BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fyxHjth.png
Noon league zayda vote lay kar yeh impression daina chahti hai yeh hum ab bhi maidan mai hain.مگر پیسے کیوں دیں گیں ن لیگ والے؟ ان کے گھر کی سیٹ ہے اور پی ٹی آئی کا امیدوار ہی نہیں۔ پی پی پی نے ایک مرتبہ پھر ضمانت ضبط کرانی ہے۔ اگر شاید کسی سے مقابلہ ہے تو وہ تحریک لبیک سے ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ لبیک ن کے گڑھ لاہور سے سیٹ نکال لے۔
ہاں یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ دینے ہی نہ نکلیں اور انتہائی کم ٹرن آوٹ کی وجہ سے کوئی مقابلہ بن جائے یا ن لیگ والے انتہائی کم ٹرن آوٹ کی ذلت سے بچنا چاہتے ہو
Kyun ke woh awam ko ek baar phir bewaqoof banai gay, khaastoor pe patwario ko.مگر پیسے کیوں دیں گیں ن لیگ والے؟ ان کے گھر کی سیٹ ہے اور پی ٹی آئی کا امیدوار ہی نہیں۔ پی پی پی نے ایک مرتبہ پھر ضمانت ضبط کرانی ہے۔ اگر شاید کسی سے مقابلہ ہے تو وہ تحریک لبیک سے ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ لبیک ن کے گڑھ لاہور سے سیٹ نکال لے۔
ہاں یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ دینے ہی نہ نکلیں اور انتہائی کم ٹرن آوٹ کی وجہ سے کوئی مقابلہ بن جائے یا ن لیگ والے انتہائی کم ٹرن آوٹ کی ذلت سے بچنا چاہتے ہو