????? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ??? (? ) ?? ??? ???? ?????. ???? ???? ??? ?? ????? ?? ??? (? ) ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? .
[PLAYWIRE=1002956]3369687[/PLAYWIRE]
[PLAYWIRE=1002956]3369687[/PLAYWIRE]
iissi leye tu ye schools aur colleges ke khilaf hain na awam taleem yafta hogi na in ki gholami sy baher niklygi.ان جیسے دیسی ساختہ ماہر نفسیات مولویوں نے جاہل عوام کے دل و دماغ پہ ایسی جبر و خوف کی فضا پیدا کی ہوئی ہے وہ بیچارے ان کے چنگل سے نکلنے کی کوشش بھی کریں تو آخرت میں بربادی کا خوف انہیں ان سے دور نہیں ہونے دیتا. جب سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو غصب کر کہ ان کو دیومالائی کہانیاں سنائی جائیں اور انہیں نہ ماننے پر جہنم کی آگ اور دنیا میں ذلیل و رسوائی کی بشارت دی جائے گی تو مسلمانوں کا یہی حال رہے گا اور ہمارا پاکستان دن دگنی رات چگنی تنزلی کرتا رہے گا. پڑھے لکھے دانشوروں کو چاہئے کے لوگوں کو مذھب کو سمجھنے کے لئے دیومالائی کہانیوں پر اندھا یقین کرنے سے زیادہ عقل استمعال کرنے کی ترغیب دیں تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے
اس بیان کے بعد مجمع مے شریک تمام افراد کے لئے خودکش بمباری، اسلح چلانے، امن و امان خراب کرنے کی ٹریننگ دے کر کشمیر بھیجا جائے گا .. جو غازی تشریف کا ٹوکرا واپس اٹھا کے لائیں گے انھیں پاکستان کے ہی دوسرے شہروں مے جنّت کمانے اور حوروں تک پوھنچنے کا موقع فراہم کیا جائے گا .. شرکت فرما کر جہاد کا حق ادا کریں
آخر میں اپنے نام کے علاوہ باقی سب کچھ جھوٹ ہی بتایا۔
کتھے نیں ملا میں اسلام ڈھونڈنے والے؟؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو مارنے والے طالبان درندوں کیلئے کوئی حکم جاری نہیں کیا لیکن اس اجتماع میں شرکت کا کہہ دیا؟؟ استغفراللہ
چودھری صاحب اور انصاری صاحب کو ٹیگ کیا جائے کہ مولوی کے کرتوت پر مزید روشنی ڈالیں۔
آخر میں اپنے نام کے علاوہ باقی سب کچھ جھوٹ ہی بتایا۔
کتھے نیں ملا میں اسلام ڈھونڈنے والے؟؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو مارنے والے طالبان درندوں کیلئے کوئی حکم جاری نہیں کیا لیکن اس اجتماع میں شرکت کا کہہ دیا؟؟ استغفراللہ
چودھری صاحب اور انصاری صاحب کو ٹیگ کیا جائے کہ مولوی کے کرتوت پر مزید روشنی ڈالیں۔