مہنگائی کا طوفان : گھی ،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 213 روپے فی لیٹر تک اضافہ

cooking-oil-price2228.jpg


ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے تحت ایک کلو گھی کی قیمت میں 208 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔


اب یوٹیلیٹی اسٹورزپر دستیاب مختلف برانڈز کے گھی کی قیمت فی کلو 555 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 213 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 605 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت کوکنگ آئل اور گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم جون سے ہو چکا۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
When PTI was saying the rise in prices of edibles and other essential goods was due to price rises in international markets the haramkhor media and patwaris rejected PTI’s stance.Covid-19,supply chain issues,higher freight charges and the Russia-Ukraine war are major factors for high inflation in many countries.Where is the haramkhor media now?.Why is it silent and not criticising imported fascist government?.
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
انڈونیشیا سے جہاں سے ہم پام آئل امپورٹ کرتے ہیں، نے پام آئل کی ایکسپورٹز بوجوہ روک دی ہیں۔ حکومت کو چاہئیے فی الفور ملائشیا سے امپورٹ شروع کرے۔
Brother most of cooking oil is not based on palm oil, but soya, canola, sunflower other vegetable seeds, sadly all are imported in raw form in USD
Gov people as usual are lying about the actual reason behind the price hike
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Brother most of cooking oil is not based on palm oil, but soya, canola, sunflower other vegetable seeds, sadly all are imported in raw form in USD
Gov people as usual are lying about the actual reason behind the price hike
بھائی صاحب میں آپ کو حکومتی موقف نہیں
actual reason
بتا رہا ہوں وہ ہے
palm olien
کی انڈونیشیا سے امپورٹ کی بندش۔ رہ گئی دوسرے
seeds/ raw material
کی بات تو پام اولین سب سے سستا آپشن ہے اور پاکستان میں تقریبا تمام کوکنگ آئل میں یہی استعمال ہوتا ہے۔
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
This is just the beginning of the beating. This is azab and It will grow exponentially. I think hyper inflation is coming to the picture...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت کی تبدیلی مہنگائی کو روکنے کے وعدے پر کی گئی۔

چونکہ
IK جب
حکومت میں تھا اس وقت کوئی ڈیفالٹ خطرہ نہیں تھا۔
نىى حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یقین دہانی کی ضرورت تھی کہ اسے باقی ماندہ
مدت پوری کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ہم سب جانتے ہیں کہ اس حکومت کو عوامی مصائب سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، اس لیے اسٹیبلشمنٹ سے آگے نکلتے ہی اس نے ’’نام نہاد سخت فیصلے‘‘ لینے شروع کردیے۔

تاہم یہ عجیب بات ہے کہ حکومت کے پاس اصل میں آمدنی بڑھانے کے لیے کوئی پالیسی نہیں ہے بلکہ سبسڈی کو ختم کرنے کی ہے۔

کیا یہ حکومت میٹرو بسوں اور ریلوے پر سبسڈی ختم کرے گی؟ کیا یہ حکومت کے غیر ترقیاتی اخراجات کو روکے گا؟ یہ نہیں کرے گا.

کیا یہ حکومت غیر ضروری غیر ملکی دورے بند کر دے گی جو اب تک پاکستان کے لیے کچھ نہیں لائے؟ ایسا نہیں ہوگا!

! کیا یہ حکومت غیر ملکی دوروں کے اشتہارات پر فضول خرچی بند کرے گی؟ ایسا نہیں ہوگا

، اور عام آدمی شریفوں کی عظمت کو کیسے جان پائے گا!

!کیا بیوروکریسی کے مراعات میں کوئی کمی ہوگی! بالکل نہیں!


صرف عوام کو بھگتنا پڑتا ہے! لیکن حکومت لایا گیا، جس کا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا، مہنگائی میں کمی اور ڈالر کا ریٹ 160 روپے یا اس سے بھی کم کرنے کے لیے، لیکن یہ تھائی حکومت کی استطاعت سے باہر ہے۔
شاید باجوے اور چار پانچ اسرائیلی اور امریکی پالتو جرنیلوں کےُ ُاوور سیز اکاؤنٹ میں اضافہ ہورہا ہوگا
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
انڈونیشیا سے جہاں سے ہم پام آئل امپورٹ کرتے ہیں، نے پام آئل کی ایکسپورٹز بوجوہ روک دی ہیں۔ حکومت کو چاہئیے فی الفور ملائشیا سے امپورٹ شروع کرے۔
Isn’t this, was the reason in the first place for much minimum price hikes in IK govt, but then u were jumping like a twat and held IK responsible for it.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Isn’t this, was the reason in the first place for much minimum price hikes in IK govt, but then u were jumping like a twat and held IK responsible for it.
کیا بول رہے ہو؟ انڈونیشیا سے پام اولین کی امپورٹز پہلی دفعہ بند ہوئی ہیں۔
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
We are bankrupt according to the Haraamis but we have so much money for billions to buy the media. These haraamis never stop amazing people with their stupidity
well the most stupid part is this awaam still believe that they can fix the economy
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فقہ حرام لیگیہ اور فقہ حرامی پارٹی کے پجاری کہاں ہیں؟ کوئی تو مہنگائی پر اپنا چول تجزیہ دے


پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے نکلے ہیں جو 35 سال میں نہ بنا ان سے

Christopher Mcdonald Lol GIF


 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
انڈونیشیا سے جہاں سے ہم پام آئل امپورٹ کرتے ہیں، نے پام آئل کی ایکسپورٹز بوجوہ روک دی ہیں۔ حکومت کو چاہئیے فی الفور ملائشیا سے امپورٹ شروع کرے۔
Beggar can't be chooser
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او نشئی کے بچے کیا بک رہا ہے؟ انڈونیشیا سے امپورٹز پہلی دفعہ بند ہوئی ہیں۔ جاہل کا بچہ خواہ مخواہ قوٹ کرتا ہے۔
Beggar ke ye he aukath ha