مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کےعوام کےعزم کو شکست نہیں دےسکتے:آرمی چیف

army-chief-pak-asim-munir-gawadar.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، سی پیک سیکیورٹی اور پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا اور بلوچستان کے عوام کی بھلائی کے لیے پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے پر زور دیا۔

آرمی چیف نے مقامی عمائدین، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں واضح طور پر کہا مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

سید عاصم منیر نے علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر زور دیا, تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

آرمی چیف کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو اور کور کمانڈر کوئٹہ بھی موجود تھے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے، دہشت گردوں کی جانب سے ملک بھر میں آزادانہ طور حملے کیے رہے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں تخریب کاروں نے بھی اپنی دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان میں وار کرائم کئے ان جرنیلوں نے اور ملک توڑا پھر صوبہ سرحد میں وار کرائم کئے ڈرون اٹیک ُاور سول آبادی پر بمباری کی پھر بلوچستان میں وار کرائم جاری ہیں ُاور اب تو پنجاب اور اسلام آباد میں بھی یہ وارکرائم کرکے باقی پاکستان کے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں مٹھی بھی غدار اور کرپٹ جرنیل تاکہ یہ پاکستان کے تمام ریسورسز کو لوٹ کر کھرب بنتے رہیں کرپٹ اور کرپٹ لوگو ں کے یہ دلے پھانسی کی سزا کے مستحق ہیں یہ غدار جنگی مجرم
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Fuck you, you worthless cunts. Majority of these so called terrorists are your own doing. The biggest problem is Balouchistan is you lot.

Hope you all die a slow and extremely painful death and then burn in the deepest hell for eternity.
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
The nation hated Bajwa and now he has no place to hide.
His successor, Asim Muneer, should have known that what Bajwa did was not acceptable. But this man didn't get a clue or is unable to comprehend.
It is time that this man should leave.

Pakistan belongs to the people and they can't be kept hostage by a few Generals. The whole world is watching the shameful drama that the establishment is playing in Pakistan and their misadventures are punishable. Someone must be held responsible for the lives that are getting lost in these misadventures. And if that goes to the top then so be it. No one is bigger than Pakistan.

Raza888

Councller (250+ posts)
Baat to apki 💯 theik he per is per amal kon karae ga aur kese karae ga?
In k mun ko pakistaniyun ka khoon aur American $$$ lage hue hein. Ye joote khae baghair jaan nai chorne wale
 
desiexchange

Politcal Worker (100+ posts)
These bastards...must be brought to justice, sadly there will be bloodshed before that happens. Western mainstream media is totally silent because they are part of it. They do not allow any patriotic leader to stay in power if you challenge their policies. You will see this worldwide from Latin America to Africa to Eastern Europe. They want corrupt and comprise leaders who they can control. World needs a bipolar world NOW. Pakistan's future lies with China and Russia, not with the Anglo-American.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
army-chief-pak-asim-munir-gawadar.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، سی پیک سیکیورٹی اور پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا اور بلوچستان کے عوام کی بھلائی کے لیے پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے پر زور دیا۔

آرمی چیف نے مقامی عمائدین، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں واضح طور پر کہا مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

سید عاصم منیر نے علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر زور دیا, تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

آرمی چیف کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو اور کور کمانڈر کوئٹہ بھی موجود تھے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے، دہشت گردوں کی جانب سے ملک بھر میں آزادانہ طور حملے کیے رہے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں تخریب کاروں نے بھی اپنی دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
دنیا بھر کی عیاشیاں ، بہترین وردیاں آگے پیچھے سلیوٹ اور انکی کرتوت یہ ہے کہ اپنے ہی عوام سے جنگ چھیڑ کر بیٹھے ہوے ہیں سالے حرام خور غدار
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
army-chief-pak-asim-munir-gawadar.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، سی پیک سیکیورٹی اور پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا اور بلوچستان کے عوام کی بھلائی کے لیے پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے پر زور دیا۔

آرمی چیف نے مقامی عمائدین، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں واضح طور پر کہا مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

سید عاصم منیر نے علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر زور دیا, تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

آرمی چیف کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو اور کور کمانڈر کوئٹہ بھی موجود تھے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے، دہشت گردوں کی جانب سے ملک بھر میں آزادانہ طور حملے کیے رہے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں تخریب کاروں نے بھی اپنی دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
What is meant was

MUTHI BHAR GENERALS!
 
khan1953

Senator (1k+ posts)

بک بک بند کرو اور اپنا فرض نبھاؤ، یہی تمہارا کام ہے اور اسی کی تمہیں تنخواہ ملتی ہے . نہیں کر سکتے تو استعفی دو اور گھر جاؤ . کوئی قابل اور محب وطن جرنیل آ کر خود ان لوگوں سے نمٹ لے گا
عوام کیوں ان لوگوں کا مقابلہ کرے؟؟؟
There is no such thing exist in army. They are trained to rule us not to serve us.