مولانا فضل الرحمان کی طبعیت خراب، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
LAHORE HIGH COURT KI KHABRAEN PADRNEY K BAD JO TENSION THI ACHANAK DIESEL HARAM KHOR KI WAJA SAE KUCH MAHOL BEHTER HOOA HA
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
سب کی طبیعت خراب ہوتی ہے، نہیں ہوتی تو ناانصافیوں کے بھگوان کی نہیں ہوتی۔
وہ تو بس ایک بار اسٹیج سے گر کر پسلیاں تڑوا بیٹھے تھے، مگر چوں کہ اسٹیل کی پسلیاں تھیں، اتفاق فاؤنڈری سے فری میں بنوائی تھیں، اس لیے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کے ذاتی ڈاکٹر نے مولانا کا مواینا کر نے کے بعد بتایا ہے کہ مولانا کی بھی بنڈ پاٹی ہوئی ہے.


.
آپ کے بھگوان کا جسمانی معائنہ بھی ایک ڈاکٹر نے کیا ہوا ہے، ڈاکٹر ریحام خان۔ رپورٹ پچھلے سال ہی شائع ہوئی ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



..........پاکستان سے اچھی خبر امریکا آنے کی اُمید

اور
سی این این بتا رہا ہو کہ شیطان کا گورو مولوی فَضُول ? ڈائریکٹ فلائٹ پر
جہنم کی طرف روانہ
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
627817_7284210_Fazlu_updates.jpg

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبیعت ناسازی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو چکر آرہے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کا چیک اپ کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کے معدے کا چیک اپ کیا اور رپورٹ آنے تک انہیں اسپتال میں رکنے کی ہدایت کی۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ’سر چکرانے کے بعد الٹی بھی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر سے رجوع کیا، ڈاکٹر نے مشورہ دیا اسپتال آکر مکمل چیک کرالیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’الحمد اللہ اب میں بالکل ٹھیک ہوں،اجلاس اور ملاقاتیں بھی کررہا ہوں بس آج چکر آئے، یہ تکلیف پہلےکم تھی مگر آج زیادہ محسوس ہوئی‘۔


متحدہ مجلس عمل کے رہنما اکرم درانی مولانا فضل الرحمان کی عیادت کےلئے اسپتال پہنچے اور انہوں نے جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں بھی مولانا فضل الرحمان کو دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی جس کے بعد انہیں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹرز سے انہیں رپورٹ کی روشنی میں ایک ماہ آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

قبل ازیں 2016 میں بھی جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ کو لبلبے میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اُن کا باقاعدہ علاج ہوا تھا اور پھر رپورٹس ٹھیک آنے پر ڈاکٹر نے انہیں چھٹی دی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس ہونے والے عام انتخابات میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، وہ اپنے سیاسی سفر میں پہلی بار ایوان سے باہر ہیں۔


https://urdu.arynews.tv/juif-leader-moulana-fazal-ur-rehman-shift-hospital/
BUT HE IS NOT YET ARRESTED ?
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے ذاتی ڈاکٹر نے مولانا کا مواینا کر نے کے بعد بتایا ہے کہ مولانا کی بھی بنڈ پاٹی ہوئی ہے.


.
نواز شریف اور زرداری اپنی دولت بچانے کے لیے زلیل ہو رہے۔
جبکہ فضل الرحمان فی سبیل اللہ زلیل ہو رہے
?
 

ranaji

President (40k+ posts)
Kal Eis Gainday Nay Zardari ka Haraaaam ka Maaaal Khaaaya Tha !!!!!! Aur Aaaaj Result Aaagaya
ho sakta hai kll zardari ke ghr mai bhi khana kisi aur nay pohanchayaa ho aur uski kamai halal ki ho aur woh khana halal ki kamai ki wajah saay iss khanzeer fazal ul shaitan h...mi munafiq Islam frosh ko hazamm naa huwa ho kyonkeh iss hram khor fradiey double gay ko bachpn saay hram khanay aur hraam kari kranay ki aadatt hai , aur waisaay bhi uss khanay mai kheer bhi thi jo isko hazamm nahi hoti
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جو چکر اس بے غیرت مولوی فضلو نے اس قوم کو پچھلے 30 سال تک دیے ہیں وہ واپس آ رہے ہیں

میں تو کہتا ہوں اس مردود کو ہسپتال میں کوئی ایڈز کا ٹیکہ لگا دے تاکہ یہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Pre-emptive measure to avoid Jail.... rest of the politicians made such excuses after jail confinement. He is smarter than others.