موجودہ حکومت نے موٹر وے پولیس کے ہاتھ باندھ دئیے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب میری دلچسپی کا کوئی موضوع ہوتا ہے تو ضرور کوشش ہوتی ہے ..حاضری کی .
ویسے دوستوں کے لئے بھی حاضر ہونا چاہئے
اب اس میں کیا
ہاہاہا دوستوں کے لیے حاضر نہیں ہوتے بس آ جاتے ہیں
اب اس میں کیا …. ?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا دوستوں کے لیے حاضر نہیں ہوتے بس آ جاتے ہیں
اب اس میں کیا …. ?

آپ چائے پانی کا بندوبست نہیں کرتے نا اس لئے
میرا تعلق ٹی پارٹی سے ہے ..یو نو
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ چائے پانی کا بندوبست نہیں کرتے نا اس لئے
میرا تعلق ٹی پارٹی سے ہے ..یو نو
ہاہاہا..آپ آہیں تو؟ ہم چایے کی نہریں بہا دیں گے..جس میں طرح طرح
کے کیک تیر رہے ہونگے...اب اس میں کیا …. ?
تم کون کون سے کیک ٹھکراؤ گی؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..آپ آہیں تو؟ ہم چایے کی نہریں بہا دیں گے..جس میں طرح طرح
کے کیک تیر رہے ہونگے...اب اس میں کیا …. ?
تم کون کون سے کیک ٹھکراؤ گی؟
آپ نے تو چائے پینے کا موڈ ہی ختم کر دیا
چائے پائن کے لئے ہوتی ہے ،،نہانے کے لئے نہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے تو چائے پینے کا موڈ ہی ختم کر دیا
چائے پائن کے لئے ہوتی ہے ،،نہانے کے لئے نہیں
ہاہاہا آپکا چایے پینے کا موڈ تو شروع سے تھا ہی نہیں؟
نہر کو خواہ مخواہ میں تو بلیم نہ کرو جی؟ آپ نہر کنارے بیٹھ کر بھی
چاۓ کا کپ بھر کر پی سکتی ہیں…
ہاہا یاد آیا جنت میں بھی تو شہد کی نہریں ہونگی ناں ؟ پھر تمہارا کیا ہوگا؟
?