CoolDool

Minister (2k+ posts)
www.facebook.com/photo.php?fbid=191...37326781.52801.160568697327085&type=1&theater


ضرب پہ ضرب لگ رہی ہے مسلسل

مسلسل یونہی ٹوٹتا جا رہا ہے

لٹیروں کے میداں میں لمحہ بہ لمحہ

جسے دیکھو وہ کودتا جا رہا ہے

سیاست عدالت عوامی جہالت

وطن ان سے اب روٹھتا جا رہا ہے

بچا لو بچا لو

کوئی تو بچا لو

سفینہ وطن ڈوبتا جا رہا ہے

ہے کوئی جو میرے وطن کو بچائے

ہر اک پردیسی یہی پوچھتا جا رہا ہے