میرے کچھ سادہ اور مختصر سوالات

tz00007

Minister (2k+ posts)
bhai ye wo zamana nahi ki sachi shahadatein di jaati thi... zara adalat jayein aur dekhein peso pe jhooti shahadat dene k liye kitne log tayar hote hein... mey khud pathan hoon aur me batata hoon k log ja k jhooti shahadat dete hein ... wo zamana gaya k ramzan jaane aurpathan jaane... pathan roze se tang aya hota hay...

aik kahani mashahoor hay pesh me... k haath me 5 rupees ka sikka pakar k qasam khao k haan chand dekha... lol.. aaj kal wo zamana nahi raha.. log majority jhotey hein.. papolzai ne ana ka masla banaya hay... tu is situation me behtar hay k technology se faida lia jaye..

اگر دو لوگ کسی کو قتل کرتے دیکھ لیں اور پھر اس کے خلاف عدالت میں گواہی بھی دیں۔ تو جج اُن لاکھوں کروڑوں لوگوں کا کیا کرے گا جنہوں نے اسے قتل کرتے ہیں دیکھا؟

اور جس نے چاند دیکھاہی نہیں وہ کیسے شاہد (گواہ) ہوگئے۔یہ تو آپ نے ایسی بات کی جیسے بولنے والا گونگا یا سننے والا بہرہ۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

اخلاق صاحب آپ نے اچھے حوالے دے ہیں ، یہ صرف فرقہ پرستی کا بھوت ہے جس نے امّت کو تقسیم کیا ہوا ہے ، میری ذاتی رائے میں مکّہ کو مرکز مان کر پوری اسلامی دنیا میں ایک دن عید ہونی چاہئے ،آج کل تو سائنس کا زمانہ ہے ،آلات
ہیں ،١٤٠٠ سال پہلے مسائل نہیں تھے تو آج کس وجہ سے ، الله مسلمانوں کو فتنوں سے بچائے

ہم سعودی عرب کو کیوں مرکز مانئیں ؟ سعودی عرب کوئی اسلامی مملکت تو نہیں ، ایک بادشاہت ہے، ایک ملوکیت ہے "المملكة العربية السعودية"
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

اگر دو لوگ کسی کو قتل کرتے دیکھ لیں اور پھر اس کے خلاف عدالت میں گواہی بھی دیں۔ تو جج اُن لاکھوں کروڑوں لوگوں کا کیا کرے گا جنہوں نے اسے قتل کرتے ہیں دیکھا؟

اور جس نے چاند دیکھاہی نہیں وہ کیسے شاہد (گواہ) ہوگئے۔یہ تو آپ نے ایسی بات کی جیسے بولنے والا گونگا یا سننے والا بہرہ۔

ایک کڑور پکے سچے مسلمان اگر کہیں کہ ایک شخص نے ۱۱۰ فیصد قتل کیا ہے، لیکن ۱۱۰ فیصد درست وڈیو آ جائے کہ قتل کسی اور نے کیا ہے تو کیا ایک کڑور لوگوں کی بات مانو گے یا وڈیو کی ؟
یہی بات چاند کی ہے ، سائنس کہتی ہے کہ چاند کی پیدائش ہی نہیں ہوئی ، تو اس کو مانو کے یا پوپلزئی کے گواہوں کو ؟
 
Fakhre Alam

پوپلزئی کے گواہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر گواہی دیتے ہیں. اب اسی قرآن میں فرمایا گیا ہے کہ زمین ہموار ہے مگر تمہاری سائنس کہتی ہے زمین گول ہے. تمہاری سائنس کائنات کے بنانے کہ عمل کو کچھ اور طرح سے بیان کرتی ہے اور قرآن اور طریقے سے . تمہاری سائنس فرماتی ہے انسان پہلے بندر تھا مگر قرآن کے مطابق حضرت آدم اور حوا سے انسانی نسل شروع ہوئی ہے . اب بتاؤ کیا کیا جائے؟
 
Ia leye k Quran pay hath rakh k wo saudiya k chand ki shahdat dytay hain,... Karachi k nahe... Kabhe aesa howa saudiya k chand say pehlay in hounay apna ellan kiya hou, pakistan hamesha ak din pechay raha hai saudiya say... Or hum waqai musalman nahe samjhtay un jhootay pathano ya deobandiyo ko jo itna bara jhoot Quran pay boltay hain har saal.... Baqi mahinay saudiya say ak din bad start hotay hain bus ramzan ka mahina kyu saudiya k sath start houta hai kpk mai.... Kuch sharam hoti hai kuch haya hoti hai makkari mai
 
ایک کڑور پکے سچے مسلمان اگر کہیں کہ ایک شخص نے ۱۱۰ فیصد قتل کیا ہے، لیکن ۱۱۰ فیصد درست وڈیو آ جائے کہ قتل کسی اور نے کیا ہے تو کیا ایک کڑور لوگوں کی بات مانو گے یا وڈیو کی ؟
یہی بات چاند کی ہے ، سائنس کہتی ہے کہ چاند کی پیدائش ہی نہیں ہوئی ، تو اس کو مانو کے یا پوپلزئی کے گواہوں کو ؟

Pehli bat popalzai k gawah pakistan k chand pay qasam he nahr khatay.. Wo saudiya k chand pay qasam khatay hain or logo ko bewaqof banatay hain k chand pakistan mai dykha hai... Ye log saudiya say pehlay ellan nahe kartay kahe pakray na jain agar chand nahe howa in ka ellan rat ko he hota boht dair mai... Pata nahr man hos kab taraveh starr karta hai
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

ایک کڑور پکے سچے مسلمان اگر کہیں کہ ایک شخص نے ۱۱۰ فیصد قتل کیا ہے، لیکن ۱۱۰ فیصد درست وڈیو آ جائے کہ قتل کسی اور نے کیا ہے تو کیا ایک کڑور لوگوں کی بات مانو گے یا وڈیو کی ؟
یہی بات چاند کی ہے ، سائنس کہتی ہے کہ چاند کی پیدائش ہی نہیں ہوئی ، تو اس کو مانو کے یا پوپلزئی کے گواہوں کو ؟

محترم اس کیس میں سائنس نے یہ نہیں کہا کہ چاند پیدا ہی نہیں ہوا۔ بلکہ یہ کہا کہ چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں امکان کا کیا مطلب ہےَ
اس کیس میں نہ صرف چاند کی پیدائش ہو چکی ہے بلکہ دنیا کے بے شمار ممالک میں نظر بھی آیا ہے۔

آپ کو کچھ یاد دلاؤں۔ اس بار رمضان کے آغاز میں محکمہ موسمیات نے 17 تاریخ کو چاند کے نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے،جس پر مفتی منیب نے انتہائی بُرا منایا اور اسے اپنے کام میں مداخلت قرار دیا۔ مجھے تو لگتاہے مفتی صاحب محکمہ ٔ موسمیات سے بھی اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی ہے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

ہم سعودی عرب کو کیوں مرکز مانئیں ؟ سعودی عرب کوئی اسلامی مملکت تو نہیں ، ایک بادشاہت ہے، ایک ملوکیت ہے "المملكة العربية السعودية"

بھائی پہلی بات تو یہ کہ چودھری صاحب نے بات مکہ کی کیہے سعودی حکومت کی نہیں کی۔
سعودیہ عرب پر خلفائے راشدین کی خلافت رہی۔بنو امیہ کی رہی بنو عباس کی رہی خلافت عثمانیہ رہی۔ بارداشت رہی اور ہے، لیکن تمام مسمانوں کا مرکز و محور کعبہ ہی ہے۔ ہم نماز کے لیے کعبہ کی طرف رُخ کرتے ہیں۔ اس سے کسی کی آمریت اور جمہوریت کا کوئی لینا دینا نہیں۔ کیا کوئی اس لیے نماز کے دوران کعبہ رُخ ہونے سے اس لیے انکار کر سکتاہے کہ وہاں آمریت ہے؟

دوسری بات کہ سعودیہ کی شرعی کونسل اتی ہٹ دھرم نہیں کہ اپنے سیڈلے پر ڈٹ جائے۔ ان سے جب بھی غلطی ہوتی ہے وہ اس کا اعلان کر کے تصحیح کرتے ہیں۔

اور یہی غلط تاویل مفتی منیب بھی دیتا ہے کہ سعودیہ میں آمریت ہے۔ اگر آپ آمریت کے خلاف ہیں تو کیوں رویت ہلال کی آمریت ہم پر زبردستی تھوپتے ہیں۔

اور بھائی معاف کرنا۔ سعودیہ کے پرچم پر کلمۂ طیبہ لکھا ہے۔ کیا کل آپ کلمۂ طیبہ سے اس لیے انکار کر سکتے ہیں کہ یہ سعودیہ کے جھنڈے پر لکھا ہے اور وہاں آمریت ہے؟

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
bhai ye wo zamana nahi ki sachi shahadatein di jaati thi... zara adalat jayein aur dekhein peso pe jhooti shahadat dene k liye kitne log tayar hote hein... mey khud pathan hoon aur me batata hoon k log ja k jhooti shahadat dete hein ... wo zamana gaya k ramzan jaane aurpathan jaane... pathan roze se tang aya hota hay...

aik kahani mashahoor hay pesh me... k haath me 5 rupees ka sikka pakar k qasam khao k haan chand dekha... lol.. aaj kal wo zamana nahi raha.. log majority jhotey hein.. papolzai ne ana ka masla banaya hay... tu is situation me behtar hay k technology se faida lia jaye..

یار دیکھیں! ہمیں ہر چیز میں اللہ کے حکم کو دیکھنا ہے۔جھوٹی گواہی کے بارے میں ایک واقعہ عرض ہے

کہتے ہیں ایک غزوہ میں ایک صحابی نے ایک کافر کا زمین پر گرایا اور تلوار اُٹھا کر اسے قتل کرنے لگا کہ اس کافر نے فوراًکلمہ پڑھا۔ صحابی تھوڑی دیر رُکا مگر پھر اسے قتل کر دیا۔

غزوہ کے خاتمے پر ایک مجلس میں وہ صحابی رسول اللہ ﷺکے سامنے موجود تھا۔اس وقت صحابی نے وہ واقعہ رسول اللہ ﷺ کے سامنے بیان کیا۔
رسول اللہ نے فرمایا۔ تو پھر تم سے اسے کیوں قتل کیا؟
صحابی نے کہا؛ مجھے شک تھا کہ وہ مرنے سے بچنے کے لیے جھوٹ بول رہا ہے
رسول اللہﷺ نے سوال کیا؛ کیا تم نے اس کے دل میں جھانک کر دیکھا تھا کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے؟

کہتے ہیں اس واقعے کے بعد رسول اللہ کافی افسردہ ہو گئے۔

تو بھائی اگر کوئی شخص جھوٹی گواہی دیتا ہے تو پھر معاملہ اللہ اور گواہ کے درمیان ہے۔ اگر غلط گواہی سے کوئی جج یا مفتی غلط فیصلہ بھی دے تو اسے گناہ نہیں ۔ گناہ اس گواہ کو ہے جس نے جھوٹی قسم کھائی۔

اور آپ کی بات کہ لطیفے مشہور ہیں واقعی درست بات ہے۔اس طرح کے بہت سے لطیفے مشہور ہیں۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

بھائی پہلی بات تو یہ کہ چودھری صاحب نے بات مکہ کی کیہے سعودی حکومت کی نہیں کی۔
سعودیہ عرب پر خلفائے راشدین کی خلافت رہی۔بنو امیہ کی رہی بنو عباس کی رہی خلافت عثمانیہ رہی۔ بارداشت رہی اور ہے، لیکن تمام مسمانوں کا مرکز و محور کعبہ ہی ہے۔ ہم نماز کے لیے کعبہ کی طرف رُخ کرتے ہیں۔ اس سے کسی کی آمریت اور جمہوریت کا کوئی لینا دینا نہیں۔ کیا کوئی اس لیے نماز کے دوران کعبہ رُخ ہونے سے اس لیے انکار کر سکتاہے کہ وہاں آمریت ہے؟

دوسری بات کہ سعودیہ کی شرعی کونسل اتی ہٹ دھرم نہیں کہ اپنے سیڈلے پر ڈٹ جائے۔ ان سے جب بھی غلطی ہوتی ہے وہ اس کا اعلان کر کے تصحیح کرتے ہیں۔

اور یہی غلط تاویل مفتی منیب بھی دیتا ہے کہ سعودیہ میں آمریت ہے۔ اگر آپ آمریت کے خلاف ہیں تو کیوں رویت ہلال کی آمریت ہم پر زبردستی تھوپتے ہیں۔

اور بھائی معاف کرنا۔ سعودیہ کے پرچم پر کلمۂ طیبہ لکھا ہے۔ کیا کل آپ کلمۂ طیبہ سے اس لیے انکار کر سکتے ہیں کہ یہ سعودیہ کے جھنڈے پر لکھا ہے اور وہاں آمریت ہے؟

جناب اگر امریکہ اپنے پرچم پر کلمہ لکھ لے تو کیا اس کی بات مانو گے ۔ ایران اور عراق کے پرچموں پر بھی اللہ لکھا ہے کیا ان کی بھی بات مانو گے؟؟ اور کلمہ سے انکار کون کافر کر رہا ہے؟ ہمیں ان کی رویت پر اعتبار نہیں
سعودی عرب نے کئی فیصلے اسلام کے خیلاف کیے ہیں ، سہرِفہرست جزیرا نما عرب میں غیر اسلامی فوج کی موجودگی ہے۔ اور سعودیہ کی ناک کے نیچے یو اے ای میں جو کچھ ہوتا ہے آپ سب کو معلوم ہے۔
اب کعبہ کو تو سعودی کچھ کر نہیں سکتے ورنہ اس پر بھی کر گزرتے۔ آج جو کام داعش کر رہی ہے وہ سعودی عرب نے ۷۰ سال پہلے کیا تھا ۔ نماز کے لیے تو رخ کرنا تو ایک علامتی چیز ہے، لیکن چاند کے فیصلے میں ان کی ملوکیت کا اثر ہوتا ہے۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

محترم اس کیس میں سائنس نے یہ نہیں کہا کہ چاند پیدا ہی نہیں ہوا۔ بلکہ یہ کہا کہ چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں امکان کا کیا مطلب ہےَ
اس کیس میں نہ صرف چاند کی پیدائش ہو چکی ہے بلکہ دنیا کے بے شمار ممالک میں نظر بھی آیا ہے۔

آپ کو کچھ یاد دلاؤں۔ اس بار رمضان کے آغاز میں محکمہ موسمیات نے 17 تاریخ کو چاند کے نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے،جس پر مفتی منیب نے انتہائی بُرا منایا اور اسے اپنے کام میں مداخلت قرار دیا۔ مجھے تو لگتاہے مفتی صاحب محکمہ ٔ موسمیات سے بھی اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی ہے۔

حضور آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا ، بے شک مسلمان کی گواہی بڑی چیز ہے لیکن جب الٹرا سائونڈ کہتا ہے کہ پیٹ میں بچہ ہی نہیں تو کیا کرو گے ؟
میں آپ سے متفق نہیں کہ مفتی منیب نے ایسی کوئی بات کی ہو ، لیکن اگر کی بھی تو درست کیا کیوں کو شہادت بے شک سائینسی ہو یا عام انسان کی دونوں کو سامنے رکھ کر شریت کے مطابق فیصلہ کرنا ہوتا ہے ، اور جن کو یہ کام دیا گیا ہے ان کا امیر ہی اعلان کا حق رکھتا ہے۔ افواہ پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

جناب اگر امریکہ اپنے پرچم پر کلمہ لکھ لے تو کیا اس کی بات مانو گے ۔ ایران اور عراق کے پرچموں پر بھی اللہ لکھا ہے کیا ان کی بھی بات مانو گے؟؟ اور کلمہ سے انکار کون کافر کر رہا ہے؟ ہمیں ان کی رویت پر اعتبار نہیں
سعودی عرب نے کئی فیصلے اسلام کے خیلاف کیے ہیں ، سہرِفہرست جزیرا نما عرب میں غیر اسلامی فوج کی موجودگی ہے۔ اور سعودیہ کی ناک کے نیچے یو اے ای میں جو کچھ ہوتا ہے آپ سب کو معلوم ہے۔
اب کعبہ کو تو سعودی کچھ کر نہیں سکتے ورنہ اس پر بھی کر گزرتے۔ آج جو کام داعش کر رہی ہے وہ سعودی عرب نے ۷۰ سال پہلے کیا تھا ۔ نماز کے لیے تو رخ کرنا تو ایک علامتی چیز ہے، لیکن چاند کے فیصلے میں ان کی ملوکیت کا اثر ہوتا ہے۔

اچھا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ سعودیہ میں روہت ہلال کے فیصلے حکومت کی مرضی سے ہوتے ہیں؟
کیا آپ نے مشاہد نہیں کیا کہ سعودیہ کی کونسل اپنے فیصلے سے رجوع کرتی ہے اور لوگوں کو بتاتی ہے کہ ہم نے ایک روزہ کم یا زیادہ رکھا ہے۔ یا حج اتوار کو نہیں بلکہ ہفتہ یا پیر کو ہوگی؟

ویسے حیرت اس پر ہے کہ سعودیہ بھی غلط ہے۔ عالم اسلام بھی غلط ہے۔ کے پی کے بھی غلط ہے۔ ٹھیک ہے تو صرف مفتی منیب۔۔۔۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

حضور آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا ، بے شک مسلمان کی گواہی بڑی چیز ہے لیکن جب الٹرا سائونڈ کہتا ہے کہ پیٹ میں بچہ ہی نہیں تو کیا کرو گے ؟
میں آپ سے متفق نہیں کہ مفتی منیب نے ایسی کوئی بات کی ہو ، لیکن اگر کی بھی تو درست کیا کیوں کو شہادت بے شک سائینسی ہو یا عام انسان کی دونوں کو سامنے رکھ کر شریت کے مطابق فیصلہ کرنا ہوتا ہے ، اور جن کو یہ کام دیا گیا ہے ان کا امیر ہی اعلان کا حق رکھتا ہے۔ افواہ پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے

بس یار باقی بحث اگلے سال کریں گے۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
بس یار باقی بحث اگلے سال کریں گے۔

اگر زندگی رہی تو اگلے سال رمضان میں ، کیوں کے باقی کے ۱۱ مہنیے تو مفتی منیب سچا ہوتا ہے ، بس رمضان میں اندھا ہوجاتا ہے ہے نا ؟؟ اللہ آپ کو خوش رکھے