مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کےعوام کےعزم کو شکست نہیں دےسکتے:آرمی چیف

army-chief-pak-asim-munir-gawadar.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، سی پیک سیکیورٹی اور پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا اور بلوچستان کے عوام کی بھلائی کے لیے پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے پر زور دیا۔

آرمی چیف نے مقامی عمائدین، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں واضح طور پر کہا مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

سید عاصم منیر نے علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر زور دیا, تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

آرمی چیف کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو اور کور کمانڈر کوئٹہ بھی موجود تھے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے، دہشت گردوں کی جانب سے ملک بھر میں آزادانہ طور حملے کیے رہے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں تخریب کاروں نے بھی اپنی دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

he is right......the only danger for Pakistan is these Generals
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Yah kidnap and torture their sons ,rape their women and call them gumrah.

Jernailistan will not last long.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بک بک بند کرو اور اپنا فرض نبھاؤ، یہی تمہارا کام ہے اور اسی کی تمہیں تنخواہ ملتی ہے . نہیں کر سکتے تو استعفی دو اور گھر جاؤ . کوئی قابل اور محب وطن جرنیل آ کر خود ان لوگوں سے نمٹ لے گا
عوام کیوں ان لوگوں کا مقابلہ کرے؟؟؟
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یوم آزادی پاکستان: 14 اگست 1947
یومِ آزادی بھارت:15 اگست 1947
موجودہ خزانہ : پاکستان
2 ارب ڈالر،،بھارت 564 ارب ڈالر
قائدِ اعظم کا ایمبولنس خراب کرکے قتل کرنے سے لیکر
کرپٹ حکمرانوں کو این آر آو دینے، اور ،ریجیم چینج جیسے سازشوں کے جال بُننے کے
ناپاک منصوبے بنانے والے حرامخور جرنیل

،،،پاکستان کو اس حال تک پہنچانے والے پاکستانی جرنیل

Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Kanjar ki kya authority hai kah —— yeh taraqiati mansoobay announce karta phir raha ? ——- He is only a bloody Fouji General—- He has nothing to do with civilian affairs 🤔

Zulu76

MPA (400+ posts)
army-chief-pak-asim-munir-gawadar.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، سی پیک سیکیورٹی اور پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا اور بلوچستان کے عوام کی بھلائی کے لیے پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے پر زور دیا۔

آرمی چیف نے مقامی عمائدین، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں واضح طور پر کہا مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

سید عاصم منیر نے علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر زور دیا, تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

آرمی چیف کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو اور کور کمانڈر کوئٹہ بھی موجود تھے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے، دہشت گردوں کی جانب سے ملک بھر میں آزادانہ طور حملے کیے رہے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں تخریب کاروں نے بھی اپنی دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
Bastard Bajwa 2 F U ASIM WHISKY.
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
They way establishment is behaving with PTI, i can imagine what would have been happening in Balochistan where there is no media... its Army terrority...
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
army-chief-pak-asim-munir-gawadar.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، سی پیک سیکیورٹی اور پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا اور بلوچستان کے عوام کی بھلائی کے لیے پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے پر زور دیا۔

آرمی چیف نے مقامی عمائدین، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں واضح طور پر کہا مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

سید عاصم منیر نے علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر زور دیا, تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا

آرمی چیف کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو اور کور کمانڈر کوئٹہ بھی موجود تھے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے، دہشت گردوں کی جانب سے ملک بھر میں آزادانہ طور حملے کیے رہے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں تخریب کاروں نے بھی اپنی دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
Allah tallah kae wastae mulk purr deeyhaan doe honest election kuraoe agurr allah kaa durr orr khauf hae toe

balochistan toe chultaa rehtaa hae

major issue toe election hae

kaunsi baat sumujh nahee arahee hae?
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کو خطرہ صرف اور صرف تھوڑے سے حرامی خنزیری نسل کے کرپٹ نطفہ حرام غدار جرنیلوں او ر انکی کرپٹ لوگوں کی دلاگیری نطفہ حرامئ سے خطرہ ہے صرف پاکستان کی نہتی عوام عورتوں بچوں پر وار کرائم کر نے والے ان پر تشدد جنگی جرم کرنے والے حرامیوں سے خطرہ ہے وہ بھی مٹھی بھر حرامی ہیں جن کا خاتمہ ضرور ی ہے اگر ملک بچا نا ہے تو ان وار کریمینل جنگی مجرموں کا خاتمہ ضروری ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
balochistan ke resources par qabza kiya hai in neutrals ne.. logo ko ghaib or qatl kiya jata hai Or yeh sab apni gatya bashan de raha hai
 
Last edited: