پیٹرولیم مصنوعات

  1. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان,ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد

    ملک میں مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا, ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد رہی,حساس قیمت انڈیکس کے مطابق قلیل مدت مہنگائی 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 37.07 فیصد تک جا پہنچی ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل 4 ہفتے سے اضافے کا...
  2. Muhammad Awais Malik

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات،پھل سبزیاں مزید مہنگی

    پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، پہلے کرایوں میں اضافہ کیا گیا اور اب اشیائے ضروریہ بھی مہنگی کردی گئیں، راولپنڈی اسلام آباد میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا، مارکیٹ میں آلو 82 سے 106 روپے فی کلو، پیاز 85 سے 110 ، ٹماٹر 90 سے 100...
  3. Rana Asim

    پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

    مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی،پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے، جنوری کے آخر میں ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔...
  4. S

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، انڈونیشیا میں شدید احتجاج

    انڈونیشیا میں پیٹرولیم مصنوعات میں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام بپھر گئے، مشتعل عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، عوام نے سڑکوں پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مطاہرین نے تھوڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا،پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی جارچ کیا اور متعدد مظاہرین...
  5. S

    آئی ایم ایف کی شرط ، اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ہفتے تبدیل ہوں گی؟

    ملک بھر کے عوام بڑھتی مہنگائی سے شدید پریشان، ایسے میں خبریں زیر گردش ہیں ہے کہ اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ہفتے تبدیل ہوں گی،یعنی اب 15 دن کے بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور...
  6. Rana Asim

    جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا: شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان چار سال کا حساب دے کہ اس نے ملک میں کیا کیا ہے، جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت مقبولیت یا سیاست کی...
  7. Rana Asim

    معاشی صورتحال نے پاکستانیوں کو مایوس کر دیا،جلد الیکشن کے حق میں ووٹ:سروے

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور موجودہ معاشی صورتحال پر پاکستانیوں کی اکثریت نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ ریسرچ کمپنی اپسوس کی طرف سے کرائے گئے سروے میں پاکستانیوں نے رائے دی کہ ہر دس میں سے چھ پاکستانی خوفزدہ ہیں کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کریں گی۔ پاکستانیوں کی...
  8. S

    کراچی:پیٹرول مہنگا ہونے پرشہری برہم،مشتعل عوام کی پیٹرول پمپس پر توڑ پھوڑ

    پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی کراچی کے عوام شدید برہم ہوگئے، رات گئے شہریوں نے احتجاج کیا، مشتعل افراد نے پیٹرول پمپس پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی،عوام نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا۔ کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب مشتعل افراد نے ٹائروں سمیت دیگر اشیا کو نذر آتش کر کے ٹریفک معطل کر...
  9. Rana Asim

    سال کے آغاز پر ہی مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی، 22 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

    وفاقی ادارہ شماریات (فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے نے بتایا ہے کہ سال 2021 کے دوران...
  10. S

    مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے:شہباز شریف

    مہنگائی پر بس نہیں استعفے پر تو ہے ناں، عمران خان مستعفی ہوجائیں،شہباز شریف ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کے بجائے شدید ہوتا جارہاہے، وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے، اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی...