مودی کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر پھر زندہ ہوگیا

Sadra

Citizen
کیسی نے کیا خوب کہا ہے۔ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ انڈیا کے ساتھ بھی لگتا ہے۔

انڈیا کو ایک نادان سیاستدان مودی کی صورت میں ملا ہے۔ مودی نے انڈیا کے ساتھ وہ کیا ہے جو پاکستان 70 سالوں میں بھی نہ کرسکا۔ مودی نے اپنی سیاست کو بچانے کے لئے اینٹی پاکستان نعرہء لگایا۔ بات نعروں تک ہی نہیں رکی بلکہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوسش بھی کی گئی۔

اور پاکستان آرمی نے اس کا جوب انڈیا کے دو جنگی جہازوں کو مار کر دیا۔ اور ان کا ایک پائلٹ کو بھی جنگی قیدی بنا لیا تھا۔ اس دوران پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی بہت زیادہ ہو گئی تھی۔ اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بہت سے ممالک نے کوسش شروع کردیں تھی۔

اس دوران عمران خان نے بہت سمجھداری سے کام لیا اور انڈیا کا پائلٹ کو رہا کیا بلکہ دنیا کے ممالک کو پاکستان کے امن پسند ملک ہونے کا ثبوت بھی دیا۔ اس کے برعکس مودی نے حسب عادت اینٹی پاکستان بیانات ہی دیے۔ جس سے انڈیا کو بہت زیادہ نقصان سفارتی سطح پر اٹھانا پڑا۔ اور اس طرح ہر جگہ یہ موضوع بحث بن گیا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان مسئلہ کشمیر

کی وجہ سے جنگ ہوئی ہے اور اس طرح بہت عرصے کے بعد مسئلہ کشمیر دوبارہ زندہ ہوگیا۔
 
Last edited by a moderator:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
He is first and foremost Pakistani, and we all Pakistanis are proud of him.
He is a Pakistani. However, I am pointing that India used Altaf Hussain to kill thousands of innocent people in Karachi, but one boy from the city brought down the whole izzat of India.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
His passport and birth certificate reflects that he is a Pakistani citizen.??
He is a Pakistani. However, I am pointing that India used Altaf Hussain to kill thousands of innocent people in Karachi, but one boy from the city brought down the whole izzat of India.
 
دانش

Citizen

پاکستان نے بھارتی پائلٹ کے ساتھ ایک اسرائیلی پائلٹ بھی پکڑا ہوا ہے، عمران خان نے اسرائیل کو کیا دھمکی دے ڈالی ؟

Me Ali

Citizen
کیسی نے کیا خوب کہا ہے۔ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ انڈیا کے ساتھ بھی لگتا ہے۔

انڈیا کو ایک نادان سیاستدان مودی کی صورت میں ملا ہے۔ مودی نے انڈیا کے ساتھ وہ کیا ہے جو پاکستان 70 سالوں میں بھی نہ کرسکا۔ مودی نے اپنی سیاست کو بچانے کے لئے اینٹی پاکستان نعرہء لگایا۔ بات نعروں تک ہی نہیں رکی بلکہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوسش بھی کی گئی۔

اور پاکستان آرمی نے اس کا جوب انڈیا کے دو جنگی جہازوں کو مار کر دیا۔ اور ان کا ایک پائلٹ کو بھی جنگی قیدی بنا لیا تھا۔ اس دوران پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی بہت زیادہ ہو گئی تھی۔ اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بہت سے ممالک نے کوسش شروع کردیں تھی۔

اس دوران عمران خان نے بہت سمجھداری سے کام لیا اور انڈیا کا پائلٹ کو رہا کیا بلکہ دنیا کے ممالک کو پاکستان کے امن پسند ملک ہونے کا ثبوت بھی دیا۔ اس کے برعکس مودی نے حسب عادت اینٹی پاکستان بیانات ہی دیے۔ جس سے انڈیا کو بہت زیادہ نقصان سفارتی سطح پر اٹھانا پڑا۔ اور اس طرح ہر جگہ یہ موضوع بحث بن گیا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان مسئلہ کشمیر

کی وجہ سے جنگ ہوئی ہے اور اس طرح بہت عرصے کے بعد مسئلہ کشمیر دوبارہ زندہ ہوگیا۔
Inshaa Allah Kashmir banay ga Pakistan