مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے:شہباز شریف

shehbaz.jpg

مہنگائی پر بس نہیں استعفے پر تو ہے ناں، عمران خان مستعفی ہوجائیں،شہباز شریف

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کے بجائے شدید ہوتا جارہاہے، وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے، اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر طنز کے نشتر برسادیے۔

شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے،ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف نے لکھا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت اور مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے،

https://twitter.com/x/status/1456860729491918849
شہبازشریف استعفی لکھ کر عوام کو فوری ریلیف دیں،ظلم کی یہ حکومت نہیں چل سکتی، چینی کے بعد پیٹرول اور اس پر بجلی کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ عوام پر مہنگائی کی بمباری ہے۔

گزشتہ روز شہباز شریف نے کہا تھا کہ حکومت نے نااہلی اور کرپشن کی ہرحد پارکرلی،عوام کو مہنگائی کا پیکج دیا،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم،پاکستان میں بڑھ گئیں،سری لنکا، بنگلادیش میں بھی ڈیزل کی قیمت کم ہے،حکومت آئی ایم ایف شرط کےسامنےڈھیرہوچکی ہے، خان صاحب قوم پوچھ رہی ہے کہ آپ یہ اچھے دن لائے ہیں۔۔

دوسری جانب پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بارے جامع حکمت عملی بنائی جائیگی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی حکمت عملی بھی زیرغور آئے گی،

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ٹی ایم کے سربراہی اجلاس میں نوازشریف ،شہبازشریف، مریم نواز، محمود خان اچکزئی، ڈاکٹر مالک بلوچ،سردار اختر جان، آفتاب شیرپاو ،اویس نورانی اور دیگر قائدین ویڈٰو لنک کے ذریعے شریک ہونگے۔

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
PDM astife de de , khud hee elections ho jayenge. Hinmat hai to astife do.

Sirf baten kerne se kuch nahin hota , ker ke dikhao. Na tum serkon per aa sakte ho aur na astife de sakte ho , sirf paid media ke bal botay per zinda ho.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ چور لوہار ساری عمر جاہل ہی رہے گا . سوائے وردی والوں کے بوٹ چاٹنے اور شادیاں رچانے کے اسے اور کوئی تیسرا کام نہیں آتا
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
ZARA DUNIA MEIN KIA HO RAHA HEY PATA KER LIA KAREIN
Oil prices climbed above $80 (£59) a barrel on Tuesday, hitting their highest level in three years as the pound slumped.(BBC)
  • Consumer food inflation 0.68% y/y in Sept vs 3.11% in Aug (India)
  • Fuel inflation 13.63% y/y in Sept vs 12.95% in Aug (India)
 
Talisman

MPA (400+ posts)
shehbaz.jpg

مہنگائی پر بس نہیں استعفے پر تو ہے ناں، عمران خان مستعفی ہوجائیں،شہباز شریف

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کے بجائے شدید ہوتا جارہاہے، وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے، اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر طنز کے نشتر برسادیے۔

شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے،ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف نے لکھا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت اور مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے،

https://twitter.com/x/status/1456860729491918849
شہبازشریف استعفی لکھ کر عوام کو فوری ریلیف دیں،ظلم کی یہ حکومت نہیں چل سکتی، چینی کے بعد پیٹرول اور اس پر بجلی کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ عوام پر مہنگائی کی بمباری ہے۔

گزشتہ روز شہباز شریف نے کہا تھا کہ حکومت نے نااہلی اور کرپشن کی ہرحد پارکرلی،عوام کو مہنگائی کا پیکج دیا،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم،پاکستان میں بڑھ گئیں،سری لنکا، بنگلادیش میں بھی ڈیزل کی قیمت کم ہے،حکومت آئی ایم ایف شرط کےسامنےڈھیرہوچکی ہے، خان صاحب قوم پوچھ رہی ہے کہ آپ یہ اچھے دن لائے ہیں۔۔

دوسری جانب پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بارے جامع حکمت عملی بنائی جائیگی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی حکمت عملی بھی زیرغور آئے گی،

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ٹی ایم کے سربراہی اجلاس میں نوازشریف ،شہبازشریف، مریم نواز، محمود خان اچکزئی، ڈاکٹر مالک بلوچ،سردار اختر جان، آفتاب شیرپاو ،اویس نورانی اور دیگر قائدین ویڈٰو لنک کے ذریعے شریک ہونگے۔

Oi syphilis Haram khor Jahil, 25 Arab caa heesaab.. day.. Tay ree Maa d.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں مہنگائی کی وجوہات اور صورتحال
1 عالمی مہنگائی
2 کرپٹ بیوروکریسی
3 کرپٹ عدالتی نظام
4 لالچی تاجر
5 مکار سیاست دان
عالمی مہنگائی جس کے اثرات بلا شبہ پاکستان بھی آ رہے ہیں اور لالچی تاجروں نے فورا ذخیرہ اندوزی شروع کر دی قیمتوں کو آگ لگا دی اس سازش کو کامیاب بنانے کےلیے تاکہ یہ لالچی تاجر زیادہ حرام مال بنا سکے بیورو کیسی ان کی دست راست بن کر لو ٹ مار کی مادر پدر آزادی دینے لگی اگر کسی کے خلاف کوئی کاروائی ہوتی ہے تو کرپٹ عدالتیں ان کو تحفط دینے کے لیے سٹے اور ضمانتیں دے کر سہولت کار بننے لگی اس بدامنی کی صورتحال کا فائدہ اٹھانے مکار سیاست دان بھی میدان میں کود پڑے اور ہر طرف بے چینی مایوسی بددلی پھیلانے لگےتاکہ وہ اس انارکی کا فائدہ اٹھا کر اپنی کرپشن پر این ار او لے سکیں​
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس چور فراڈئے لعنتی بے غیرت نطفہ حرام کی کسی کتے والی کرنے کے واسطے مریم نواز ہی کافی ہے وہ کیپٹن صفدر نطفہ ناپاک کے ساتھ مل کر پرویز جھوٹ شدید مرتد کی مدد سے جو اس کی کسی کتے والی کرتی ہے اس کو دنیا دیکھ دیکھ کر ہنستی ہے