیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے دلائل دیئے کہ 63 اے کو شامل کرنے کا مقصد ہارس ٹریڈنگ کو ختم کرنا تھا، 63 اے کی خلاف ورزی آئین کی خلاف ورزی ہے، اس کے نتیجے میں ووٹ شمار نہیں ہوگا، ووٹ کاسٹ ہوگا لیکن گنا نہیں جائے گا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے علی ظفر سے پوچھا کہ آپ کہہ رہے ہیں ووٹ کاسٹ نہیں ہوں گے، ووٹ شمار کرنا اور انحراف کرنا دونوں مختلف چیزیں ہیں ، اگر سیاسی جماعت کی کوئی ہدایت ہی نہ ہو تو ووٹ گنا جائے گا یا نہیں ، کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ ہدایات نہ ہونے پر بھی رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا؟

علی ظفر نے جواب دیا کہ پہلے سربراہ ہدایات جاری کرے گا، پھر ممبران کے خلاف ڈیکلریشن جاری کرے گا۔ جسٹس جمال خان نے استفسار کیا کہ ڈیکلریشن کی عدم موجودگی میں بھی ووٹ نہیں گنا جائے گا، اگر ووٹ گنا نہ جائے تو مطلب جرم ہی نہیں کیا، 63اے میں بتایا گیا ہے کہ ووٹ تو کاسٹ کرلیں گے لیکن سیٹ چلی جائے گی۔

جسٹس مظہر عالم نے ریمارکس دیے کہ ووٹ کاسٹ ہونے کے بعد ہی پارٹی سربراہ ڈیکلریشن دے گا، پارٹی سربراہ ووٹ کاسٹ ہوتے وقت بھی اسپیکر کو بتا سکتا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں پینل کوڈ نہیں کہ جرم ہو گیا ہے۔ تو لاش ملنے کے بعد ہی کارروائی ہو گی، آپ کہہ رہے ہیں بھٹو دور میں شامل کیے گیے ارٹیکل 96کی طرح اقلیت کا ووٹ شمار نہیں ہو گا، قومی مفاد اور اس لعنت کو ختم کرنے کے لیے ووٹ کو نہیں گننا چاہیے۔

جسٹس جمال خان نے ریمارکس دیے کہ کیا سیاسی جماعت اس کینسر کا علاج خود نہیں کر سکتی؟ سیاسی جماعتوں کو تکلیف ہے تو علاج کریں، ہمارے سامنے اکثر جماعتیں آپ کے موقف کے خلاف ہیں، آپ کیا توقع کررہے ہیں ہم اکثریت کو چھوڑ کر آپ کی بات مانیں گے؟

عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کو تحریری معروضات جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ مسلم لیگ ق نے علی ظفر کے دلائل اپناتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 63 اے تحریک عدم اعتماد کیخلاف حفاظتی دیوار ہے، جمہوریت کے چمپئن بننے والوں نے مینڈیٹ کے احترام کا معاہدہ کیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ قومی اسمبلی کی مدت پانچ سال ہوتی ہے، اسمبلی کی مدت تک ہی منحرف رکن نااہل ہو سکتا، ریفرنس میں پی ٹی آئی کہتی ہے منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہ کیا جائے، ریفرنس سابق وزیراعظم کو عدم اعتماد سے بچانے کے لیے دائر کیا گیا تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کو میچیور جمہوریت کی طرف لیکر جانا ہوگا، ضروری ہے قانون ساز سیر حاصل گفتگو کریں۔ جسٹس منیب اختر نے کہا کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سیاستدانوں کو قربانیاں دینا ہوں گی۔ عدالت نے سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ پاکستان کو اس اسٹیج پر لے جانے کے مشن پر ہے جہاں اس ملک کو خانہ جنگی سے خدانخواستہ نقصان پہنچے۔ یہ غدار ملک دشمنوں کے مشن پر ہے اور بعد میں ادھر ہی بھاگے گا۔ اس مادر چود کو یہیں پکڑ کر لٹکانا ضروری ہو گیا ہے۔ فوج کو یہ کام خود کرنا ہو گا۔ اب تو اس نے اپنی فوج کے افسران بھی غائب کروانے شروع کر دیے ہیں
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Bara ajeeb he sab khul ke Khan ke khilaf aa Gai..
Magar acha he ab dushmano ko pehchana asan ho gaya
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ انڈین کتے ہمارے اداروں اور افسروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
جبکہ ان کے اپنے افسر دنیا کا کرپٹ ترین اور بزدل ترین ہیں
جو ڈنڈوں سے مارے جاتے ہیں
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
کچھ انڈین کتے ہمارے اداروں اور افسروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
جبکہ ان کے اپنے افسر دنیا کا کرپٹ ترین اور بزدل ترین ہیں
جو ڈنڈوں سے مارے جاتے ہیں
With all respect, do you speak of Bajwa?
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ انڈین کتے اور مریم کے پالتو دس ہزار میں ماں بیچنے والے
ہمارے عسکری اداروں کے بارے میں بھونک رہے ہیں
ان کی اوقات تو کچھ نہیں ہے لیکن پھر بھی ان کو جواب دینا ہمارا فرض ہے
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
کچھ انڈین کتے اور مریم کے پالتو دس ہزار میں ماں بیچنے والے
ہمارے عسکری اداروں کے بارے میں بھونک رہے ہیں
ان کی اوقات تو کچھ نہیں ہے لیکن پھر بھی ان کو جواب دینا ہمارا فرض ہے
but you did not answer me. dont you?
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
I protect myself, wherever the light touches.
you found yourself to the darkness, well goodluck with it.
Everyone insane bastard makes claims like you just did. You can't see you have no evidence you have no proof you are either blinded by corrupt media cs you have peanut brain or you are a planted dog. One or the other. No patriot or anyone in his senses target his own country
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری عدالتیں خود ذلّت اور بے غیرتی کے راستے پر گامزن ہیں

اور

منحرف اراکین کو عزت کا راستہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں
تم عزت کے راستے پر چل کر ١٧٤ چوروں کو ووٹ نہ دیتے
تو آج بغیرتوں کی طرح کبھی امریکا اور کبھی اداروں کو الزام نہ دینا
پڑتا
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
Everyone insane bastard makes claims like you just did. You can't see you have no evidence you have no proof you are either blinded by corrupt media cs you have peanut brain or you are a planted dog. One or the other. No patriot or anyone in his senses target his own country
good luck
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
generally speaking,
few days ago he was liking my posts,
now he hates me as he does to his father probably

things we go thru, when it comes down to the motherland
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
generally speaking,
few days ago he was liking my posts,
now he hates me as he does to his father probably

things we go thru, when it comes down to the motherland
Leave it mate. He is a paid ISI troll. I exposed him in the other thread and he ran away with his tail between his legs.

These people have nothing to contribute but just throwing verbose and verbiage on the forum needlessly.